Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Microsoft Windows MCQ in Urdu

 


Microsoft Windows MCQ in Urdu
مائکروسافٹ ونڈوز معروضی سوالات
Microsoft Windows MCQ in Urdu

 

۱

مندرجہ ذیل میں سے کونس آپریٹنگ سسٹم ہے۔

الف

پاؤر پوائنٹ

ب

ورڈ

ج

ایکسل

د

ونڈوز

صحیح جواب

ونڈوز

 

۲

مندرجہ ذیل میں سے کونس آپریٹنگ سسٹم کسی کمپنی کی ملکیت نہیں ہے

الف

ونڈوز

ب

میاکMac 

ج

اینڈروئیڈ

د

لینکس

صحیح جواب

لینکس

 

۳

کونسی شارٹ کی ونڈوز ڈیسک ٹاپ کو ری فریش  (Refresh)کرنے میں استعمال ہوتی ہے۔

الف

F1

ب

F3

ج

F4

د

F5

صحیح جواب

F5

 

۴

کمپیوٹر اور استعمال کرنے والے کے درمیان پُل کا کام کون کرتا ہے۔

الف

مائکروز

ب

مائکروسافٹ آفس

ج

اینٹی وئرس

د

آپریٹنگ سسٹم

صحیح جواب

آپریٹنگ سسٹم

 

۵

کونسی سی کلیدKeyکمپیوٹر سے کوئی معلومات کو ختم کرتی ہے۔

الف

ایڈیٹ

ب

کنٹرول Ctrl

ج

نیوم لاک  Num Lock

د

ڈیلیٹ  Delete

صحیح جواب

ڈیلیٹ  Delete

 

۶

مندرجہ ذیل میں سے کون سی کلید Keyکٹ  اور کاپی کرنے کے لئے استعمال ہوتی ہے۔

الف

Ctrl+C

ب

Ctrl+V

ج

Ctr+E

د

Ctrl+X

صحیح جواب

Ctrl+X

 

۷

ونڈوز آپریٹنگ سسٹم سے ختم کی ہوئی فائل(Deleted File)  اصل میں ختم نہیں ہوتی بلکہ وہ ........... میں چلی جاتی ہے۔

الف

کوڑے دانDustbin

ب

Cycle Bin

ج

Recycle Bin

د

Folder

صحیح جواب

Recycle Bin

 

۸

 کمپیوٹر کی .............ترتیبات خود کار اور معیاری ہیں

الف

Default

ب

CPU

ج

User-Friendly

د

Peripheral

صحیح جواب

Default

 

۹

کمپیوٹر کو ری اسٹارٹ(Restart) کرنے کے لئے کونسی شارٹ کی استعمال کی جاتی ہے۔

الف

Ctrl+V

ب

Ctrl+Alt+Del

ج

Ctrl+C

د

Ctrl+X

صحیح جواب

Ctrl+Alt+Del

 

۱۰

ونڈوز95، ونڈوز98، اور ونڈوز XP............. کہلاتے ہیں

الف

پروسیسر

ب

ڈومین

ج

موڈیم

د

آپریٹنگ سسٹم

صحیح جواب

آپریٹنگ سسٹم

 جاری.......

Post a Comment

0 Comments