Life process in living organism part 2 MCQ with Answers|جانداروں میں حیاتی افعال حصہ ۲۔ معروضی سوالات مع جوابات

 Life Process in Living Organism Part 2 MCQ with Answers
Class: 10

Life Process in Living Organism Part 2 MCQ with Answers

جانداروں میں حیاتی افعال حصہ ۲۔ معروضی سوالات مع جوابات
جماعت:  دہم

Maharashtra State Board of Secondary and Higher Secondary Education

مہاراشٹرا سٹیٹ بورڈ آف ایجوکیشن کے نصاب کے مطابق

  

جانداروں کو زندہ رہنے کے لیے کس کی ضرورت ہوتی ہے؟

۱

صف خوراک

الف

حیاتی افعال

ب

جسمانی حرکت

ج

صرف آرام

د

حیاتی افعال

صحیح جواب

 

جانداروں کی نسل باقی و بر قرار رکھنے کے لیے کیا عمل مدد گارہے؟

۲

تنفس

الف

تولید

ب

اخراج

ج

ہضم

د

تولید

صحیح جواب

 

تولید سے کیا مراد ہے؟

۳

توانائی حاصل کرنا

الف

خوراک بنانا

ب

نئے جاندارپیدا کرنا

ج

سانس لینا

د

نئے جاندار پیدا کرنا

صحیح جواب

 

بےشمار جانداروں کے ارتقا کے اسباب میں سے ایک اہم سبب کیا ہے؟

۴

تغزیہ

الف

تولید

ب

تنفس

ج

استخراج

د

تولید

صحیح جواب

 

غیر جنسی تولید میں کتنے والدین شامل ہوتے ہیں؟

۵

ایک

الف

دو

ب

تین

ج

چار

د

ایک

صحیح جواب

 

تولید کی کتنے قسمیں ہے؟

۶

ایک

الف

دو

ب

تین

ج

چار

د

دو

صحیح جواب

 

تولید کی کونسی دو قسمیں ہے؟

۷

قدرتی اور مضنوعی تولید

الف

اندرونی اور بیرونی تولید

ب

غیرجنسی اورجنسی تولید

ج

یک خلوی اور کثیر خلوی

د

غیر جنسی اور جنسی تولید

صحیح جواب

 

زواجے کے بغیرایک نوع کے ایک ہی جاندار پر منحصر نئے جاندار تیار کرنے کے عمل کو کیا کہتے ہیں؟

۸

تولید

الف

غیر جنسی تولید

ب

جنسی جاندار

ج

استخراج

د

غیر جنسی تولید

صحیح جواب

 

غیر جنسی تولید  کی اہم خصوصیات کیا ہے؟

۹

تنوع زیادہ ہونتا ہے

الف

تیز رفتار ہوتی ہے

ب

نیا جاندار مختلف ہوتا ہے

ج

نرو مادہ دونوں ضروری ہوتے ہیں

د

تیز رفتار ہوتی ہے

صحیح جواب

 

تولید کے وجہ سے وجود میں آنے والے جاندار ہو بہو کس کے جیسے ہوتے ہیں؟

۱۰

والدین کے جیسے

الف

بالکل مختلف

ب

کمزور اور بیمار

ج

جزوی طور پر مختلف

د

والدین کے جیسے

صحیح جواب

 

مورث کے زریعے نیا جاندار کس میں تقسیم کے زریعے تیار ہوتا ہے؟

۱۱

 

الف

 

ب

 

ج

 

د

 

صحیح جواب

 

تقسیم دوئی زیادہ تر کس میں پائی جاتی ہے؟

۱۲

کثیر خلوی جاندار

الف

یک خلوی جاندار میں

ب

پودےمیں

ج

پرندےمیں

د

یک خلوی جاندار

صحیح جواب

 

تقسم دائی کیا ہیں؟

۱۳

جنسی تولیدکی ایک تقسیم

الف

غیر جنسی تولید کی ایک قسم

ب

خلیے کی موت

ج

خلیے کی نشونما

د

غیر جنسی تولید کی ایک قسم

صحیح جواب

 

تقسیم دائی کے نتیجے میں بننے والے جاندار کیسے ہوتے ہیں؟

۱۴

والدین سے مختلف

الف

ایک جیسے

ب

خراب

ج

کمزور

د

ایک جیسے

صحیح جواب

 

