Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Microsoft Word MCQ in Urdu|مائکرو سافٹ ورڈ معروضی سوالات

 

Microsoft Word MCQ in Urdu
مائکرو سافٹ ورڈ  
معروضی سوالات

مائکرو سافٹ ورڈ  معروضی سوالات


 

۱

مائکرو سافٹ ورڈ میں Ctr+Dایک ساتھ دبانے سے کونسا ڈائے لاگ باکس کھل جاتا ہے۔

الف

پیراگراف

ب

پیج سیٹ اپ

ج

فونٹ

د

ان میں سے کوئی نہیں

صحیح جواب

فونٹ

 

۲

مائکرو سافٹ ورڈ یہ ایک................سافٹ ویئر ہے۔

الف

سسٹم سافٹ ویئر

ب

ایپلی کیشن سافٹ ویئر

ج

اکاؤنٹ سافٹ ویئر

د

ایپلی کیشن سافٹ ویئر

صحیح جواب

ایپلی کیشن سافٹ ویئر

 

۳

مائکرو سافٹ ورڈ کی فائل کو............... کہتے ہیں۔

الف

ڈوکومینٹ

ب

اسپریڈ شیٹ

ج

پریزینٹیشن

د

ان میں سے کوئی بھی نہیں

صحیح جواب

ڈوکومینٹ

 

۴

تصویر کاغیر ضروری حصہ حذف کرنے کو کیا کہا جاتا ہے۔

الف

Hiding

ب

barding

ج

Cropping

د

Cutting

صحیح جواب

Cropping

 

۵

کس ویو میں ہیڈر اور فوٹر نظر آتا ہے۔

الف

Draft

ب

Outline

ج

Web Layout

د

Print Layout

صحیح جواب

Print Layout

 

۶

مائکروسافٹ ورڈ میں مواد کو درمیان میں لانے کے لئے کون سی کلید کا استعمال کیا جاتا ہے۔

الف

Ctrl+U

ب

Ctrl+B

ج

Ctrl+E

د

Ctrl+I

صحیح جواب

Ctrl+E

 

۷

سطر کی اونچائی 1.5 بڑھانے کے لئے کون سی کلید کا استعمال ہوتا ہے

الف

F1

ب

F2

ج

Ctrl+5

د

F3

صحیح جواب

Ctrl+5


۸

مندرجہ ذیل میں سے صفحہ نمبر کہاں لکھا جاتا ہے۔

الف

Header

ب

Footer

ج

الف اور ب دونوں میں

د

ان میں سے کوئی نہیں

صحیح جواب

الف اور ب دونوں میں

 

۹

لفظوں کو جلی(Bold)دیکھانے کے لئے کس کلید کا استعمال کیا جاتا ہے۔

الف

Ctrl+I

ب

Ctrl+B

ج

Ctrl+U

د

Ctrl+V

صحیح جواب

Ctrl+B

 

۱۰

مائکروسافٹ ورڈ کا ایکس ٹینشنExtensionکیا ہے۔

الف

.pdf

ب

.psd

ج

.xls

د

.doc

صحیح جواب

.doc

جاری     ...... 

Post a Comment

0 Comments