Living World and Classification of Microbes|جانداروںکی دنیااور خُردبنیی جانداروں کی جماعت بندی، معروضی سوالات مع جوابات

جانداروں کی دنیااور خُردبنیی جانداروں کی جماعت بندی، معروضی سوالات مع جوابات

جماعت: ہشتم  جنرل سائنس
          مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ کے نصاب کے مطابق
Living World and Classification of Microbes
Class: 8th                General Science
AS Per Maharashtra State Board

 

1

توافق کے مطالعے سے معولم ہوتا ہے کہ ایک گروہ کے جانداروں میں..................... واقع ہوتی ہے۔

الف

مختلف اسباب

ب

بری  اور بحری

ج

ملین انواع

د

مختلف تبدیلیاں   

صحیح جواب

مختلف تبد یلیاں

       

2

2011 کی شماری کے مطابق دنیا میں بری   اور بحری       کرے میں     موجود  تمام جانداروں کی تقریباََ...........کی معلومات ملی

الف

تغذیہ  

ب

گروہ بندی

ج

87ملین انواع

د

جماعت  بندی

صحیح جواب

87ملین انواع

       

3

اتنی بڑی تعداد میں موجود جانداروں کا مطالعہ کرنے کے لیے ان کی ..........کی ضرورت محسوس     ہوتی   ہے۔

الف

تقسیم اور گروہ بندی

ب

پروٹِسٹا

ج

نباتات

د

مونیرا

صحیح جواب

تقسیم اور گروہ بندی

       

4

جانداروں کے گروہ اور ذیلی گروہ بنانے کے اس ................کہا جاتا ہے

الف

غیر واضح

ب

مرکزہ واضح

ج

عمل کو حیاتی جماعت بندی

د

لینڈ

صحیح جواب

عمل کو حیاتی جما عت بندی

       

5

رابرٹ ہارڈنگ  ِوٹیکر .................. ایک امریکی ماہر ماحولیات تھے۔

الف

1982

ب

1930

ج

1940

د

1920-1980

صحیح جواب

1920-1980

       

6

انھوں نے .............میں جانداروں کو پانچ گروہوں میں تقسیم کیا

الف

1967

ب

1966

ج

1969

د

1968

صحیح جواب

1969

 

7

اس میں تیلی کی طرح بہت ہی مہین متحرک خردبنیی جاندار یعنی ................یا نظر آتے ہیں ۔

الف

سال مونیلا

ب

وابٹریوکولیری

ج

لیکٹوبیسی لس بیکیٹر

د

کلو سٹر یڈیم  سٹیٹنی

صحیح جواب

لیکٹو بیسی لس بیکیٹر

       

8

اس عالم میں شامل تمام جاندار ایک ...........ہوتے ہیں ۔

الف

کاربین

ب

کلوسڑ یڈیم ٹٹینی

ج

قلوی

د

اسٹریٹو کو کس نیومونی

صحیح جواب

قلوی

       

9

عالم پروٹِسٹاکے جاندار یک کلوی ہوتے ہیں خلیہ میں ..........دار مرکزہ  ہوتا ہے ۔

الف

امیبا

ب

یوگلینا

ج

جھلی

د

والواکس

صحیح جواب

جھلی

       

10

مختلف اسباب کی بنا پر موجود ..............جانداروں میں توافق واقع ہوتا ہے ۔

الف

انسان

ب

حیوان

ج

جماعت بندی

د

جانداروں

صحیح جواب

جانداروں

       

11

جانداروں میں مشابہت اور فرق کی بنا پر ان کے ............ بنایئے گئے۔

الف

ملین انواع

ب

شماری

ج

گروہ اور ذیلی گروہ

د

تبدیلیاں

صحیح جواب

گروہ اور ذیلی گروہ

       

12

سال ..........میں کوپ لینڈ نے جانداروں کے چار گروہ ترتیب دیے۔مونیرا، پروٹِسٹا، نباتات اور حیوانات ۔

الف

1235

ب

1458

ج

1938

د

2531

صحیح جواب

1938

       

13

سال .......... میں ہیکیلے نے تین گروہ کا تصور پیش کیا پروٹِسٹا، نباتات اور حیوانات ۔