مندرجہ  ذیل میں سے تقسیم دوئی کی مثال کونسی ہے؟

۱۵

انسان

الف

امیبا

ب

پرندہ

ج

مینڈک

د

امیبا

صحیح جواب

 

کس کی مستقل سااخت نہ ہونے سے یہ کسی بھی محور پر تقسیم ہو جاتاہے؟

۱۶

پرامیشیم

الف

یوگلینا

ب

امیبا

ج

سب

د

امیبا

صحیح جواب

 

یقگلینا میں کونسی تقسیم دوئی ہوتی ہیں؟

۱۷

طولی

الف

عمودی

ب

کثیر

ج

اُفقی

د

عمودی

صحیح جواب

 

پرامیشیم میں کو نسی تقسیم دوئی ہوتی ہے؟

۱۸

طولی تقسیم دوئی

الف

اُفقی

ب

عرضی تقسیم دوئی

ج

کثیر

د

اُفقی

صحیح جواب

 

وہ تقسیم میں جس میں ایک خلیہ دو برابر حصوں میں تقسیم ہو کر دو نئے جاندار  بناتے ہیں اِسے کیا کہتے ہیں؟

۱۹

کثیر تقسیم

الف

جنسی تولید

ب

سادہ تقسیم دوئی

ج

کل کے زریعے تولید

د

سادہ تقسیم دوئی

صحیح جواب

 

تقسیم دوئی کے دوران کروموزوم کی تعداد کیا ہوتی ہے؟

۲۰

آدھی ہو جاتی  ہے

الف

دگنی ہو جاتی ہے

ب

وہی رہتی ہے

ج

ختم ہو جاتی ہے

د

وہی رہتی  ہے

صحیح جواب

 

 جانداروں میں تقسیم دوئی کن حالات پر منحصرہوتی ہے؟

۲۱

روشنی کی مقدار پر

الف

درجئہ حرارت

ب

غذا کی فراہمی پر

ج

پانی کی کمی پر

د

غذا کی فراہمی پر

صحیح جواب

 

امیبا اور اس جیسے ابتدائی یک خلوی جاندار سازگار حالات میں کس کے زریعے غیر جنسی تولید انجام  دیتے ہیں؟

۲۲

غیر جنسی تولید

الف

جنسی تولید

ب

کثیر تقسیم

ج

تقسیم دوئی

د

کثیر تقسیم

صحیح جواب

 

امیبا کن حالات میں کازب پیر تیا ر نہیں  کرتا ؟

۲۳

جب غذا واففر ہو

الف

جب مناسب غذا فراہم نہ ہو

ب

جب پانی زیادہ ہو

ج

جب  درجہ حرارت معتدل ہو

د

جب مناسب غذا فراہم نہ ہو

صحیح جواب

 

نا موافق حالات میں امیبا کی حرکت کا کیا حال ہوتا ہے؟

۲۴

تیز  ہو جاتی ہے

الف

بے ترتیب ہو جاتی ہے

ب

حرکت کرنا بند کر دیتا ہے

ج

دوگنی ہو جاتی ہے

د

حرکت کرنا بند کر دیتا ہے

صحیح جواب

 

نا مسا عد حالات میں امیبا کون سی شکل اختیار کر لیتا ہے؟

۲۵

لمبی شکل

الف

بے قاعدہ شکل

ب

چپٹی شکل

ج

کروی شکل

د

کروی شکل

صحیح جواب

 

امیبا اپنی حفاظت کےلیے خلوی دیوار کے گررد کیا تیار کرتا ہے؟

۲۶

نرم جھلی

الف

سخت محفوظ غلاف

ب

لعاب

ج

خلیاتی  مادہ

د

سخت  محفوظ غلاف

صحیح جواب

 

امیبا میں سخت محفوظ غلاف بننے کے عمل کو کیا کہتے ہیں؟

۲۷

حرکت

الف

افزائش

ب

سسٹ     بننا

ج

تقسیم

د

سسٹ بننا

صحیح جواب

 

غلاف میں بند امیبا یا کسی یک خلوی جاندار کی اس حالت کو کیا  کہتے ہیں؟

۲۸

سسٹ

الف

افزائش

ب

کیسہ

ج

حرکت

د

کیسہ

صحیح جواب

 

ابتدا میں امیبا کے کیسہ میں سب سے پہلے کس چیز کی با ر بار مساوی تقسیم  ہوتی ہے؟

۲۹

خلوی دیوار

الف

سائٹو پلازم

ب

مرکزہ

ج

کارب پیر

د

مرکزہ

صحیح جواب

 

