CLASSIFICATION OF ANIMALS MCQ WITH ANSWERS|حیوانات کی جماعت بندی - معروضی سوالات مع جوابات

 CLASSIFICATION OF ANIMALS MCQ WITH ANSWERS

Class: 10
جماعت:  دہم

حیوانات کی جماعت بندی  - معروضی سوالات مع جوابات

Maharashtra State Board of Secondary and Higher Secondary Education

مہاراشٹرا سٹیٹ بورڈ آف ایجوکیشن کے نصاب کے مطابق

۱

سب سے پہلے جانوروں کی جماعت بندی کس نے کی؟

الف

کارل ووز

ب

ارسطو

ج

میئر

د

پلینی

صحیح جواب

ارسطو

 

۲

ارسطو کے  زریعے کی  گئی جماعت بندی کو کیا کہتے ہیں؟

الف

قدرتی طریقہ

ب

ارتقائی طریقہ

ج

تر کیبی  یا مصنوعی طریقہ

د

جینیاتی طریقہ

صحیح جواب

ترکیبی یا مصنوعی طریقہ

 

۳

کونسا طریقہ جانداروں  کی جسمانی بناوٹ ، خصوصات ، ان کے خلیات، کروموزوم  اورحیاتی کیمیائی خصوصیات جیسے موضوعات پر منحصر تھی؟

الف

ارتقائی طریقہ

ب

قدرتی طریقہ

ج

ترکیبی طریقہ

د

مضوعی طریقہ

صحیح جواب

قدرتی طریقہ

 

۴

روایتی طریقے کے مطابق  حیوانات  کے جسم کو سہارا دینے کے لیے کتنے گروہ میں تبدیل کیا گیا ہے؟

الف

ایک

ب

 دو

ج

تین

د

چار

صحیح جواب

دو

 

۵

غیر جیلے حیوانات کے حلق میں گلپھڑے ہوتے ہیں یا نہیں؟

الف

نہیں ہوتے

ب

ہوتے ہیں

ج

ایک ہی ہوتا ہے

د

دو ہوتے ہے

صحیح جواب

نہیں ہوتے

 

۶

غیر جیلوں میں عصبی ڑور کی ساخت کیسی ہوتی  ہے؟

الف

غیر جوڑی،کھوکھلی، پشتی جانب

ب

جوڑی ،ٹھوس، بطنی جانب

ج

جوڑی ،کھوکھلی ،پشتی جانب

د

غیر جوڑی ،ٹھوس، بطنی جانب

صحیح جواب

جوڑی،ٹھوس، بطنی جانب

 

۷

غیر  جلیے میں اگر دل موجو دہو تو کونسی سائیڈ یا حصّے میں ہوتا ہے؟

الف

بطنی جانب

ب

درمیانی حصّے  میں

ج

ظہری جانب

د

سر میں

صحیح جواب

ظہری جانب

 

۸

جلیے حیوانات کے جسم میں  کونسا ستون موجود ہوتا ہے؟

الف

فقری ستون

ب

عضلاتی ستون

ج

تنفسی ستون

د

باہمی ستون

صحیح جواب

فقری ستون

 

۹

جلیے حیوانات میں عصبی ڑور جسم کے کس جانب ہوتی ہیں؟

الف

نچلی جانب

ب

اگلی جانب

ج

پشتی جانب

د

دائیں جانب

صحیح جواب

پشتی جانب

 

۱۰

جلیے حیوانات میں دل جسم کے کس جانب ہوتا ہے؟

الف

پشتی جانب

ب

نچلی جانب

ج

اگلی جانب

د

بلٹی جانب

صحیح جواب

بلٹی جانب

 

۱۱

جلیے حیوانات میں سانس لے نے کے لیے کیا ہوتا ہے؟

الف

گلپھڑے

ب

پھیپھڑے

ج

دونوں

د

دونوں نہیں

صحیح جواب

گلپھڑے

 

۱۲

حیوانات  کا جسم کس سے مل کر بنتا ہیں؟

الف

پتھر

ب

خلیات

ج

لکڑی

د

پتےّ

صحیح جواب

خلیات

 

۱۳

یک خلوی جاندار  کا جسم کتنے خلیے سے مل کر بنتا ہے؟

الف

ایک

ب

دو

ج

تین

د

چار

صحیح جواب

ایک

 