الف

1723

ب

1485

ج

1866

د

3245

صحیح جواب

1866

       

14

سال ............میں کارل لینئس نے جانداروں کے دو گروہ بنانے ،نباتات اور حیوانات ۔

الف

1256

ب

1735

ج

5482

د

7989

صحیح جواب

1735

       

15

سال ........میں چیٹن نے دوبارہ دوگروہ تشکیل دیے ،غیر واضح مرکزہ بردار۔

الف

1589

ب

1925

ج

2541

د

7851

صحیح جواب

1925

       

16

ایک صاف .............کی پٹی (سلائیڈ)  پردہی یا چھاچھ کا ننھا قطرہ لیجیے۔

الف

سارف

ب

سابن

ج

شفاف کانچ

د

شفاف  خواب

صحیح جواب

شفاف کانچ

       

17

اس میں ایک دوقطرے......... ملا کراسے ہلکا بنائے۔

الف

زہر

ب

شہھد

ج

میھٹا

د

پانی

صحیح جواب

پانی

       

18

اب اس پر .......................کے ذریعے مشاہدہ کیجیے۔

الف

کار

ب

گھر

ج

کھیت

د

کورسلپ رکھ کر خُردبین

صحیح جواب

کوع سلپ رکھ کت خُردبین

 

19

عالم مونیرا میں تمام قسم کے بیکٹیر یا اور ..............شامل ہیں۔

الف

دو قطرے 

ب

نیلی سبز کائی

ج

جاندار

د

تتلی

صحیح جواب

نیلی سبز کا ئی

       

20

خود کفیل یا ............ہوتے ہیں

الف

جاندار

ب

یا کفیل

ج

قلوی

د

حیوان

صحیح جواب

یا کفیل

       

21

یہ غیر مرکزہ بردار ہیں جن میں ............. حیوانسے نہیں پائے جاتے ۔

الف

انسان

ب

نیلی دار

ج

جھلی دار یا مرکزہ یا خلوی

د

کانچ

صحیح جواب

جھلی دار یا مرکزہ یا خلوی

       

22

کسی ڈبے میں ذخیرہ  شدہ پانی کا ایک قطرہ .............پر رکھ کر خُردبین کےذریعے مشاہدہ کیجیے۔

الف

ڈبے

ب

پانی

ج

سلا ئیڈ

د

مرکزہ

صحیح جواب

سلائیڈ

 

23

کچھ غیر مہظّم شکل کے................ حرکت کرتے ہوئے نظرآئیں گے۔

الف

نظر

ب

سبز نیلی

ج

خُردبنیی جاندار

د

ڈبے

صحیح جواب

خُردبنیی جاندار

       

24

عالم پروٹِسٹا کے جاندار یک .......ہوتے ہیں۔

الف

جھلی

ب

خلوی

ج

غیر

د

جاندار

صحیح جواب

خلوی

 

 

25

خلیہ میں جھلی دار .........ہوتا ہے۔

الف

جاندار

ب

سلائیڈ

ج

جھلی

د

خلیہ

صحیح جواب

جھلی

       

26

حرکت کے لیے کاذب پیر ،ہدبے یا .........ہوتےہیں۔

الف

والواکس

ب

یوگلینا

ج

سوطیے

د

بذرے

صحیح جواب

سوطیے

       

        27

والواکس کے خلیات میں سبز ............ہوتے ہیں۔

الف

امیبا

ب

مرکزہ

ج

حرکت

د

مائینہ

صحیح جواب

مائینہ

 

        28

بریڈ یا روٹی  کے ٹکرے کو کسی قدرنم کرکے ایک ...........میں بند کردیجے۔

الف

سابن

ب

گھر

ج

کام

د

ڈبے

صحیح جواب

ڈبے

 

    29

دودن بعد .........کھول کردیکھیے۔

الف

گھر

ب

ڈبا

ج

ریشے

د

جاندار

صحیح جواب

ڈبا

 