مرکزہ کی کئی مرتبہ تقسیم کے نتیجے میں کیا بنتے ہیں؟

۳۰

کئی خلیے

الف

کئی مرکزے

ب

کئی کیسہ

ج

کئی کازب پیر

د

کئی مرکزہ

صحیح جواب

 

خلیہ مایہ کی تقسیم کے بعد کیا  تیار ہوتے ہے؟

۳۱

ایک بڑا امیبا

الف

کیسہ

ب

بے شمار چھوٹے چھوٹے امیبا

ج

خلوی دیوار

د

بے شمار چھوٹے چھوٹے امیبا

صحیح جواب

 

ناساز گا ر حالات میں امیبا کہاں رہتے ہیں؟

۳۲

پانی میں

الف

جسم میں باہر

ب

کیسہ کے اندر

ج

مٹی میں

د

کیسہ کے اندر

صحیح جواب

 

سازگار حالات آنے پر کیا ہوتا ہے؟

۳۳

امیبا مر جاتا ہے

الف

کیسہ ٹوٹ جاتا ہے

ب

تقسیم رُک جاتی ہے

ج

امیبا ساکن ہو جاتا ہے

د

کیسہ ٹوٹ جاتا ہے

صحیح جواب

 

امایسٹ میں غیر جنسی          تولید کس عمل کے زریعے ہوتی ہے؟

۳۴

دو شاخہ تقسیم

الف

اسپور کے زریعے

ب

کلیاو کے زریعے

ج

لقاح کے زریعے

د

کلیاو کے زریعے

صحیح جواب

 

کیسہ ٹوٹنے کے بعد کیا باہر آتا ہے؟

۳۵

بالغ امیبا

الف

نوزائیدہ امیبا

ب

خلیہ مایہ

ج

مرکزہ مایہ

د

نوزائیدہ امیبا

صحیح جواب

 

ایسٹ کا وہ خلیہ جس سے نیاخلیہ بنتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟

۳۶

نچھ

الف

نوزائیدہ خلیہ

ب

اسپور

ج

مورث خلیہ

د

مورث خلیہ

صحیح جواب

 

مورث خلیے  پر بننے والے چھوٹے اُبھار کو کیا کہتے ہیں؟

۳۷

کلی

الف

نچھ

ب

مرکزہ

ج

خلوی دیوار

د

نچھ

صحیح جواب

 

ایسٹ کا خلیہ کلیاو کے لیے کتنے نوزائیدہ مرکزہ تیار کرتا ہے؟

۳۸

ایک

الف

دو

ب

تین

ج

چار

د

دو

صحیح جواب

 

نوزائیدہ مرکزوں میں سے ایک کہاں داخل ہو جاتا ہے؟

۳۹

خلوی دیوار میں

الف

شکرکے محلول میں

ب

مورث خلیے میں

ج

غنچے میں

د

غنچے میں

صحیح جواب

 

مناسب  نشوو نما کے بعد غنچا کیا بن جاتا ہے؟

۴۰

مر جاتا ہے

الف

مورث خلیے میں جزب ہو جاتا ہے

ب

آزاد ایست  خلیہ بن جاتا ہے

ج

اسپور بناتاہے

د

آزاد ایسٹ خلیہ بن جاتا ہے

صحیح جواب

 

ایسٹ میں کلیاو کے دوران کون سی خلوی تقسیم ہوتی ہے؟

۴۱

غیر مساوی رقسیم

الف

نصف خلوی تقسیم

ب

مساوی خلوی تقسیم

ج

دو شاخہ تقسیم

د

مساوی خلوہ تقسیم

صحیح جواب

 

کثیر خلوی جانداروں میں تولید کا کون سا طریقہ بیان کیا گیا ہے جس میں جسم کے ٹکڑے ہو جاتے ہیں؟

۴۲

شکوفہ

الف

بیضہ

ب

تجزیہ کاری

ج

لقاب

د

تجزیہ کاری

صحیح جواب

 

مندرجہ ذیل میں سے کون سا جاندار تجزیہ کاری کے زریعےتولید کرتا ہے؟

۴۳

امیبا

الف

اسپائر گائرا

ب

انسان

ج

مینڈک

د

اسپائروگائرا

صحیح جواب

 