۱۴

یک خلوی جاندار  کی جسمانی تنظم کیسے قسم  کی ہوتی ہے؟

الف

عضوی نظامی تنظیم

ب

عضوی تنظیم

ج

نسیجی تنظیم

د

خلوی تنظیم

صحیح جواب

خلوی تیظیم

 

۱۵

عضوی -نظام معیار تنظیم کس میں مل کر مختلف اعضا کو ترتیب دیتے ہیں؟

الف

جسمی کہفہ

ب

عضلاتی ستون

ج

عضوعی نظام

د

تنفس نظام

صحیح جواب

عضوعی نظام

 

۱۶

عضوعی -نظام معیار تنظیم کی مثال کونسی ہے؟

الف

امیبا

ب

پیراشیم

ج

کیکڑا

د

انفج

صحیح جواب

کیکڑا

 

۱۷

اگر  ہم کسی حیوان کے جسم کو خیالی محور پر قطع کریں تو ہمے کتنی حصّے حاصل ہونگے؟

الف

ایک

ب

دو

ج

تین

د

چار

صحیح جواب

دو

 

۱۸

 غیر تشاکلی جسم کی مثال کونسی ہے؟

الف

مینڈک

ب

انسان

ج

امیبا

د

مچھلی

صحیح جواب

امیبا

 

۱۹

نصف قطری تشاکل کی مثال کونسی ہے؟

الف

تارا مچھلی

ب

انسان

ج

انفنج

د

امیبا

صحیح جواب

انسان

 

۲۰

جنینی نشوو نما کے ابتدائی دور میں ہی کیا تیار ہوتا ہے؟

الف

نابت تہہ

ب

عضلات

ج

اعصاب

د

خون

صحیح جواب

نابت تہہ

 

۲۱

جسم اور اندرونی اعضا کے درمیانی خلا کو کیا کہتے ہیں؟

الف

جسمی غلاف

ب

ہاضمی غلاف

ج

جسمی کہفہ

د

خلیاتی خلا

صحیح جواب

جسمی کہفہ

 

۲۲

کثیرخلیو حیوانات میں جسمی کہفہ کس سے تیار ہوتا ہے؟

الف

بیرونی جلد

ب

درمیا نی ادمہ یا آنتوں سے

ج

اعضلاتی خلیات سے

د

عضلات سے

صحیح جواب

درمیانی ادمہ یا انتوں سے

 

۲۳

حیوان  کے جسم کو چھوٹے چھوٹے مماثل ٹکڑوں میں تقسیم کیا جائے تو ایسے جسم کو کیا کہتے ہے؟

الف

جسمی کہفہ

ب

حلقے دار جسم

                 ج

ہاضمہ

د

تنفس

صحیح جواب

حلقے دار جسم

 

۲۴

   حلقے دار جسم کی مثال کیا ہے؟

الف

گھونگا

ب

ہائیڈرا

ج

اسفنج

د

کیچوا

صحیح جواب

کیچوا

 

۲۵

مسام دار جسم والے کو کیا کہا جاتا ہے؟

الف

کیڑے

ب

اسفنج

ج

حشرات

د

معالیہ

صحیح جواب

اسفنج

 

۲۶

مسام دار جسم کے جاندار جسم کی کیسی بناوٹ رکھتے ہے؟

الف

گول

ب

سادہ

ج

چپٹی

د

نہیں بناتے

صحیح جواب

سادہ

 

۲۷

مسام دار جسم والے  جاندار کے جسم پر جوبے شمار مسامات ہوتے ہے اسے کیا کہتے ہے؟

الف

نیفرڈار

ب

اوسٹیا

ج

گلپھڑے

د

ٹر   یچیا

صحیح جواب

اوسٹیا

 

۲۸

مسام دار جسم والے جاندار کہا پائے جاتے ہے؟

الف

 پانی

ب

زمین

ج

آسمان

د

درختوں

صحیح جواب

پانی

 

۲۹

مسام دار جسم والے جاندار اکثر  زیادہ ہاں  پائے جاتےہے؟

الف

میٹھے پانی

ب

کھارے پانی

ج

سمندری پانی

د

جھیلوں میں

صحیح جواب

سمندری  پانی

 

۳۰

چٹانوں سے چپکے رہنے والے جانوروں کو کیا کہتے ہیں ؟

الف

طفیلی

ب

شکاری

ج

نقل و مقام نہ کرنے والے

د

پرواز کرنے والے

صحیح جواب

نقل ومقام نہ کرنے والے

 