    30

اس ٹکڑے پر کپاس کی طرح........دکھائی دیں گے۔

الف

کالا

ب

نیلا

ج

سفیدریشے

د

پیلا

صحیح جواب

سفید ریشے

        31

اس میں سے کچھ ................پر رکھ کر خُردبین کے ذریعے ان کا مشایدہ کیجیے۔

الف

نرم

ب

گرم

ج

کرم

د

ریشے سلائیڈ

صحیح جواب

ریشے سلائیڈ

 

   32

عالم پھپھوند میں غیر کفیل ،غیرتالیفی وواضح مرکزہ بردار  .........شامل ہیں۔

الف

انسان

ب

دشمن

ج

حیوان

د

جاندار

صحیح جواب

جاندار

 

   33

اکثر پھپھوند گند خور ہوتے ہیں۔سڑے گلے کاربنی .........پر زندہ ریتے ہیں۔

الف

واونما

ب

سلاح نما

ج

مادّوں

د

بیضوی

صحیح جواب

مادُوں

 

34

پھپھوند کی خلوی دیوار  ...........نامی  پیچیدہ نشاستے بنی ہوتی ہے۔

الف

نامی

ب

خلوی

ج

کائٹین

د

جاندار

صحیح جواب

کائٹین

 

35

کچھ پھپھوند ریشے دار ہوتے ہیں۔ان کے خلیہ مایہ میں لاتعداد ..........پائے جاتے ہیں۔

الف

مادَوں

ب

کام

ج

نام

د

مرکزے

صحیح جواب

مرکزے

 

36

یہ اس طریقے کی کامیابی کی .........ہے۔

الف

کام

ب

نام

ج

دام

د

دلیل

صحیح جواب

دلیل

 

37

پانچ اقلیمی نظام جماعت بند ی کے طریقے کو ............مانتے ہیں۔

الف

گھر

ب

غم

ج

معیار

د

 کامیابی

صحیح جواب

معیار

 

38

وِٹیکر کی جماعت بندی کے طریقے کی خوبیوں اور  ...........کی وضاحت کیجیے۔

الف

نام

ب

جام

ج

خامیوں

د

سائنس

صحیح جواب

خامیوں

 

39

زمین پر موجود تمام جاندارں میں خُردبنی جاندارں کی تعداد سم سے ............ہے۔

الف

کم

ب

زیادہ

ج

برابر

د

بہت کم

صحیح جواب

زیادہ

40

درج ذیل طریقے پر ان کی ...............کی گی ہے۔

الف

داں

ب

تعداد

ج

جماعت بندی

د

خامیوں

صحیح جواب

جماعت بندی

 

41

یہ یک خلوی جاندار آزادانہ .........گزرتےہیں۔

الف

کام

ب

گھر

ج

زندگی

د

کالونی

صحیح جواب

زندگی

 

42

کبھی بے شمار بیکٹیریا اکٹھا ہو کر ..........بناتے ہیں۔

الف

دار

ب

کالونی

ج

واونما

د

کرہ نما

صحیح جواب

کالونی

 

43

بیکٹیر یا غیر واضح مرکزبردار ...........ہوتے ہیں۔

الف

کرم

ب

نرم

ج

خلیات

د

خلیہ

صحیح جواب

خلیات

 

44

خلیہ میں مرکزہ اور جھلی دار ........نہیں ہوتے ۔

الف

جسامت

ب

تک

ج

کائی

د

حیوانسے

صحیح جواب

حیوانسے

 

45

خلوی ...........ہوتی ہے۔

الف

پتھر

ب

انت

ج

بندی

د

دیوار

صحیح جواب

دیوار

 

46

تولید ی عمل اکثر تقسیم دوئی کے طریقے سے (ایک خلیے کے..........حصے ہوکر ) انجام پاتا ہے۔

الف

ایک

ب

دو

ج

تین

د

پانچ

صحیح جواب

دو

 

47

سازگار حالات میں بیکٹیر یا تیز .............سے بڑھتے ہیں۔

الف

تیز

ب

کم

ج

رفتاری

د

دگنا

صحیح جواب

رفتاری

 

48

اور ...........میں اپنی تعداد کا دگنا ہو سکتے ہیں۔

الف

30منٹ

ب

5منٹ

ج

10 منٹ

د

20 منٹ

صحیح جواب

20منٹ

 