اسپائروگئرا میں ریشے تیزی سے کب رقسیم ہوتے ہیں ؟

۴۴

غذائی کمی میں

الف

خشک ماحول میں

ب

وافر غذا اور پانی ملنے پر

ج

سرد موسم میں

د

وافر غذا اور پانی  ملنے پر

صحیح جواب

 

اسپائر گائرا کے ہر ٹکڑے سے کیا بنتا ہے؟

۴۵

بنضہ

الف

نیا پودا

ب

نوزائیدہ اسپائروگائرا ریشہ

ج

بیج

د

نوزائیدہ اسپائرو گائر ا ریشہ

صحیح جواب

 

اگر  سائیکان کا جسم حادثاتی  طور پر ٹکڑوں  میں بٹ جائے تو کیا ہوتا ہے؟

۴۶

وہ مر جاتا ہے

الف

صرف ایک حصہ  زندہ رہتا ہے

ب

ہر ٹکڑے سے نیا سائیکان بنتا ہے

ج

اس کی نشوو نما رک جاتی ہے

د

ہر ٹکڑے سے نیا سائیکان بنتا ہے

صحیح جواب

 

چھپکلی کی دم دوبارہ آنے کے عمل کو کیا  کہتے ہیں؟

۴۷

تجزیہ  کاری

الف

شگوفہ

ب

محدود باز پیدائش

ج

بہضہ سازی

د

محدود باز پیدائش

صحیح جواب

 

مندرجہ ذیل   میں سے  مکمل باز پیدائش کس جاندار میں پائی جاتی ہے؟

۴۸

چھپکلی

الف

مینڈک

ب

پلانیریا

ج

پرندہ

د

پلانیریا

صحیح جواب

 

پلانیر کے جسم کے دو ٹکڑے ہونے پر کیا بنتا ہے؟

۴۹

ایک جاندار

الف

دو نوزائیدہ جاندار

ب

بیضے

ج

کئی جاندار

د

دو نوزائیدہ جاندار

صحیح جواب

 

باز پیدائش کو اورکس نام سے جانا جاتاہے؟

۵۰

تجزیہ کاری

الف

تجدر

ب

لقاح

ج

شگوفہ

د

تجدر

صحیح جواب

 

جانداروں میں تقسیم دوئی کن حالات پر منحصر ہوتی ہے؟

۵۱

روشنی کے مقدار پر

الف

درجہءحرارت پر

ب

غذا کی فراہمی پر

ج

پانی کی کمی پر

د

غذاکی فراہمی پر

صحیح جواب

 

ہائیڈراکے جسم کے کس حصے پر غنچہ بنتا ہے؟

۵۲

منہ کے قریب

الف

استوانہ نما حصے کی دیوار پر

ب

قاعدی حصے پر

ج

شاخوں پر

د

استوانہ نما حصے کی دیوار پر

صحیح جواب

 

غنچہ یا کلی کس خلیات کے زریعے بنتی ہے؟

۵۳

اعصابی خلیات

الف

عضلاتی خلیات

ب

تجدیدی خلیات

ج

جنسی خلیات

د

تجدیدی خلیات

صحیح جواب

 

دختر ہاہیڈرا کا تغذیہ کس کے زریعے ہوتا ہے؟

۵۴

خود

الف

ماحول

ب

مورث ہائیڈرا

ج

پانی

د

مورث ہائیڈرا

صحیح جواب

 

دختر ہائیڈرا کب مورث ہائیڈرا سے علیدہ ہوتا ہے؟

۵۵

فورََا

الف

جب غنچہ بنتا  ہے

ب

جب مکمل نشوونما پا لیتا ہے

ج

کبھی نہیں

د

جب مکمل نشوونما پا لیتا ہے

صحیح جواب

 

دختر ہائیڈرا کے ہاضمی خلا کس سے جڑے ہوتے ہیں؟

۵۶

آزادانہ

الف

ماحول سے

ب

مورث ہائیڈرا کے ہاضمی خلا سے

ج

خیموںسے

د

مورث ہائیڈرا کے ہاضمی خلا سے

صحیح جواب

 

نباتات میں جڑ ،تنہ،پتے،اور کلی کے زریعے ہونے والی تولید کو کیا کہتے ہیں؟

۵۷

جنسی تولید

الف

غیر جنسی تولید

ب

نباتی افزائش نسل

ج

تختی  تولید

د

نباتی افزائش نسل

صحیح جواب

 

