ENVIROMENT MANAGEMENT MCQ WITH ANSWERS|ماحولیاتی حسن انتظام۔ معروضی سوالات مع جوابات

ENVIROMENT MANAGEMENT MCQ WITH ANSWERS 

Class: 10

ماحولیاتی حسن انتظام۔ معروضی سوالات مع جوابات

جماعت:  دہم

Maharashtra State Board of Secondary and Higher Secondary Education

مہاراشٹرا سٹیٹ بورڈ آف ایجوکیشن کے نصاب کے مطابق

 

 

۱

جاندار اور غیر جاندار اجزا اور ان کے باہمی عمل سے مل کر کیا تیار ہوتاہے؟

الف

حیاتی تنوع

ب

ماحولی نظام

ج

غذائی سلسلہ

د

آبادی

صحیح جواب

ماحولی نظام

 

۲

کون سے جاندار غذا تیار کرنے کے لیے مفید ہوتی ہے؟َ

الف

سبزی  خور حیوانات

ب

گوشت  خور    حیوانات

ج

نباتات

د

جراثیم

صحیح جواب

نباتات

 

۳

ہرن،بکری،بھیڑے،گائے،بھینس،گوڑے،اونٹیہ سب کس قسم کے جانورہے؟

الف

گوشت خور

ب

ہمہ خور

ج

شکاری

د

سبزی خور

صحیح جواب

سبزی خور

 

۴

سبزی خور حیوانات کی آبادی زیادہ بڑھنے نہ دینے کے لیے کیسے جانوروں  کی ضرورت ہوتی ہے؟

الف

کتا،بلی

ب

ہاتھی،بندر

ج

شیر،ببر شیر

د

سب کی

صحیح جواب

شیر،ببر شیر

 

۵

لاروے،جراشیم،دیمک،جیسے جاندار کیوں ضوری ہے؟

الف

بیماری پھیلانے

ب

ماحول کی صفائی کرنے

ج

شکار کرنے

د

غذا بنانا

صحیح جواب

ماحول کی صفائی کرنے

 

۶

جنوبی بھارت کی مختلف ریاستوں میں بڑے  پیمانےپر کس کاشت کی جابی ہے؟

الف

چاول

ب

گیہوں

ج

دال

د

سب کی

صحیح جواب

چاول

 

۷

ماحول کسے کہتے ہیں؟

الف

صرف جانداروںکو

ب

صرف  غیر جاندار چیزوں

ج

طبعی،کیمیائیاور حیاتی اجزا کے مجموعے کو

د

صرف قدرتی وسائل

صحیح جواب

طبعی ،کیمیائی،اور حیاتی اجزا کے مجموعےکو

 

۸

ماحول کی کونسی دو قسمیں ہیں؟

الف

قدرتی ماحول اورانسان کی  بنایا ہوا ماحول

ب

حیاتی اور کیمیائی

ج

طبعی اور حیاتی

د

جاندار  اور غیر جاندار

صحیح جواب

قدرتی ماحول اور انسان کی بنایاہواماحول

 

۹

جاندار اور غیر جاندار میں ہمیشہ کیا ہوتا ہے؟

الف

مقا  بلہ

ب

باہمی عمل

ج

دشمنی

د

لا تعلقی

صحیح جواب

باہمی عمل

 

۱۰

ماحول میں کون سے دو  بڑے اجزا کا شمار ہوتا ہے؟

الف

ہوا اور پانی

ب

زمین اور فضا

ج

حیاتی اور غیر حیاتی

د

جاندار اور انسان

صحیح جواب

حیاتی اور غیر حیاتی

 

۱۱

حیاتی اور غیر حیاتی اجزا کے درمیان کے باہمی تعلق  کے مطالعے کے عمل کو کیا کہتے ہیں؟

الف

حیاتیات

ب

ماحولیات

ج

نباتات

د

ارضیات

صحیح جواب

ماحولیات

 

۱۲

ماحولیات کا مطالعہ کرنے کے لیے جو بنیادی افعال کی لکائی استعمال کی جاتی ہے اسے کیا کہتے ہے؟

الف

حیاتی جز

ب

غیر حیاتی جز

ج

ماحولی نظام

د

فضا

صحیح جواب

ماحولی نظام

 

۱۳

ہمارا سب سے بڑا ماحول نظامکیا ہے؟

الف

زمین

ب

آسمان

ج

دونوں

د

کوئی نہیں

صحیح جواب

زمین

 

۱۴

ماحولی آلودگی یعنی کیا؟

الف

قدرتی وسائل کا تحفظ

ب

ماحول میں  خو شگو ار تبدیلی

ج

ماحول میں غیر ضروری اور نا قابل قبول تبدیلی

د

قدرتی ماحول کی خوبصورتی

صحیح جواب

ماحول میں غیر ضروری اور نا قابل قبول تبدیلی

 