۳۱

مسام دار جسم والے حیوانات کو سہارا دینے والے کانٹے کس سے  بنے ہوتے ہیں؟

الف

پروٹین

ب

کیلشیم کاربونیٹ یا سلیکا

ج

چکنائی

د

نشاتہ

صحیح جواب

کیلشیم کاربونیٹ یا سلیکا

 

۳۲

پورا فیرا کی مثال کونسی ہے؟

الف

ہائیڈرا

ب

سائیکان

ج

ارتھ ورم

د

کاکروچ

صحیح جواب

سائیکان

 

۳۳

استوانہ نما جسم والے حیوانات کی جسم کی شکل کیسی ہوتی ہے؟

الف

مکعب نما

ب

استوانہ نمایا چھتری نما

ج

چپٹی نما

د

ستارہ نما

صحیح جواب

استوانہ نما یا چھتری نما

 

۳۴

استوانہ نما جسم والے جاندار کا جسم استوانہ نما ہوتو اسے کیا کہتے ہے؟

الف

میڈوسا

ب

پولپ

ج

لاروا

د

نیماٹوسسٹ

صحیح جواب

پولپ

 

۳۵

استوانہ نما جسم والے جاندار کا جسم چھتری شکل کا ہو تو اسے کیا کہتے ہے؟

الف

پولپ

ب

ہائیڈرا

ج

میڈوسا

د

کورل

صحیح جواب

میڈوسا

 

۳۶

استوانہ نما جسم والے حیوانات کہاں پائے جاتے ہے؟

الف

خشکی  میں

ب

صحراؤں میں

ج

سمندری پانی میں

د

پہاڑوں میں

صحیح جواب

سمندری پانی میں

 

۳۷

استوانہ نما جسم والے حیوانات  کے جسم میں کس قسم کی تشاکل پائی جاتی ہے؟

الف

دوطرفہ تشاکل

ب

غیر متشاکل

ج

نصف قطری تشاکل

د

مکعبی تشاکل

صحیح جواب

نصف قطری تشاکل

 

۳۸

استوانہ نما جسم کے حیوانات میں کونسی قسم کی تہہ پائی جاتی ہے؟

الف

ایک تہہ

ب

دوہری تہہ

ج

تین تہہ

د

چارتہہ

صحیح جواب

دوہری تہہ

 

۳۹

استوانہ نما جسم کے حیوانات کے منہ کے طراف کون سے گیرندے پائے جاتے ہیں ؟

الف

سلیا

ب

نیڈوبلاسٹ

ج

نیورون

د

فلیجیلا

صحیح جواب

نیڈوبلاسٹ

 

۴۰

استوانہ نما جسم کی مثال  کونسی ہے؟

الف

ہائیڈرا

ب

کیچوا

ج

ٹڈا

د

مینڈک

صحیح جواب

ہائیڈرا

 

۴۱

چپٹے دودے والے حیوانات کا جسم کیسا ہوتا ہے؟

الف

گول

ب

مضبوط

ج

کمزور،چپٹا یا پتے کی طرح

د

لمبوترا

صحیح جواب

کمزور ی، چپٹا یا پتے کی طرح

 

۴۲

چپٹے دودے جماعت کے زیادہ حیوانات کیسے ہوتے ہیں؟

الف

خود خور

ب

دروں طفیلی

ج

شکاری

د

فضائی

صحیح جواب

دروں طفیلی

                       

۴۳

چپٹےدورے والے حیوانات اپنی زندگی کہاں سیر کرتے ہیں؟

الف

خشکی کی

ب

ہوا میں

ج

پانی میں

د

ریت میں

صحیح جواب

پانی میں

 

۴۴

چپٹے دودے والے حیوانات کا جسم  کیسا ہوتا ہے؟

الف

شعاعی

ب

 غیر متشاکل

ج

 غیر جسمی کہفہ

د

کروی

صحیح جواب

غیر جسمی کہفہ

 

۵۴

چپٹے دودے والے حیوانات کتنے جر ثومی تہوں پر مشتمل ہوتے ہیں؟

الف

ایک

ب

دو

ج

تین

د

چار

صحیح جواب

تین

 

۴۶

درج ذیل میں سے جر تومی تہیں کونسی ہے؟

الف

بیرونی،درمیانی،اندرونی

ب

اوپری، نچلی

ج

اگلی،پچھلی

د

سخت نرم

صحیح جواب

بیرونی،درمیانی، اندورنی

 