آلو میں نباتی افزائش نسل کس حصے کے زریعے ہوتی ہے؟

۵۸

جڑ

الف

تنا

ب

پتا

ج

آنکھ

د

آنکھ

صحیح جواب

 

پان پھٹی میں نباتی افزائش نسل کس کے زریعے ہوتی ہیں؟

۵۹

جڑ کی کلی

الف

تنہ کی کلی

ب

پتوں کے حاشبے کلی

ج

سب کے زریعے

د

پتو ں کے حاشبےکلی

صحیح جواب

 

گنا اور گھاس میں نباتاتی افزائش نسل کس  کے زریعے ہوتی ہے؟

۶۰

جڑوں کے زریعے

الف

بیج کر زریعے

ب

گانٹھو ں پر مو جود کلیوں کے زریعے

ج

پتوں کے زریعے

د

گانٹھو ں کے پر موجود کلیوں کے زریعے

صحیح جواب

 

گا جر ۔ مولی اور شکر قند میں نباتی افزائش نسل کس حصے کے زریعے ہوتی ہے؟

۶۱

پتے

الف

 تنے

ب

کلی

ج

جڑیں

د

جڑ یں

صحیح جواب

 

جنسی تولید کن خلیات کی مدد سے انجام پاتی ہے؟

۶۲

جسمانی تولید

الف

اعصابی خلیات

ب

تولیدی خلیات

ج

 عضلاتی خلیات

د

تولیدی خلیات

صحیح جواب

 

جنسی تولید میں کل کتنے اہم افضل ہوتے ہے؟

۶۳

ایک

الف

دو

ب

تین

ج

چار

د

دو

صحیح جواب

 

زواجوں کی تشکیل کے دوران کان سا عمل ہوتا ہے؟

۶۴

سادہ تقسیم

الف

مساوی تقسیم

ب

تقلیلی تقسیم

ج

غیر جنسی تقسیم

د

تقلیلی تقسیم

صحیح جواب

 

 

تقلیلی تقسیم کے نیچے میں کروموزومذ کی تعداد کیا ہوجاتی ہے؟

۶۵

دوگنی

الف

برابر

ب

نصف

ج

ختم

د

نصف

صحیح جواب

 

جواجے تیار ہوتےہے وہ کیا کہلاتے ہیں؟

۶۶

دوگنا

الف

سہ گنا

ب

یک گنا

ج

مکمل

د

یک گنا

صحیح جواب

 

زواجہ اورز جواجہ  کے ملاپ سے کون سا خلیہ بنتا ہے؟

۶۷

جنین

الف

ہیپلوئیڈ خلیہ

ب

زیگوٹ

ج

کروموسوم

د

زیگوٹ

صحیح جواب

 

زیگوٹ میں کروموسوم کی تعداد کیسی بناتا ہے؟

۶۸

یک گنا

الف

 دگنی

ب

آدھی

ج

غیر متعین

د

دگنی

صحیح جواب

 

زیگوٹ کس عمل کے زریعے تقسیم ہو کر جنین بناتا ہے؟

۶۹

غیر مساوی تقسیم

الف

میوسس

ب

مساوی خلوی تقسیم

ج

تجزیہ کاری

د

مساوی خلوی تقسیم

صحیح جواب

 

جنین کی نشونما کے نتیجے میں کیا بنتا ہے؟

۷۰

زیگوٹ

الف

نیا جاندار

ب

خلیہ

ج

بافت

د

نیا جاندار

صحیح جواب

 

جنسی تولید میں کون حصہ لیتے ہیں؟

۷۱

صرف نر

الف

صرف مادہ

ب

نراور مادہ

ج

کوئی نہیں

د

نراور مادہ

صحیح جواب

 

جانداروں میں تنوع کیوں فائدہ مند ہوتا ہے؟

۷۲

خبصورتی کے لیے

الف

حرکت کے لیے

ب

ماحول لے مطابق خود کو ڈھالنے کے لیے

ج

خوراک کے لیے

د

ماحول کے مطابق  خود کو ڈھالنے کے لیے

صحیح جواب

 

پھول میں کتنے گھیرے ہوتے ہیں؟

۷۳

دو

الف

تین

ب

چار

ج

پانچ

د

چار

صحیح جواب

 

