D EL Ed Examination EDUCATIONAL PROCESS AND SOCIETY Urdu Medium

EDUCATIONAL PROCESS AND SOCIETY
Urdu Medium

EDUCATIONAL PROCESS AND SOCIETY Urdu Medium

D.EL.Ed. Examination JUNE, 2026

First Year (2016 Revised Syllabus)
EDUCATIONAL PROCESS AND SOCIETY
(Urdu Medium)
Time: 11.00 to 1.00 Hrs.
Date: 3/6/2026                     (4) Pages                      Max. Marks: 40


1.الف.  درج ذیل سوالات کے جوابات ایک جملے میں لکھئے : (4)

(1)  فطرت کی جانب واپس چلو کس نے کہا ہے ؟

(2)  تدریس سے کیا مراد ہے ؟

(3)  ہنری گیسٹ کی آموزش کی تعریف لکھئے ۔

(4)  خاندان کی قسمیں لکھئے۔


ب.  درج ذیل سوالات صحیح ہیں یا غلط لکھئے :)  4 (

(1)  تربیت اور تجربہ سے حاصل کی گئی صلاحیت یعنی مہارت ہے۔

(2)  آموزش اور تجربہ سے حاصل کی گئی صلاحیت یعنی مہارت ہے۔

3) قواعد کی تدریس میں استقرائی طریقہ زیادہ مفید ہے۔

(4)’’ مساوات مرد و زن ‘یہ قول مہاتما             پھلے    نے لکھا ہے۔


2.    درج ذیل سوالات کے جوابات 60 sot الفاظ میں لکھتے : (8)

(1)  غیر رسمی تعلیم کی چار خصوصیات بیان کیجئے۔

(2)  آموزشی عمل کی چار خصوصیات لکھئے۔

(3)  دستور ہند کے ذریعے شہریوں کو دئے گئے بنیادی حقوق کو کیسے پورا کریں گے؟

 (4) شہریانے کی روز افزوں بڑھتی رفتار کو کم کرنے کے لئے آپ کیا تدابیر کروگے؟


3.  درج ذیل سوالات کے جوابات 120 تا 160 الفاظ میں لکھئے : (12)

(1)  علم کے تصور کی وضاحت کیجئے ۔

(2)  تدریسی نمونوں کے بنیادی عناصر کون سے ہیں؟ لکھئے ۔

 (3)  تقلیل علم کے آموزشی طریقہ کار کی خصوصیات واضح کیجئے۔

یا

 آموزش میں برتاؤ میں تبدیل کے اصول لکھئے ۔

(4)  تدریس میں ڈرامائی طریقہ کا استعمال آپ کس طرح کرو گے؟

یا

بطور معلم مطالعہ ( آموزش ) کی مہارت کا استعمال کیسے کرو گے؟


4.  درج ذیل سوالات کے جوابات 200 تا 250 الفاظ میں لکھئے : (12)

(1)  آپ کے نظریئے سے درس و تدریس میں اساتذہ کا کردار کیا ہونا چا ہئے؟

 اسکی وضاحت کیجئے ۔

یا

 نصاب تعلیم کے انتخاب کے عمل میں نتائج کا استعمال کس طرح کرو گے ؟

 لکھئے۔

(2)   ذہنی تر قی (نشو و نما ) کی ساخت بتا  تے ہوئے طلبا  میں ذہنی تصادم کس طرح د و ر کرو گے؟ لکھئے۔

 (3)  خاندان تعلیم کا ایک غیر رسمی ذ ر یہ کیسے ہے؟ لکھئے۔


 EDUCATIONAL PROCESS AND SOCIETY  Urdu Medium PDF Down Load


Post a Comment

Previous Post Next Post

Ad 1

Ad 2