۴۷

مشترق جنسی ہوتے ہیں کا کیا مطلب ہے؟

الف

صرف نر نظام

ب

صرف مادہ نظام

ج

نر اور  مادہ نظام ایک جسم میں

د

کوئی تولید نظام نہیں

صحیح جواب

نر اور مادہ نظام ایک جسم میں

 

۴۸

چپٹے دودے کی مثال کونسی ہیں؟

الف

کیچوا

ب

لیورفلیوک

ج

جھینگا

د

مکڑی

صحیح جواب

لیورفلیوک

 

۴۹

عا لۂ گول دودے کا جسم کیسا ہوتا ہے؟

الف

چپٹا

ب

لمبا اور باریک دھاگہ نما

ج

گول اور چوڑا

د

مثلث نما

صحیح جواب

لمبا اور باریک دھاگہ نما

 

۵۰

عائلہ گول حیوانات کی زندگی زیادہ تر کیسی ہوتی ہے؟

الف

صرف آزادانہ

ب

صرف فضائی

ج

دودں طفیلی یا آزادانہ

د

صرف سمندری

صحیح جواب

دودں طفیلی یا آزادانہ

 

۵۱

عائلہ گول حیوانات کی جسمی تہہ کتنی ہوتی ہے؟

الف

ایک

ب

دو

ج

تین

د

چار

صحیح جواب

تین

 

۵۲

عائلہ گول حیوانات کا جسم کس سے ڈھکا ہوتا ہے؟

الف

جلد

ب

خول

ج

سخت پوست

د

بال

صحیح جواب

سخت پوست

 

۵۳

عائلہ گول کی مثال کونسی ہے؟

الف

ہائیڈرا

ب

آنتی دورا

ج

اسفنج

د

جیلی فش

صحیح جواب

آنتی دورا

 

۵۴

حلقے دار حیوانات کے جسم کی ساخت کیسی ہوتی ہے؟

الف

چپٹی

ب

گول

ج

لمبی اور استوانہ

د

تکونی

صحیح جواب

لمبی اور استوانہ

 

۵۵

زیادہ تر حلقے دار دودے کیسی زندگی گزارنا پسند کرتے ہے؟

الف

 طفیلی

ب

آزادانہ

ج

فضائی

د

صحرائی

صحیح جواب

آزادانہ

 

۵۶

آزادانہ رہنے والے حلقے دار دودے کہاں پاۓ جاتے ہیں؟

الف

صرف خشکی پر

ب

صرف سمندر میں

ج

سمندری میٹھے پانی اور خشکی پر

د

صرف میٹھے پانی میں

صحیح جواب

سمندری میٹھے پانی اور خشکی پر

 

۵۷

حلقے دار دودے کا جسم کس سے ڈھکا ہو تا ہے؟

الف

حول

ب

جلد

ج

قشرہ

د

کیلشیم

صحیح جواب

قشرہ

 

۵۸

حلقے دار دودے کی مثال کونسی ہے؟

الف

ہائیڈرا

ب

کیچوا

ج

اسفنج

د

ایمیبا

صحیح جواب

کیچوا

 

۵۹

جوڑ دار پیر والے حیوانات  کو جوڑ دار پیر والے حیوانات کیو ں کہتے ہے؟

الف

جسم جوڑا ہونے کی وجہ سے

ب

جوڑ دار پیر ہونے کی وجہ سے

ج

فقاریہ کی وجہ سے

د

خلویہ کی وجہ سے

صحیح جواب

جوڑ دار پیر ہو نے وجہ سے

 

۶۰

جوڑ دار پیر والے حیوانات کہا ں پاۓ جاتے ہے؟

الف

صرف خشکی

ب

صرف پانی

ج

صرف پہاڑوں

د

ہر مسکن میں

صحیح جواب

ہر مسکن میں

 

۶۱

جوڑ دار پیر والے حیوانات کا جسمی کہفہ کیسا ہوتا ہے؟

الف

غیر حقیقی

ب

حقیقی

ج

جزوی

د

موجود نہیں ہوتا

صحیح جواب

حقیقی

 

۶۲

جوڑا دار پیر والے حیوانات کے جسم کی تشاکل کیسی ہوتی ہے؟

الف

شعاعی

ب

جانبی

ج

غیر مشاکل

د

کروی

صحیح جواب

جانبی

 

۶۳

جوڑ دار پیر والے حیوانات کا جسم کیسا ہوتا ہے؟

الف

غیر حلقہ دار

ب

نرم

ج

حلقہ دار

د

چپٹا

صحیح جواب

حلقہ دار

 