۱۵

ماحول آلودگی کس کے لیے نقصان دہ ہوتی ہے؟

الف

صرف انسان کے لیے

ب

صرف جانوروں  کے لیے

ج

انسان اور دیگر جانداروں کے لیے

د

صرف پودہ کے لیے

صحیح جواب

انسان اور دیگر جانداروں کے لیے

 

۱۶

آلودگی کس میں پائی جاتی ہے؟

الف

ہوا،پانی،آواز

ب

تابکاری ،زمین

ج

حرارتی ،روشنی ،پلاسٹک

د

سب میں

صحیح جواب

سب میں

 

۱۷

ماحول کے تحفظ کے تعلق سے قوانین کے بارے میں کسکو معلوم نہیںہوتا ہے؟

الف

عوام کو

ب

حکومت کو

ج

سائندانوں کو

د

اساتذہ کو

صحیح جواب

عوام کو

 

۱۸

ماحول کے تحفظ میں کس کو بڑے پیمانے پر حصہ لینا ضروری ہے؟

الف

صف حکو مت کو

ب

صرف طلبہ کو

ج

صنعت کار کو

د

عوام کو

صحیح جواب

عوام کو

 

۱۹

کن عمر سے ہی طلبہ کو ماحول کے بارے میں معلومات ، محبت ،مثبت ،نقطہ  نظر جیسے اقدار پیدا کرنا چاہیے؟

الف

بڑی عمر میں

ب

چھوٹی عمر میں

ج

جوانی میں

د

بڈھاپے  میں

صحیح جواب

چھوٹی  عمر میں

 

۲۰

کس کے زریعے عوامی بیداری پیدا کرنا اہمیت کا حا مل ہے؟

الف

کھیل

ب

کام

ج

تعلیم

د

سب

صحیح جواب

تعلیم

 

۲۱

کن ممالک نے ماحول کی حفاظف کی ذمہ داری قبول  کی ہے؟

الف

صرف ترقی یافتہ

ب

صرف ترقی پذیر

ج

صرف غیر ترقی یافتہ

د

صرف ترقی یافتہ, صرف ترقی پذیر ,صرف غیر ترقی یافتہ

صحیح جواب

صرف ترقی یافتہ, صرف ترقی پذیر ,صرف غیر ترقی یافتہ

 

۲۲

ماحول کا اور انسان کا تعلق کب سے ہے؟

الف

صنعتی دور سے

ب

انسان کے وجود کے ساتھ ہی سے

ج

جدید سائنس کے بعد

د

زراعت کے آغاز سے

صحیح جواب

انسان کے وجود کے ساتھ ہی سے

 

۲۳

زمین پر انسان کے قدم کب پڑے؟

الف

ماحول کے پیدائش سے پہلے

ب

ماحول کے ساتھ ساتھ

ج

ماحول کے پیدائش کے بہت طویل عرصے بعد

د

صنعتی انقلاب کے بعد

صحیح جواب

ماحول کے پیدائش کے بہت طویل عرصے بعد

 

۲۴

کس نے انسان کو مختلف اقسم کے وسائل دیے ہیں جس وسائل کا انسان نے بھر  پور استعمال کیا ہے؟

الف

جانوروں نے

ب

پرندوں نے

ج

قوانین نے

د

قدرت نے

صحیح جواب

قدرت نے

 

۲۵

قدرتی ماحول کے نقصان کی ابتدا کب ہوئی؟

الف

انسان کی پیش رفت اور ترقی کے عمل میں

ب

ماحول کے پیدائش کے وقت

ج

قدیم دور میں

د

جدید دور میں

صحیح جواب

انسان کی پیش رفت اور ترقی کے عمل میں

 

۲۶

ماحال کے توازن میںکس کا کردار اہمیت کا حاصل ہے؟

الف

جانوروں کا

ب

پودوں کا

ج

انسان کا

د

موسم کا

صحیح جواب

انسان کا

 

۲۷

ماحول کی آلود گی کو سب سے بڑا اثر کس پر ہوتا ہے؟

الف

غیر جاندار اشیا

ب

جانداروں

ج

عمارتیں

د

مشینیں

صحیح جواب

جانداروں

 

۲۸

ہماری پچھلی نسلوں سے سینے ہوئے مخصوص حیواناتاور نباتات آج نظر کیوں نہیں آتے ہے؟

الف

قداری تبدیلیوں کی وجہ سے

ب

موسم  کی تبدیلی کی وجہ سے

ج

انسان کی سر گرمیوں کی وجہ سے

د

زمین کے گھومنے کی وجہ سے

صحیح جواب

انسان کی سرگر میوں کی وجہ سے

 