49

مٹی،میٹھے پانی اور...........میں پائے جاتے ہیں۔

الف

سمندری پانی

ب

گھر

ج

دُکان

د

آسمان

صحیح جواب

سمندری پانی

 

50

کچھ دیگر جانداروں کے جسم میں رہتے اور ........کا سبب بنتے ہیں۔

الف

امراض

ب

دشمن

ج

دوست

د

جسامت

صحیح جواب

امراض

 

51

واضح مرکزہ بردارخلیے والے یک ........جاندار ہیں۔

الف

جھلی

ب

کام

ج

نام

د

خلوی

صحیح جواب

خلوی

       

52

نقل وحرکت کے اعضا اور تغذیہ کے طریقے میں .........پایا جاتا ہے۔

الف

جسم

ب

خلوی

ج

تنوع

د

کام

صحیح جواب

تنوع

       

53

تولید تقسیم ........طریقے سے ہوتی ہے۔

الف

تین

ب

چار

ج

پانچ

د

دوئی

صحیح جواب

دوئی

 

54

گندے پانی میں آزادانہ...........گزارتے ہیں۔

الف

قید

ب

آزادانہ

ج

حرکت

د

واضح

صحیح جواب

آزادانہ

       

55

سڑےگلے مادّدں، نباتات اور کے مردہ اجسام،کاربنی ..........پر پائے جاتے ہیں۔

الف

سبب

ب

امراض

ج

خلوی

د

مادّوں

صحیح جواب

مادّوں

 

56

پھپھوند کی کچھ قسمیں سادہ .......سے نظر آتی ہیں۔

الف

کان

ب

سر

ج

گھر

د

آنکھ

صحیح جواب

آنکھ

 

57

گند خور ہوتے ہیں اور کاربنی مادّوں سے اپنی .........حاصل کرتے ہیں۔

الف

کھانا

ب

نام

ج

جام

د

غذا

صحیح جواب

غذا

 

58

ےتولیدخور جنسی طریقے سے اور تقسیم دوئی  وکلیا ؤ جیسے ..........طریقے سے ہوتی ہے۔

الف

غیر جنسی

ب

مادّوں

ج

غذا

د

جسامت

صحیح جواب

غیر جنسی

 

59

پانی میں ان کی ..........ہوتی ہے۔

الف

کام

ب

مشرم

ج

واضح

د

نشوونما

صحیح جواب

نشوونما

 

60

واضح مرکزہ برداریک خلوی ..........جاندار ہیں۔

الف

پانی

ب

تولید

ج

خود کفیل

د

خمیر

صحیح جواب

خود کفیل

 

61

خلیے میں موجود سبز مائینہ کی مدد سے شعاعی ترکیب کا  ........انجام دیتے ہیں۔

الف

کلوریلا

ب

کلامیڈ

ج

وموناس

د

فعل

صحیح جواب

فعل

 

62

کائی کی کچھ قسمیں یک.......... ہوتی ہیں۔

الف

مدد

ب

خلوی

ج

اقسام

د

شعاعی

صحیح جواب

خلوی

 

63

دیگر اقسام کثیرخلوی ہوتی ہیں اور ........سے نظر آتی ہیں۔

الف

کام

ب

کان

ج

آنکھ

د

جسامت

صحیح جواب

آنکھ

 

64

وائرس کو عموماََجاندار تسلیم نہیں کیا جاتا یا انھیں جاندار اور بے جان کے درمیان خط حاشیہ........مانا جاتا  ہیں۔

الف

دیگر

ب

آنکھ

ج

شعاعی

د

فاصل

صحیح جواب

فاصل

 

65

وائرس بہت ہی مہین یعنی بیکٹیر یا کی بہ نسبت 10 سے ..............گنا چھوتے ہوتے ہیں

الف

10

ب

20

ج

30

د

100

صحیح جواب

100

 

66

ان کو صرف الیکٹرون............کےذریعے دیکھا ہے۔

الف

وائرس

ب

شعاعی

ج

خُردبین

د

جسامت

صحیح جواب

خُردبین

 