۶۴

جوڑدار پیروں والے حیوانات کی جنسی کتنی ہوتی ہے؟

الف

دو جنسی

ب

غیر جنسی

ج

یک جنسی

د

مخلوط

صحیح جواب

یک جنسی

 

 ۶۵

جوڑ دار  پیروں والے حیوانات کی مثال کونسی ہیں؟

الف

کیکڑا

ب

آنتی دورا

ج

جونک

د

پلیزیا

صحیح جواب

کیکڑا

 

۶۶

نرم جسم والے حیوانات کیسے ہوتے ہے؟

الف

سخت

ب

نرم

ج

خاردار

د

حلقہ دار

صحیح جواب

نرم

 

۶۷

نرم جسم والے حیوانات  کہاں پاۓ جاتے ہیں؟

الف

صرف خشکی پر

ب

صرف پانی میں

ج

پانی اور خشکی دونوں پر

د

صرف ہوا میں

صحیح جواب

پانی اور خشکی دونوں پر

 

۶۸

نرم جسم والے حیوانات کے جسم کی ساخت کیسی ہوتی ہے؟

الف

دو تہری

ب

یک تہری

ج

تہری تہہ والی

د

غیر تہہ دار

صحیح جواب

تہری تہہ والی

 

۶۹

نرم جسم والے حیوانات کا جسمی کہفہ کیسا ہوتا ہے؟

الف

چھوٹا جسمی کہفہ

ب

حقیقی جسمی کہفہ

ج

غیر موجود

د

جزوی

صحیح جواب

حقیقی جسمی کہفہ

 

۷۰

نرم جسم والے حیوانات کے جسم کےتین حصےّ کونسے ہے؟

الف

سر، دھڑ، دم

ب

سر ، پیر، شکمی مادہ

ج

پیر ،دم، پر

د

سر، پر، دم

صحیح جواب

سر ، پیر، شکمی مادہ

 

۷۱

نرم جسم والے حیوانات کی مثال کونسی ہے؟

الف

مینڈک

ب

گھونگا

ج

کیکڑا

د

مچھر

صحیح جواب

گھونگا

 

۷۲

شوکہ دار جلد والے حیوانات کی جلد پر کیا پایا جاتا ہے؟

الف

بال

ب

پروٹین کی تہہ

ج

چربی

د

کیلشیم کاربونیٹ کے کانٹے

صحیح جواب

کیلشیم کار بونیٹ  کے کانٹے

 

۷۳

شوکہ دار حیوانات کہاں پاۓ جاتے ہے؟

الف

صرف خشکی میں

ب

میٹھے پانی میں

ج

صرف سمندری

د

ہوا میں

صحیح جواب

صرف سمندر میں

 

۷۴

شوکہ دار حیوانات حرکت کس کے زریعے کرتے ہے؟

الف

پر

ب

نفلی نما پیر

ج

پاؤں

د

 بازو

صحیح جواب

نفلی نما پیر

 

۷۵

نلی نما پیر کا ایک کام کیا ہے؟

الف

سانس لینا

ب

آواز نکالنا

ج

غذا پکڑنا

د

خون پمپ کرنا

صحیح جواب

غذا پکڑنا

 

۷۶

شوکہ دار  حیوانات کی مثال کونسی ہے؟

الف

مینڈک

ب

تارا مچھلی

ج

کیچوا

د

گھونگا

صحیح جواب

تارا مچھلی

 

۷۷

نیم نخاعیے کے حیوانات کے جسم کو کتنی حصےّ میں تقسیم کیا گیا ہے؟

الف

ایک

ب

دو

ج

تین

د

چار

صحیح جواب

تین

 

۷۸

نیم نخاعیوں کے جسم کے حصےّ کون سے ہیں؟

الف

سر، سینہ، پیٹ

ب

سونڈ، گردن ، دھڑ

ج

سر ،گردن،دم

د

سونڈ،دم، پر

صحیح جواب

سونڈ، گردن،دھڑ

 

۷۹

نیم  نخاعیے کے حبل پشت کس حصّے میں ہوتی ہے؟

الف

گردن میں

ب

دھڑ

ج

سونڈ

د

پورے جسم میں

صحیح جواب

سونڈ

 

۸۰

نیم نخاعیے کا دوسرا نام کیا ہے؟

الف

ارتھ ورم

ب

ٹیپ ورم

ج

ایکورن ورم

د

سلک ورم

صحیح جواب

ایکورن ورم

 

