Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

امیر زادی (Amir Zadie) A Rich Girl

A Rich Girl 
A poem by Khatib Afsar
ایک امیر زادی
اپنے حسن کی نمائش کر کے
کبھِی ہوٹلوں میں، کبھی پارکوں میں
کبھی کلبوں میں، تو کبھی اندھیروں میں
کبھی فیشن کے نام پر، تو کبھی جدت کے نام پر
اپنے بوائے فرینڈ پر
اپنی جوانی لٹاتی رہی
جبکہ
ایک غریب کی بیٹی نے
اپنی عزت کے لٹ جانے پر
خود کشی کر لی

Post a Comment

0 Comments