HSC URDU FEB 2026 QUESTION PAPER FREE DOWNLOAD
مہاراشٹر
اسٹیٹ بورد جماعت بارہویں فروری 2026 سوالی پرچہ مفت حاصل کریں
مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ
، پونے کی جانب سے منعقد کئے جانے والے جماعت باروہیں (12th
HSC)اردو مضمون
فروری؍2026 کا سوالی پر چہ طلبہ، طالبات ، اساتذہ و سرپرستوں کی رہنمائی کے لئے
فراہم کیا گیا ہے۔ ریاستی بورڈ کے مقررہ نصاب کے مطابق تیار کیا گیا یہ سوالی پرچہ
امتحان کے نقطۂ نظر سے نہایت مفید ثابت ہوگا۔
اس
سوالیہ پرچے کا بنیادی مقصد طلباءکو امتحان کے طریقۂ کار، سوالات کی ساخت، نمبرات
کی تقسیم، مختلف اسباق پر مبنی سوالات کی اقسام، نیز معروضی، مختصر جوابی اور طویل
جوابی سوالات کے انداز کو سمجھنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ اس کے ذریعے طلبہ اصل
امتحان سے قبل سوالیہ پرچے کا گہرائی سے مطالعہ کر سکیں گے اور اپنی تیاری کو
زیادہ مؤثر اور منظم انداز میں ترتیب دے سکیں گے۔
اس
کے علاوہ اردو مضمون کے تحت شامل اجزاء جیسے تشخیصی مطالعہ، قواعد (گرامر)، نثر و
نظم کا مطالعہ اور تحریری مہارتوں کی متوازن تیاری کے بارے میں بھی طلبہ کو واضح
رہنمائی حاصل ہوگی۔ اس سوالیہ پرچے کی مشق کرنے سے طلبہ کا اعتماد بڑھے گا اور وہ
امتحان میں بہتر اور منصوبہ بند تیاری کے ذریعے زیادہ اچھے نمبرات حاصل کرنے کے
قابل ہو سکیں گے۔امتحانی نقطہ نظر سے طلباء اس طرح کے ماضی میں منعقد کئے گئے امتحانات
کے مختلف مضامین کے سوالی پرچہ اس ویب سائٹ (https://www.thestudypoint.org/)
حاصل کر کے اپنے بیاض میں حل کرے۔