۸۱

نیم نخاعیے کہا ں پائے جاتے ہے؟

الف

خشکی پر

ب

میٹھے پانی میں

ج

سمندر میں

د

ہوا میں

صحیح جواب

سمندر میں

 

۸۲

نیم نخاعیے میں سانس لینے کے لیے کیا موجود ہوتا ہے؟

الف

پھیپھڑے

ب

جلد

ج

گلپھڑے نما شگاف

د

ٹریشیا

صحیح جواب

گلپھڑے نما شگاف

 

۸۳

نیم نخاعیے کی مثال کونسی ہے؟

الف

ہائیڈرا

ب

بیلینو  گلاس

ج

اسینج

د

جیلی فش

صحیح جواب

بیلینو گلاس

 

۸۴

عائلہ نخا عیے حیوانات میں سہارا دینے کے لیے کیا موجود ہوتا ہے؟

الف

معدہ

ب

حبل پشت

ج

پھیپھڑے

د

جگر

صحیح جواب

حبل  پشت

 

۸۵

عائلہ نخاعیے حیوانات جسم میں نلکی نما کےکس  جانب پایا جاتا ہے؟

الف

بطنی جانب

ب

درمیانی حصّہ

ج

ظہری جانب

د

سر کے اندر

صحیح جواب

ظہری جانب

 

۸۶

عائلہ نخاعیے کے جسم میں دل کونسی جانب موجود ہوتا ہے؟

الف

ظہری     جانب

ب

بطنی جانب

ج

دم میں

د

گردن میں

صحیح جواب

بطنی جانب

 

۸۷

دمچی نخاعیے حیوانات کا جسم کس سے   ڈھکا ہوتا ہے؟

الف

کیلشیم شیل

ب

جلد جیسا غلاف

ج

خول

د

کانٹے دار جلد

صحیح جواب

جلد جیسا غلاف

 

۸۸

دمچی نخاعیے حیوانات کہاں پائے جاتے ہے؟

الف

میٹھے پانی میں

ب

خشکی پر

ج

سمندری پانی میں

د

دلدلی علاقو ں میں

صحیح جواب

سمندری پانی میں

 

۸۹

دمچی نخاعیے حیوانات کے لاروے پانی میں کیسے تیرتے ہے؟

الف

تہہ نشین

ب

آزادانہ تیرنے والے

ج

پر واز کرنے والے

د

خشکی پر چلنےوالے

صحیح جواب

آزادانہ تیر نے والے

 

۹۰

دمچی نغاعیے حیوانات کی مثال کونسی ہے؟

الف

مینڈک

ب

ہرڈمانیا

ج

تارا مچلی

د

کیکڑا

صحیح جواب

ہر ڈمانیا

 

۹۱

سیفیلو کا رڈینا کے حیوانات کیسے ہوتے ہے؟

الف

بڑے اور خشکی پر رہنے والے

ب

پرندوں جیسے

ج

چھوٹے، مچھلی نما اور سمندری

د

کیڑے نما اور فضائی

صحیح جواب

چھوٹے ،مچھلی نما اور سمندری

 

۹۲

سیفیلو کارڈینا حیوانات میں حبل پشت کہا تک موجود ہوتا ہے؟

الف

صرف سر

ب

صرف دم

ج

جسم کی پوری لمبائی کے مساوی میں

د

موجود نہیں ہوتا

صحیح جواب

جسم کی پوری لمبائی کے مساوی میں

 

۹۳

سیفیلو کا ر ڈینا حیوانات میں حلقوم بہت بڑے اور کس کے ساتھ ہوتے ہے؟

الف

 دانت

ب

تیجے کے شگاف

ج

پھیپھڑے

د

معدہ

صحیح جواب

تیجے کے شگاف

 

۹۴

سیفیلو کار ڈیٹا حیوانات کی مثال کونسی ہے؟

الف

ہر ڈما نیا

ب

ڈولی اولم

ج

اوئیکو پلیورا

د

ایمفی آکس

صحیح جواب

ایمفی آکس

 

۹۵

فقریے حیوانات میں حبل پشت کی جگہ کیا موجود ہوتا ہے؟

الف

عضلاتی ستون

ب

فقری ستون

ج

عصبی ریشہ

د

جسمی کہفہ

صحیح جواب

فقری ستون

 

۹۶

فقریے حیوانات کےجسم کا کون سا حصّہ زیادہ ارتقا یافتہ ہوتا ہے؟

الف

دھڑ

ب

دم

ج

سر

د

پیر

صحیح جواب

سر

 

