Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Computer Fundamental MCQ in Urdu|بنیادی کمپیوٹرمعروضی سوالات

 Computer Fundamental MCQ in Urdu with Answers
بنیادی کمپیوٹر    معروضی سوالات معہ جوابات

بنیادی کمپیوٹر    معروضی سوالات معہ جوابات




۱

کمپیوٹر ایک .............. مشین ہے

الف

میکانیکل

ب

میٹل

ج

الیکٹرانک

د

الیکٹریکل

صحیح جواب

الیکٹرانک

 

۲

کمپیوٹر کے ایسے اجزا جس سے کمپیوٹر کو معلومات فراہم کی جاتی ہے.......... کہلاتے ہیں۔

الف

ماحصل اجزا (Output Devices)

ب

مادخل اجزا (Input Devices)

ج

کمپیوٹر کا عملی حصہ (Processing Unite)

د

ان میں سے کوئی نہیں

صحیح جواب

مادخل اجزا (Input Devices)

 

۳

ہدایات اور احکامات کے مجموعہ کو کیا کہتے ہیں۔

الف

ماحصل اجزا (Output Devices)

ب

سافٹ ویئر

ج

مادخل اجزا (Input Devices)

د

کمپیوٹر کا عملی حصہ (Processing Unite)

صحیح جواب

سافٹ ویئر

 

۴

کمپیوٹر کا دماغ یعنی کیا؟

الف

سی۔پی۔یو (سینٹرل پروسیسنگ یونٹ)CPU (Central Processing Unit)

ب

کلیدی تختہKey Board

ج

ماؤس

د

پرنٹر

صحیح جواب

سی۔پی۔یو (سینٹرل پروسیسنگ یونٹ)CPU (Central Processing Unit)

 

۵

ہدایات اور احکامات کے مجموعہ کو ............... بھی کہتے ہیں۔

الف

کمپیوٹر ہارڈ ویئر

ب

سی۔پی۔یو (سینٹرل پروسیسنگ یونٹ)CPU (Central Processing Unit)

ج

ماؤس

د

پروگرامنگ

صحیح جواب

پروگرامنگ

 

۶

وہ کونسا سافٹ ویئر ہے جس کے بغیر کمپیوٹر نہیں چل سکتا۔

الف

ایپلی کیشن سافٹ ویئر

ب

سسٹم سافٹ ویئر یا آپریٹنگ سسٹم

ج

موبائل سافٹ ویئر

د

یہ سبھی

صحیح جواب

سسٹم سافٹ ویئر یا آپریٹنگ سسٹم

 

۷

مندرجہ ذیل میں سے کونسا سسٹم سافت ویئر ہے

الف

ونڈوز

ب

مائکروسافٹ ورلڈ

ج

فوٹو شاپ

د

پاؤر پوائنٹ

صحیح جواب

ونڈوز

 

۸

کمپیوٹر کے ایسے اجزاء جسے میں دیکھ سکتے ہیں اور ضرورت کے مطابق دروست بھی کر سکتے ہیں..............کہلاتے ہیں۔

الف

کمپیوٹر سافٹ ویئر

ب

کمپیوٹر ہارڈ ویئر

ج

ایپلی کیشن سافٹ ویئر

د

سسٹم سافٹ ویئر

صحیح جواب

کمپیوٹر ہارڈ ویئر

 

۹

کمپیوٹر کے ایسے اجزا جن سے کمپیوٹر کو معلومات فراہم کی جاتی ہے............کہلاتے ہیں۔

الف

مادخل اجزا (Input Devices)

ب

ماحصل اجزا (Output Devices)

ج

سی۔پی۔یو (سینٹرل پروسیسنگ یونٹ)CPU (Central Processing Unit)

د

کمپیوٹر پروگرامنگ

صحیح جواب

مادخل اجزا (Input Devices)

 

۱۰

کمپیوٹر کے ایسے سے اجزا جن سے عمل شدہ معلومات حاصل ہوتی ہیں انھیں..............کہتے ہیں۔

الف

مادخل اجزا (Input Devices)

ب

ماحصل اجزا (Output Devices)

ج

سی۔پی۔یو (سینٹرل پروسیسنگ یونٹ)CPU (Central Processing Unit)

د

کمپیوٹر پروگرامنگ

صحیح جواب

ماحصل اجزا (Output Devices)

 

۱۱

کلیدی تختہKey Board  یہ کمپیوٹر کا  ایک .................... اہم جز (Device)   ہے

الف

ماحصل جز (Output Device)

ب

کمپیوٹر پروگرامنگ

ج

سی۔پی۔یو (سینٹرل پروسیسنگ یونٹ)CPU (Central Processing Unit)

د

مادخل جز (Input Device)

صحیح جواب

ماحصل جز (Output Device)

 

۱۲

پرنٹرایک..............ہے۔

الف

مادخل جز (Input Device)

ب

ماحصل جز (Output Device)

ج

عملی جز(Processing Unit)

د

بے کار جز

صحیح جواب

ماحصل جز (Output Device)

 

۱۴

مانیٹر کو ............. بھی کہتے ہیں۔

الف

ویژول ڈیسپلے یونٹ

ب

مادخل جز (Input Device)

ج

عملی جز(Processing Unit)

د

ٹی۔وی۔ TV

صحیح جواب

ویژول ڈیسپلے یونٹ

 جاری.........

Post a Comment

0 Comments