B.A, B.Sc, B.Com Urdu SL
First Year First Sem
Syllabus 2022-23
Dr. BAMU,
Aurangabad
بی۔اے، بی۔ایس سی، بی۔کام، اردو زبان دوم نصاب23-2022
ڈاکٹر
باباصاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسیٹی، اورنگ آباد
Dr. Babasaheb Ambedkar
Marathwada University, Aurangabad
CHOICE BASED CREDIT SYSTEM
B.A (Bachelor of Arts)
B.A (First year (I Sem) Urdu
Subject/ Programme |
Course Code |
Title of the Course
|
Course Type |
Lectures |
Marks |
Credits |
|||||
Lectures per Week |
Total Lectures |
Thoery |
Tutorials/ Practical/ Project |
Total |
Teaching |
Tutorials/ Practical/ Project
|
Total |
||||
MIL Urdu (SL) |
AECC-I |
Afsana, Inshaiya, Khaka Aur Tarjuma Nigari |
AECC |
4 |
60 |
40 |
10 Tutorial |
50 |
2 |
1 Tutorial |
3 |
DSC-I Urdu
|
CC-1A |
Ghazal, Ilme Bayan Aur Taqtea |
Core Course |
4 |
60 |
40 |
10 Tutorial |
50 |
2 |
1 Tutorial |
3 |
CC-2B
|
Nazm-e-Jadeed |
Core Course |
4 |
60 |
40 |
10 Project |
50 |
2 |
1 Project |
3 |
|
OR
(Elective Paper) |
|||||||||||
CC-2B |
Khususi Mutalea: Nazir Akbarabadi
|
Core Course |
4 |
60 |
40 |
10 Project |
50 |
2 |
1 Project |
3 |
Abbreviations:
1. CC : Core Course
2. AECC : Ability Enhancement Compulsory Course
3. DSC : Discipline Specific Course
ہدایات
براۓ اساتذہ وطلباء:Instruction
of Teachers and Students
۱ استاد، درس و تدریس کے لئے زیادہ ترPPTکا
استعمال کریں اور استاد ،طلباء کوPPTبنانے میں رہنمائی کریں۔
۲ مختلف اردو
ویب سائٹس اور یو ٹیوب کے سہارے بھی اپنے لیکچر کو مزید جاندار بنانے کی کوشش
کریں۔
۳ طلباء سے بھی یہ مطلوب ہے کہ وہ استاد
کی مدد سے کسی بھی موضوع پرPPTتیار کریں اس لئے کہ یہ Continuous Evaluation Processمیں معاون ثابت ہوگی۔
۴ استاد حتی الامکان ہر تخلیقی فن پارے کے
اختتام پر جانچ(Test)کا اہتمام کریں اور خلاصے/تجزیے/تبصرے طلباء سے تحریر
کروائیں۔
۵ استاد ، نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ
معاون از نصابی سرگرمیاں(Co-curricular
Activities)اور زائد از نصابی
سرگرمیاں(Extra-curricular
Activities) میں بھی طلباء
کو حصہ لینے کی ترغیب دے اور خود بھی ان سرگرمیوں کا انعقاد کرے تا کہ طلباء میں
چھپی ہوئی خداداد صلاحیتوں کو جلا ملتی رہے۔کالج کے شعبۂ اردو کی جانب سے تقریری،
تحریری مقابلے، مقابلہ خوش نویسی، مقابلۂ کہانی نویسی، غزل خوانی، افسانہ خوانی
جیسے پروگراموں کا انعقاد کیا جا سکتا ہے۔
۶ استاد، طلباء و طالبات کے لیے
"تعلیمی سیر" کا بند و بست کرے۔
*******
نصاب کا ماحصل: Course /Programme outcome
۱ طلباء میں ادب کے ذوق کی آبیاری ہوگی۔
۲ ادب کے ذریعے سے انسانی و اخلاقی اقدار کو
فروغ ملے گا۔
۳ انسانوں کے جذبۂ باہمی کو ادب کے ذریعے سے
استوار کیا جا سکے گا۔
۴ نصاب میں شامل تخلیقات (غزل، نظم، داستان،
ناول، افسانہ، انشایٔہ ، خاکہ، سوانح، خود نوشت اور سفرنامہ حج)کے مطالعہ سے طلباء
میں صحیح اور اچھی اردو لکھنے اور بولنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔
۵ طلباء میں ترجمے کی صلاحیت پیدا ہوگی۔ یہ
زبانوں کے مطالعے کے لئے بہت ضروری ہے۔
۶ ترجمے کا فن عصر حاضر میں کلیدی اہمیت کا حاصل