۹۷

فقریے حیوانات میں دماغ کہاں محفوظ ہوتا ہے؟

الف

ریڑھ کی ہڈی میں

ب

کھو پڑی مین

ج

دل میں

د

عضلات میں

صحیح جواب

کھو پڑی میں

 

۹۸

فقریے حیوانات کو کتنے اہم حصّوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟

الف

ایک

ب

دو

ج

تین

د

چار

صحیح جواب

تین

 

۹۹

گول منہ والے حیوانات میں کیا نہیں ہوتا ہے؟

الف

جبڑے

ب

آنکھیں

ج

گلپھڑے

د

دل

صحیح جواب

جبڑے

 

۱۰۰

گول منہ والے حیوانات کی جلد کیسی ہوتی ہے؟

الف

خشک اور سخت

ب

نرم اور بغیر چھلکو ں کی

ج

کھردری

د

کانٹوں والی

صحیح جواب

نرم اور بغیر چھلکوں کی

 

۱۰۱

گول منہ والے حیوانات کا اندرونی ڈھانچہ کس سے بنا ہوتا ہے؟

الف

ہڈی سے

ب

کیلشیم سے

ج

خول سے

د

 پانی سے

صحیح جواب

ہڈی سے

 

۱۰۲

گول منہ والے حیوانات کی مثال کونسی ہے؟

الف

میٹرک

ب

شارک

ج

پیڑو مائزون

د

کیچوا

صحیح جواب

پیڑو ما ئزون

 

۱۰۳

مچھلیاں سے متعلق حیوانات کیسے ہوتے ہے؟

الف

گرم خون والے

ب

سرد خون والے

ج

معتدل  خون والے

د

بدلنے والے

صحیح جواب

سرد خون والے

 

۱۰۴

مچھلیاں کہا پائے جاتے ہے؟

الف

صرف خشکی پر

ب

صرف ہوا میں

ج

سمندری یا میٹھے پانی میں

د

صحراؤں  میں

صحیح جواب

سمندری یا میٹھے پانی میں

 

۱۰۵

مچھلیاں کا جسم کیسا ہوتا ہے؟

الف

چپٹی

ب

ورم دار

ج

گول

د

کھردری

صحیح جواب

ورم دار

 

۱۰۶

مچھلیا ں کس کے زریعے  انجام پاتے ہے؟

الف

ہوا

ب

تنفس

ج

پانی

د

زمین

صحیح جواب

تنفس

 

۱۰۷

مچھلیاں سے متعلق حیوانات کی مثال کونسی ہے؟

الف

رو ہو

ب

مینڈک

ج

چھپکلی

د

کبوتر

صحیح جواب

روہو

 

۱۱۴

جل تھیلے کے لاروا مر حلے میں تنفس کس طرح ہوتا ہے؟

الف

صرف  ہوا ئی

ب

صرف آبی

ج

جلدی

د

پھیپھڑوں سے

صحیح جواب

صرف آبی

 

۱۰۸

بالغ جل تھیلے کہاں رہ سکتے ہیں؟

الف

خشکی پر 

ب

پانی  میں

ج

پانی اور خشکی دونوں پر

د

درختوں پر

صحیح جواب

پانی اور خشکی دونوں پر

 

۱۰۹

جل تھیلیوں کی انگلیوں میں کیا نہیں ہوتا ہے؟

الف

جھلی

ب

ناخن

ج

ہڈیاں

د

گوشت

صحیح جواب

ناخن

 

۱۱۷

جل تھیلیوں کی جلد کیسی ہوتی ہے؟

الف

خشک اور سخت

ب

سفنوں والی

ج

نم اور مرطوب

د

کھردری اورموٹی

صحیح جواب

نم اور مرطوب

 

۱۱۰

جل تھیلیو ں کی آنکھیں کیسی  ہوتی ہے؟

الف

چھوٹی اور دبی ہوئی

ب

بڑی اور واضح

ج

بندرہتی ہے

د

بغیر پلکوں کے

صحیح جواب

بڑی اور واضح

 

۱۱۱

جل تھیلیوں کی مثال کونسی ہے؟

الف

کبوتر

ب

مینڈک

ج

چھپکلی

د

شارک

صحیح جواب

مینڈک

 

۱۱۲

حیوانی ا رتقا کے مطابق رینگنے والے حیوانات کیسے ہوتے ہے؟

الف

صرف آبی حیوان

ب

پہلے خشکی کے حیوانات

ج

فضا میں اڑنے والے

د

طفیلی حیوانات

صحیح جواب

پہلے خشکی کے حیوانات

 

