Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Microsoft PowerPoint MCQ in Urdu with Answers|مائکرو سافٹ پاور پوائنٹ معروضی سوالات مع جوابات

 

 Microsoft PowerPoint MCQ in Urdu with Answers
مائکرو سافٹ پاور پوائنٹ
معروضی سوالات مع جوابات

Microsoft PowerPoint MCQ in Urdu with Answers


۱

مندرجہ ذیل میں سے کونسا پریزنٹیشن Presentation پروگرام ہے۔

الف

کروم Chrome

ب

موزیلا Mozilla

ج

سلائیڈ پینل

د

پاور پوائنٹPower Point

صحیح جواب

پاور پوائنٹPower Point

 

۲

مندرجہ ذیل میں سے کونسا پاور پوائنٹ کا ایڈیشن نہیں ہے۔

الف

ایم ۔ ایس ۔ پاورپوئنٹ 1920

ب

ایم ۔ ایس ۔ پاورپوئنٹ 2003

ج

ایم ۔ ایس ۔ پاورپوئنٹ 2007

د

ایم ۔ ایس ۔ پاورپوئنٹ 2010

صحیح جواب

ایم ۔ ایس ۔ پاورپوئنٹ 1920

 

۳

ٹائمس نیو رومن، کیامبریا،ایریل یہ .............کی مثالیں ہیں۔

الف

فونٹ

ب

کلیپ آرٹ

ج

اسمارٹ آرٹ

د

تھیمس

صحیح جواب

فونٹ

 

۴

مائکرو سافٹ پاور پوئنٹ کیا ہے۔

الف

ڈاٹا بیس پروگرام

ب

اسپریڈ شیٹ پروگرام

ج

پریزینٹیشن

د

ان میں سے کوئی نہیں

صحیح جواب

پریزینٹیشن

 

۵

پاور پوائنٹ فائل کا ایکسٹینشن کیا ہے

الف

.JPJ

ب

.HTML

ج

.DOCS

د

.PPT

صحیح جواب

.PPT

 

۶

پاور پوئنٹ میں بنائے گئے صفحے کو کیا کہتے ہیں۔

الف

شیٹ

ب

سلائیڈ

ج

پیپر

د

ورق

صحیح جواب

سلائیڈ

 

۷

مندرجہ ذیل میں سے کونسی مخفف کی Short Keyسلائیڈ شو شروع کرنے کے لئے استعمال ہوتی ہے۔

الف

F1

ب

F3

ج

F4

د

F5

صحیح جواب

F5

 

۸

موجودہ پاور پوئنٹ پریزینٹیشن میں مزید ایک نئی سلائیڈ داخل کرنے کے لئے کونسی مخفف کلید استعمال کی جاتی ہے۔

الف

Ctrl+N

ب

Ctrl+K

ج

Ctrl+M

د

Ctrl+O

صحیح جواب

Ctrl+M

 

۹

پہلے سے محفوظ پریزینٹیشن کو کھولنے کے لئے کون سی مخفف کی کا استعمال کیا جاتا ہے

الف

Ctrl+N

ب

Ctrl+K

ج

Ctrl+M

د

Ctrl+O

صحیح جواب

Ctrl+O

 

۱۰

جاری سلائیڈ شو کو بند کرنے کے لئے کون سی مخفف کلید استعمال کی جاتی ہے

الف

Ctrl+N

ب

Esc Key

ج

Ctrl+K

د

Ctrl+M

صحیح جواب

Esc Key

جاری............ 

Post a Comment

0 Comments