ہے۔
۷ طلباء کو کم سے کم الفاظ میں اپنا مافی الضمیر
پیش کرنے کی صلاحیت پیدا ہوگی،خاص طور پر تلخیص نویسی کے ذریعے سے ممکن ہوتا ہے۔
۸ پاور پوائنٹ کے استعمال کی وجہ سے وہ جدید
ٹکنالوجی سے واقفیت حاصل کریں گے۔
۹ بحیثیت مجموعی طلباء میں ادبی ذوق و ادبی فکری
جہتوں کے ساتھ ساتھ عصرحاصر کی تقاضوں کو برتنے کا شعور جاگیزیں ہوگا۔
********
ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈ کر مراٹھواڑا یونیورسٹی ، اورنگ آباد
AECC-1بی۔ اے، بی۔ایس۔ سی، بی۔کام، (سال اوّل) زبان دوّم(SL)
مضمون:اردو
میقات(سمیسٹر)اوّل
کریڈیٹس:۳=۲+۱
تدریسی گھنٹے: ۶۰
امتحانی پرچہ دورانیہ: دو گھنٹے
AECC-1 (SL):افسانہ،
انشائیہ، خاکہ اور ترجمہ نگاری
خاکہ امتحانی پرچہ اور تقسیم نشانات
Question paper Structure and Distribution of
Marks
نوٹ: امتحانی پرچہ دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ۔ حصہ اول و
حصہ دوم
حصہ اوّل لازمی ہے اور حصہ دوم میں چھ سوالات میں سے چار کے
جوابات مطلوب ہیں۔
حصہ اول ۸ نشانات اور حصہ دوم ۳۲ نشانات ، جملہ نشانات ۴۰ ہیں۔
دورانیہ: دو گھنٹے
حصہ اول (لازمی)
سوال ۱: معروضی مطالعہ:۸
نشانات
جملہ آٹھ
جُز (تین متبادلات کے ساتھ)
ہرجُز کے لئے ایک نشان مختص ہے۔ ۸=۱x۸ (تمام یونٹ پر مبنی)
حصہ دوم
سوال ۲ تا سوال ۷: جملہ چھ سوالات میں سے چار کے جوابات
مطلوب ہیں۔۳۲
نشانات
۳۲=۴x۸
(سوالیہ پرچہ۱،۲،۳یونٹ پر مشتمل ہوگا۔ تمام یونٹ پر دو ،دو
سوالات ہوں گے۔ایک سوال متن کے حوالے سے تشریح کے لئے مختص ہوگا۔)
۴۰
نشانات
یونٹ IVترجمہ نگاری ٹیوٹوریل پر مبنی ہوگا۔کریڈیٹ ۱(ایک) یعنی
۱۰(دس) نشانات پر مشتمل۵۰=۴۰+۱۰
اغراض و مقاصد: Aims and
Objectives
۱ اردونثر کا عمومی تعارف
۲ مختلف
اصناف نثر (افسانہ، انشائیہ اور خاکہ) کا مطالعہ
۳ صحیح اور
اچھی اردو سمجھنے، بولنے اور لکھنے کی صلاحیت پیدا کرنا۔
۴ ترجمے کے
فن سے واقف ہونا۔
۵ ترجمے کی
کلاس روم میں با ضابطہ مشق لازمی
۶ جدید منظر
نامے کے تحت حصول علم کی طرف کوشاں ہونا۔
نصاب: یونٹ I,II
اور IIIکے
لئے دو کریڈٹس ہیں جو ۴۰(چالیس) تدریسی گھنٹوں پر مشتمل ہے۔
یونٹ:I
افسانہ : تدریسی گھنٹے ۱۴
شامل نصاب افسانے
(نوٹ: شامل نصاب افسانے کو پڑھنے کے لئے دیے گئے عنوان پر کلک کریں)
۱ شطرنج کی بازی :منشی پریم چند
Shatranj Ki Bazi By Munshi Premchand
۲ دو فرلانگ لمبی سڑک :کرشن چندر
Do Farlang lambi Sadak by Krishna Chandr
یونٹ:II
شامل نصاب انشائیے:
تدریسی گھنٹے: ۱۴
(نوٹ: شامل نصاب انشائیے کو پڑھنے کے لئے دیے گئے عنوان پر کلک کریں)
۱ گلشن امید کی بہار:محمد حسین آزاد
Gulshan-e- Ummid ki Bahar by Muhammad Husain Aazad
Mureed Pur Ka Peer by Patras Bukhari
یونٹ:III
خاکہ تدریسی
گھنٹے: ۱۲
شامل نصاب خاکے
۱ ڈاکٹر مختار احمد انصاری: رشید احمدصدیقی
Dr. Mukhtar Ahmad Ansari by Rasheed Ahmad Siddiqui
۲ یادوں میں
بسا آدمی: مخدوم محی الدین مجتبیٰ
حسین
Makhdoom Mohiuddin: Yadon Mein Basa Aadmi by Mujtaba Husain
یونٹ: IV: ترجمہ نگاری۔ کریڈٹ ۰۱(ایک) ٹیوٹوریل کے
لئے مختص ہے۔ جملہ ۱۰(دس)نشانات
ترجمہ : تدریسی گھنٹے: ۲۰(بیس)
۱ انگریزی سے اردو
میں ترجمہ کرنا
۲ انگریزی عبارت کم سے کم پچاس تا سو الفاظ پر
مشتمل ہو
۳ جماعت میں مشق لازمی۔
*******
0 Comments