۱۱۳

رینگنے والے حیوانات کا خون کیسا ہوتا ہے؟

الف

گرم

ب

مستقل

ج

سرد

د

نہیں ہوتا ہے

صحیح جواب

سرد

 

۱۱۴

رینگنے والے حیوانات کی جلد کیسی ہوتی ہے؟

الف

نرم اور گیلی

ب

خشک اور سکیلز سے ڈھکی

ج

بالوں والی

د

چکنی

صحیح جواب

خشک اور سکیلز سے ڈھکی

 

۱۱۵

رینگنے والے حیوانات میں کون سی چیز موجود نہیں ہوتی ہے؟

الف

آنکھیں

ب

بیرونی کان

ج

دانت

د

ناخن

صحیح جواب

بیرونی کان

 

۱۱۶

رینگنے والے حیوانات کی انگلیاں پر کیا موجود ہوتا ہے؟

الف

پر

ب

جھلی

ج

ناخن

د

بال

صحیح جواب

ناخن

 

۱۱۷

رینگنے والے حیوانات کی مثال کونسی ہیں؟

الف

مینڈک

ب

کبوتر

ج

سانپ

د

مچھلی

صحیح جواب

سانپ

 

۱۱۸

پرندے کس قسم کے حیوانات ہوتے ہے؟

الف

سرد خون

ب

گرم خون

ج

نیم گرم خون

د

متغیر خون

صحیح جواب

گرم خون

 

۱۱۹

پرندوں کے جسم کی ساخت کیسی ہوتی ہے؟

الف

 لمبوتری

ب

گول

ج

دھاری دار

د

چپٹی

صحیح جواب

لمبوتری

 

۱۲۰

پرندوں کے اگلے جوارح کس میں تبدیل ہوتے ہے؟

الف

ٹانگوں میں

ب

پنجوں میں

ج

پروں میں

د

گلپھڑوں میں

صحیح جواب

پروں میں

 

۱۲۱

پرندوں کے  بیرونی ڈھانچہ کس پر مشتمل ہوتا ہے؟

الف

بال

ب

پر

ج

کیلشیم

د

جلد

صحیح جواب

پر

 

۱۲۲

پرندوں میں سر اور دھڑ کے درمیان کیا موجاد ہوتا ہے؟

الف

دم

ب

گردن

ج

چونچ

د

پر

صحیح جواب

گردن

 

۱۲۳

پرندوں کی مثال کونسی ہے؟

الف

ڈالفن

ب

چمگادڑ

ج

کبوتر

د

کنگارو

صحیح جواب

کبوتر

 

۱۲۴

پستا نیہ حیوانات کی انفرادی  خصوصیت کیا ہے؟

الف

پر

ب

پستانی غدود

ج

گلپھڑے

د

خول

صحیح جواب

پستانی غدود

 

۱۲۵

پستا نیا حیوانات کا خون کیسا ہوتا ہے؟

الف

سرد

ب

گرم

ج

متغیر

د

نیم گرم

صحیح جواب

گرم

 

۱۲۶

پستا نیہ کے جسم کے بڑے حصےّ کون سے ہیں ؟

الف

سر، بازو، دم

ب

سر ،گردن، دھڑ، دم

ج

دھڑ ، پر ، پنجے

د

سر ، خول، دم

صحیح جواب

سر ، گردن، دھڑ، دم

 

۱۲۷

پستانیہ حیوانات کی انگلیوں میں کیا پایا جاتا ہے؟

الف

پر

ب

خول

ج

ناخن یاکھر

د

جھلی

صحیح جواب

ناخن یا کھر

 

۱۲۸

پستانیہ کا بیرونی ڈھا نچہ کس پر مشتمل ہوتا  ہے؟

الف

پر

ب

بال و فر

ج

خول

د

کانٹے

صحیح جواب

بال و فر

 

۱۲۹

پستا نیے حیوانات کی مثال کونسی ہے؟

الف

طوطا

ب

پینگوئن

ج

انسان

د

مور

صحیح جواب

انسان

 

۱۳۰

بعض حیوانات میں خلیے ایک جگہ جمع ہو کر کیا  تیار کرتے ہیں ؟

الف

پروٹین

ب

کیلشیم

ج

نسیج

د

غذا

صحیح جواب

نسیج

 

 

Post a Comment

Previous Post Next Post

Ad 1

Ad 2