D.El.Ed. Examination MATHEMATICS PEDAGOGY Urdu Medium
D.El.Ed. Examination JUNE, 2026
First Year (2016 Revised Syllabus)
MATHEMATICS PEDAGOGY
Urdu Medium
Time: 11.00 to 1.00 Hrs.
Date: 9/6/2026 (4
Pages) Max. Marks: 40
1 . (الف) مندرجہ ذیل خانہ پری کیجئے اور جملے دوبارہ لکھئے :(2)
(1)معلم
طلباء، نصاب ان اکائیوں پر غور کر کے مطالعہ کرنا (سیکھنا) ایسی آموزش
کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے معنی خیز آموزش کہا جاتا
ہے۔
(2)ده عدد جو ایک اور صرف خود سے تقسیم (صرف
دو عاد) ہوتا (2) ہے، اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عدد کہتے ہیں ۔
(ب) درج ذیل غیر متعلقہ لفظ کی شناخت کیجئے : (3)
(1)
ہم
مرکزی ترتیب، شجری ترتیب، درجه بند ترتیب تاریخی تریب۔
25،15،9،4
(2)
(3)
امتحان، مشاہداتی تکنیک ، سماجی تکنیک ، نشریاتی تکنیک
۔
(ج) درج ذیل کی مناسب ترتیب لگائیے ۔
(3)
(1) پیا ہے نے بچوں کے
ذہنی ترقی کے نظریے کے چار مراحل پایش گئے ۔ اس ترتیب وار لکھئے ۔
مراحل
: ٹھوس ( مرئی ) تعمیل کا مرحلہ، حسی تحریک کا مرحلہ جمیل سے قبل کا مرحلہ، رہی
عمل کا مرحلہ ۔
(2)وہین
ہیلس کے ہندی فکر کے سطح کے نظریہ میں 5 سطح دی گئی ہیں۔ انہیں ترتیب وار لگائیے۔
سطح
: تجزیہ، تصور کی تشکیل ، وضع رقیاس ، شدت ،
علیحد گی ۔
(3) تشخیصی سوچ اس عمل
میں چھ (6) مراحل دئے ہوتے ہیں۔ انہیں ترتیب دار لگائیے ۔
مراحل : اطلاق ، فہیم، علم ، تجزیه، قدر پیائی، ترکیب ۔
.2 مندرجہ ذیل سوالوں کے جوابات 60 تا 80 الفاظ میں لکھئے : (8)
(1)جماعت چہارم کی
مضمون ریاضی کی کوئی تعین اختراعی سرگرمی لکھئے ۔ (2
)
(2) دئے گئے معمہ کے
جوابات مکمل شکل بنا کر لکھئے ۔ درج ذیل معمہ کس طرح کیا گیا ہے ؟ اسکی وضاحت
کیجئے :
(3)جماعت
پنجم سے مضمون ریاضی کے کوئی چار اصول پر مبنی مسائل فہرست تیار کیجئے۔ (2)
(4)جماعت
سوم کے لئے ریاضی مضمون کی مختصر جوابی سوالات تیار کیجئے ۔ (2)
.3مندرجہ ذیل سوالوں کے جوابات 120 تا 160 الفاظ میں لکھئے : (12)
(1)تصوراتی
علم اور عملی طریقہ کار کا باہمی ربط واضح کیجئے۔ (3)
یا
ریاضی مضمون کا علم حیاتیات ، علم کیمیاء اور علم
طبیعیات کے آپسی ربط کو دو دو مثالوں کے ساتھ واضح کیجئے ۔
(2)
بحیثیت معلم آپ طلباء کو ہندی اشکال اور علم ہندسہ کا
آپسی ربط مثالوں کے ساتھ واضح کیجئے اور تین مثالیں دیجئے ۔ (3)
یا
19, 22, 78, 53, 36, 13, 91
(i)درج
بالا اعداد میں سے جفت اعداد لکھئے ۔
(ii) درجہ بالا اعداد میں 3 سے
تقسیم پذیر اعداد لکھئے ۔
(iii)درج
بالا اعداد کو ترتیب سے لگائیے اور درمیان میں کونسا عدد آئے گا ، وہ لکھئے ۔
(3)علم
ریاضی کی تدریس کے لئے مظاہراتی طریقہ کیا موزوں ہے ؟ اطمینان بخش جواب دیجئے۔
(3 )
(4)آپ
نے منعقد کئے ہوئے ریاضی میلہ سے کونے مقاصد حاصل ہوئے ؟ دو لکھئے ۔ (3)
.4مندرجہ ذیل سوالوں کے جوابات 200 تا 250 الفاظ میں لکھئے : (12)
(1)لیو
ویکو ٹسکی کے نظریہ کا استعمال آپ دوران تدریس کس طرح کرو گے ؟ مع مثال واضح کیجئے
۔ (4)
(2) ایک
مربع نما باغ کا ایک ضلع 10 میٹر ہے۔ اسے دوبارہ (دوہری) تار لگاتا ہے۔ ایک میٹر
تار کی قیمت 8 روپئے ہے۔ اسی طرح باغ کو مکمل تار لگانے کے لئے آنے والا کل خرچ
کتنا ہوگا ؟
(4)
(3)سالانہ منصوبہ
بندی کی تعریف بتاتے ہوئے سالانہ منصوبہ بندی سے معلم کو ہونے والے فائدے لکھئے
اور سالانہ منصوبہ بندی کا خاکہ تیار کیجئے ۔
(
4)
یا
ریاضی
کی درسی کتاب کا دوران تدریس بحیثیت وسیلہ آپ کس طرح استعمال کرو گے ؟