۲۹

حیاتی تنوع کتنے سطح پر نظر آتے ہیں؟

الف

ایک

ب

دو

ج

تین

د

چار

صحیح جواب

تین

 

۳۰

ایک ہی جماعت کے جانداروں میں پائے جانے والے تنوع کو کیا کہتے ہیں؟

الف

گروہی تنوع

ب

ماحول نظام میں تنوع

ج

جینیاتی تنوع

د

قدرتی  تتنوع

صحیح جواب

جینیاتی تنوع

 

۳۱

باز پیدائش کے عمل میں حصہ لینے والے جانداروں میں جینی تنوع کم ہو تو کس کا خطرہ ہوتا ہے؟

الف

آبادی میں اضافہ

ب

جماعت کے ختم ہونے کا

ج

ماحو نظام مصبوط ہو جاتا ہے

د

نئے جاندار پیدا ہوتے ہیں

صحیح جواب

جماعت کے ختم ہونے کا

 

۳۲

قدرت میں جانداروں کے لیے بے شمار گروہ دکھائی دیتے ہیں اسی کو کیا کہتے ہیں؟

الف

گروہ تنوع

ب

جینیا تی تنوع

ج

ماحولیاتی تنوع

د

انسانی تنوع

صحیح جواب

گروہ تنوع

 

۳۳

کس میں نباتات، حیوانات اورخرد  جانداروں کی مختلف اقسام کا شمارہوتا ہے؟

الف

جینیاتی تنوع

ب

گروہی تنوع

ج

ماحولیاتی تنوع

د

حیاتیاتی تنوع

صحیح جواب

گروہی تنوع

 

۳۴

ہر ماحولی نظام  میں کونسے اجزا مختلف ہوتے ہیں؟

الف

صرف حیوانات

ب

حیوانات اور نباتات

ج

حیوانات نباتات ،فرد جاندار اور غیر جاندار

د

صرف غیر جاندار

صحیح جواب

حیوانات نباتات،فرد جانداروں اور غیر جاندار

 

۳۵

کسی  دیوتا کے نام پر مختص کردہ اور مقدرس سمجھے جانے والے  جنگل کو کیا  کہتے ہیں؟

الف

محفوظ جنگل

ب

دیورائی

ج

قومی باغ

د

ریزرو جنگل

صحیح جواب

دیورائی

 

۳۶

دیورائی کی حفاظت کون کرتا ہیں؟

الف

محکمہ جنگلات

ب

بلدیہ

ج

حکومت  بند

د

مقامی لوگ

صحیح جواب

مقامی لوگ

 

۳۷

بھارت  میں دیورائی کہاں کہاں پائی جاتی ہے؟

الف

صرف شمال بھارت میں

ب

صرف مغربی بھارت میں

ج

پورے بھارت میں

د

صرف مہاراشڑ میں

صحیح جواب

پورے بھارت میں

 

۳۸

بھارت میں ایسے کتنے زیادہ دیورائی کا انداراج ہے؟

الف

۵۰۰۰

ب

۸۰۰۰

ج

۱۰۰۰۰

د

۱۳۰۰۰

صحیح جواب

۱۳۰۰۰

 

۳۹

دنیا میں کتنے مقامات کا اندراج حیاتی تنوع کے حساس علاقوں کے طور پر کیا گیا ہے؟

الف

۳۰

ب

۳۲

ج

۳۴

د

۳۶

صحیح جواب

۳۴

 

۴۰

ایک وقت میں حیاتی تنوع کے حساس علاقے زمین کے کتنے فیصد حصے پر محیط تھے؟

الف

%۱۰.۳

ب

%۱۲.۳

ج

%۱۵.۷

د

%۱۸.۷

صحیح جواب

%۱۵.۷

 

۴۱

آج تک حساس عکاقوں کا تقریباََ کتنا حصہ برباد ہو چکا ہے؟

الف

%۸۰

ب

%۵۰

ج

%۷۵

۷۵د

%۸۶

صحیح جواب

%۸۶

 

۴۱

آج دنیا میں حساس علاقے زمین کا صرف کتنا حصہ رہ کیا ہے؟

الف

%۱.۵

ب

%۲.۳

ج

%۳.۸

د

%۵.۰

صحیح جواب

%۲.۳

 

۴۲

حساس   علاقوں میں نباتات کےکتنے  اقسام پائے جاتے ہے؟

الف

۵۰،۰۰۰

ب

۱،۰۰،۰۰۰

ج

۱،۵۰،۰۰۰

د

۱،۲۵،۰۰۰

صحیح جواب

۱،۵۰،۰۰۰

 

      ۴۳                                                                     

بھارت میں کل ۱۳۵ قسم میں سے کتنی اقسام شمال  مشرقی ریاستوں کے جنگلات میں پائی  جاتی ہیں؟