67

آزادذرات کی ........ میں پائےجاتے ہیں۔

الف

نام

ب

کام

ج

جام

د

شکل

صحیح جواب

شکل

 

68

وائرسDNA( ڈی آکزی رائبو نیوکلک)RNA(یا رائبو نبو کلک ایسڈ)سے بنا ہوا طو  یل............ہے ۔

الف

ڈی

ب

حاشیہ

ج

سالمہ

د

الیکڑون

صحیح جواب

سالمہ

 

69

یہ نباتات اور حیونات کے زندہ .............میں ہی رہ سکتے ہیں۔

الف

پروٹین

ب

خلیے

ج

خلیوں

د

وائرس

صحیح جواب

خلیوں

 

70

ان  خلیات کا استعمال کر کے خود کے لیے ................تیار کرتے ہیں۔

الف

تسیلم

ب

آزاد

ج

کفل

د

پروٹین

صحیح جواب

پروٹین

 

71

اور خود جیسے لا تعداد ...........تیار کرتے ہیں۔

الف

کام

ب

شعاعی

ج

وائرس

د

میزبان

صحیح جواب

وائرس

 

72

اس کے بعد .........خلیے کو ختم کرکے یہ وائرس دوبارہ نئےخلیے کو ختم کرکے یہ وائرس آزاد ہوتے ہیں

الف

جاندار

ب

سالمہ

ج

میزبان

د

کلوریلا

صحیح جواب

میزبان

 

73

اور آزاد وائر س دوبارہ نئے .......... میں داخل ہوجاتے  ہیں۔

الف

سبب

ب

وائرس

ج

خلیے

د

نباتات

صحیح جواب

خلیے

 

74

وائرس کی وجہ سے نباتات اور حیوانات کو مختلف امراض......ہوتے ہیں۔

الف

وائرس

ب

ڈی آکزی

ج

لا حق

د

غلاف

صحیح جواب

لاخق

 

75

بیکٹریا یوفاس وائرس ........ پر حملہ کرتے ہیں۔

الف

کام

ب

اقلیمی

ج

بیکڑیا

د

عضوی

صحیح جواب

بیکڑیا

 

 

 

 

76

لیکٹوبیسی لائے ایک .......دہ بیکٹریا ہے۔

الف

سڑی

ب

کائی

ج

کام

د

نقصان

صحیح جواب

نقصان

 

77

پھپھوند کی خلوی دیوار ........سے بنی ہوتی ہے۔

الف

جسامت

ب

کائٹن

ج

وضاحت

د

انٹرنیٹ

صحیح جواب

کائٹن

 

78

امیبا کاذب پیر کی مدد سے ...........کرتا ہیں۔

الف

قریبی

ب

کائی

ج

حرکت

د

دیوار

صحیح جواب

حرکت

 

79

پیچش پلازموڈیم کے ذریعے .........ہوتے ہے۔

الف

ناحق

ب

جسامت

ج

لاحق

د

جاندار

صحیح جواب

لاحق

 

80

ٹو میٹووِلٹ بیکٹیریا سے لاحق ہونے والا ...........ہے۔

الف

شناخت

ب

جسامت

ج

مرض

د

کاذب

صحیح جواب

مرض

 

81

 مجھ میں مرکزہ ............دیوار پائے جاتے ہیں۔

الف

کام

ب

گھر

ج

پھپھوند

د

خلوی

صحیح جواب

خلوی

 

82

میں سڑی گلی کاربنی اشیاپر ...........رہتا ہوں۔

الف

سڑی

ب

وٹیکر

ج

جانداروں

د

زندہ

صحیح جواب

زندہ

 

83

میری تولید عموماََتقسیم ..........کے طریقے سے ہوتی ہے ،

الف

تین

ب

پانچ

ج

دوئی

د

ایک

صحیح جواب

دوئی

 

84

میں اپنے جیسے ..........پیدا کرتا ہوں۔

الف

کام

ب

نام

ج

نمونے

د

نباتات

صحیح جواب

نمونے

 


Post a Comment

Previous Post Next Post

Ad 1

Ad 2