Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Microsoft Excel MCQ in Urdu with Answers|مائکرو سافٹ ایکسل معروضی سوالات مع جوابات

 

Microsoft Excel MCQ in Urdu with Answers
مائکرو سافٹ ایکسل
معروضی سوالات مع جوابات

مائکرو سافٹ ایکسل معروضی سوالات مع جوابات

 

۱

مائکرو سافٹ ایکسل  فائل کو کیا کہتے ہیں

الف

اسپریڈ شیٹ

ب

بُک

ج

ڈوکیومنٹ

د

پریزینٹیشن

صحیح جواب

اسپریڈ شیٹ

  

۲

ایکسل کے فائل کا ایکسٹینشن کیا ہوتا ہے۔

الف

.doc

ب

.xls

ج

.ppt

د

.psd

صحیح جواب

.xls

 

۳

ایکسل میں زیادہ تر کام ............. کے ہوتے ہیں۔

الف

کوڈنگ

ب

ورڈ پروسیس

ج

حساب

د

یہ سب

صحیح جواب

حساب

 

۴

ایکسل یہ ایک ...............سافت وئیر ہے

الف

سسٹم سافٹ ویئر

ب

موبائل سافٹ ویئر

ج

ایپلی کیشن سافٹ ویئر

د

موبائل ایپ

صحیح جواب

ایپلی کیشن سافٹ ویئر

 

۵

ایکسل یہ سافٹ ویئر کس کمپنی نے بنائی ہے۔

الف

ایپل

ب

مائکرو سافٹ

ج

نوٹ ون

د

گوگل

صحیح جواب

مائکرو سافٹ

 

۶

ایکسل میں ایک کالم اور ایک رو مل کر….............بنتا ہے

الف

سیلCell

ب

خاکہ

ج

ڈبہ

د

ان میں سے کوئی نہیں

صحیح جواب

سیلCell

 

۷

ایکسل میں استعمال ہونے والے مختلف ضابطوں کو ............... کہتے ہیں۔

الف

منطق

ب

حساب

ج

کام

د

Formulas

صحیح جواب

Formulas

 

۸

ایکسل میں سے کون سے اجزاء کو حذف یا شروع نہیں کیا جاسکتا ہے۔

الف

فارمیولا بار

ب

اسٹیٹس بار

ج

ٹول بار

د

ان میں سے کوئی نہیں

صحیح جواب

ان میں سے کوئی نہیں

 

۹

کون سیل پوئنٹ ظاہر کرتا ہے کہ آپ نے سلیکٹ یا منتخب کیا ہے۔

الف

Doctor Symbol (Big Plus)

ب

Small Thin Plus Icon

ج

Mouse Pointer with Anchor

د

ان میں سے کوئی نہیں

صحیح جواب

Doctor Symbol (Big Plus)

 

۱۰

کونسا فنکشن ایکسل میں اعداد و شمار کو ظاہر کرتا ہے۔

الف

سمSUM 

ب

نیومNUM 

ج

CHKNUM

د

COUNT

صحیح جواب

COUNT

 جاری............

Post a Comment

0 Comments