الف

۸۵

ب

۶۰

ج

۷۰

د

۱۰۰

صحیح جواب

۸۵

 

۴۴

مغربی گھاٹ میں علاقی کی کتنی سے زائد قسمیں ملتی ہے؟

الف

۵۰۰

ب

۱۰۰۰

ج

۱۵۰۰

د

۲۰۰۰

صحیح جواب

۱۵۰۰

 

۴۵

دنیا مین کل کتنے نباتات کی اقسام علاقائی ہیں؟

الف

۳۰،۰۰۰

ب

۴۰،۰۰۰

ج

۴۵،۰۰۰

د

۵۰،۰۰۰

صحیح جواب

۵۰،۰۰۰

 

۴۶

خطرے سے دور چار نسلیں کن نسلوں کو کہا ں جاتا ہے ؟

الف

جن کی تعداد بہت زیادہ ہو

ب

جن کا مسکن محفوظ ہو

ج

جن کی تعداد بہت کم رہ گئی ہو یا مسکن تباہ ہو چکی ہوں

د

جو ہر جگہ پائی جاتی ہوں

صحیح جواب

جن کی تعداد بہت کم رہ گئی ہو یا مسکن تباہ ہو چکی ہوں

 

۴۷

خطرے سے دور چار کی مشال کون سی ہے؟

الف

ریڈپانڈا

ب

کستوری

ج

لنگور

د

نیل گائے

صحیح جواب

لنگور

 

۴۸

کن نسلوں کی تعداد بہت ہی کم ہے؟

الف

ناد رنسلیں

ب

حساس نسلیں

ج

غیر متعین نسلیں

د

خطرے سے دو چار نسلیں

صحیح جواب

نادر نسلیں

 

۴۹

نادر نسلیں کی مثال کونسے ہے؟

الف

شیر 

ب

ٹائیگر

ج

ریڈ پانڈا

د

ہاتھی

صحیح جواب

ریڈ پانڈا

 

۵۰

حساس نسلیں کن کو کہا جاتا ہے؟

الف

جن کی تعداد مستحکم ہو

ب

جن کی تعداد مسلسل کم ہوتی جا رہی ہے

ج

جن کی تعداد بہت زیادہ ہو

د

جن کے بارے میں کوئی معلامات نہ ہو

صحیح جواب

جن کی تعداد مسلسل کم ہوتی جا رہی ہے

 

۵۱

حساس نسلیں کی مثال کونسی ہے؟

الف

گیرکے شیر

ب

ریڈپا نڈا

ج

گلہری

د

کو   ّا

صحیح جواب

گیرکے شیر

 

۵۲

کن نسلیں کی مخصوص عادتوں کی وجہ سے ان کی نسلوں کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے؟

الف

خطرے  دو چار نسلیں

ب

نادر نسلیں

ج

حساس نسلیں

د

غیر متعین نسلیں

صحیح جواب

غیر متعین نسلیں

 

۵۳

غیر متعین نسلیں کی مثال کونسی ہے؟

الف

ٹائیگر

ب

شیر

ج

گلہری

د

ریڈ پانڈا

صحیح جواب

گلہری

 

۵۴

مغربی گھاٹ کو کس وجہ سے خطرہ لاحق ہو گیا ہے؟

الف

سیاست کی ترقی کی وجہ سے

ب

زرعی سرگرمیوں کی وجہ سے

ج

کان کنی صنعت اور قداری گیس کی تلاش کی وجہ سے

د

آبادی میں کمی کی وجہ سے

صحیح جواب

کان کنی کی صنعت اور قدارت گیس کی تلاش کی وجہ سے

 

۵۵

مغربی گھاٹ میں کن جانوروں کا وجود خطرے میں آگیا ہے؟

الف

ہاتھی اور زیبرا

ب

ایشیائی شیر اور جنگلی بیل

ج

اونٹ اور گھوڑا

د

ہرن اور خرگوش

صحیح جواب

ایشیائی شیر اور جنگلی بیل

 

۵۶

مانس تحفظ گاہ کہاں ہر واقع ہے؟

الف

مغربی بنگال

ب

کیرلا

ج

اسام

د

کرناٹک

صحیح جواب

اسام

 

۵۷

سندربن تحفظ گاہ کہاں پر واقع ہے؟

الف

مغربی بنگال

ب

کیرلا

ج

کرناٹک

د

اسام

صحیح جواب

مغربی بنگال

 

۵۸

ہر خطے میں مختلف ماحولی نظام کی مثال  کونسی ہے؟

الف

جینیاتی  تنوع

ب

گرہ ہی تنوع

ج

ماحولی نظام میں تنوع

د

حیاتاتی تنوع

صحیح جواب

ماحولی نظام میں تنوع

 

Post a Comment

Previous Post Next Post

Ad 1

Ad 2