پھول میں باہر سے اندر کی جانب  گھیرے کس ترتیب سے ہوتے ہیں؟

۷۴

نر کوٹ، مادہ کورٹ،پیالہ گل، تاج گل

الف

پیا لہ گل، تاج گل ، نرکوٹ،مادہ کوٹ

ب

نر کوٹ، پیالہ گل، مادہ کورٹ ،تاج گل

ج

تاج گل ،نرکوٹ، پیالہ گل، مادہ کورٹ

د

پیالہ گل، تاج گل، نرکوٹ،تاج گل

صحیح جواب

 

پھول میں تولید کا فعل کون انجام دیتا ہیں؟

۷۵

پیالہ گل اور   تاج گل

الف

تاج گل اور نرکوٹ

ب

صرف پیالہ گل

ج

نرکوٹ اور مادہ کوٹ

د

نرکوٹ اور مادہ کوٹ

صحیح جواب

 

نر کوٹ اور مادہ کوٹ کو کیا کہا جاتا ہے؟

۷۶

غیر ضروری گھیرے

الف

حفاظتی گھیرے

ب

اساسی گھیرے

ج

بیرونی گھیرے

د

اساسی گھیرے

صحیح جواب

 

پیالہ گل اور تاج گل کا بنیادی کام کیا ہے؟

۷۷

اندرانی اعضا کی حفاظت

الف

بیج  بنانا

ب

تولید ی خلیات بنانا

ج

جر گن کرنا

د

اندرونی اعضا کی حفاظت

صحیح جواب

 

پیالہ گل کی اکائی جز کو کیا کہتے ہیں؟

۷۸

پتہ

الف

پنکھڑی

ب

انگھڑی

ج

پرچم

د

انگھڑی

صحیح جواب

 

پیالہ گل عمومََا کس رنگ کا ہوتا ہے؟

۷۹

سرخ

الف

نیلا

ب

پیلا

ج

سبز

د

سبز

صحیح جواب

 

پھولوں کا نر تولیدی حصہ کیا کہلاتا ہے؟

۸۰

کاریل

الف

اسٹیمین

ب

اووری

ج

سیپل

د

اسٹیمین

صحیح جواب

 

پھول کا مادہ تولید عضو کیا کہلاتا ہے؟

۸۱

اسٹیمن

الف

اینتھر

ب

کاریل

ج

فلامینٹ

د

کاریل

صحیح جواب

 

اگر پھول میں نر اور مادہ دونوں تولید ااعضاء موجود ہوں تو یسے کیا کہتے ہے؟

۸۲

دو جنسی پھول

الف

نر پھول

ب

یک جنسی پھول

ج

غیرجنسی پھول

د

دو جنسی پھول

صحیح جواب

 

دو جنسی پھول کی مثال کونسی ہیں؟

۸۳

پپیتا

الف

مکئی

ب

کھجور

ج

جاسمین

د

جاسمین

صحیح جواب

 

اگر پھول میں کوئی ایک ہی تولیدی عضو موجود ہو تو اسے لیا کیتے ہیں؟

۸۴

دو جنسی پھول

الف

یک جنسی پھول

ب

مکمل پھول

ج

نا مکمل پھول

د

یک جنسی پھول

صحیح جواب

 

جس پھول میں صرف نر تولیدی عضو ہو تو اسے کیا کہتے ہیں؟

۸۵

مادہ پھول

الف

نر پھول

ب

مکمل پھول

ج

دو جنسی پھول

د

نر پھول

صحیح جواب

 

اکثر پھولوں میں سہارے  کے لیے ڈنٹھل مو جود ہوتے ہیں اٗسے کیا کہتے ہیں؟

۸۶

نائے گل

الف

ساقی گل

ب

بیضہ دان

ج

کھنی

د

ساقی گل

صحیح جواب

 

جن پھولوں میں ساق گل نہیں ہوتا انھیں کیا کہتے ہیں؟

۸۵

ساق گل

الف

بے ڈنٹھل پھول

ب

ڈنٹھل پھول

ج

نائے گل

د

بے ڈنٹھل پھول

صحیح جواب

 

نر کوٹ کتنے حصہ پر مشتمل ہو تا ہیں؟

۸۵

دو

الف

تین

ب

چار

ج

ایک

د

دو

صحیح جواب

 

نر کوٹ کے دو حصہ کون سے ہیں؟

۸۵

کھنی اور نائے گل

الف

زر ریشہ اور بذرہ دان

ب

بیضہ دان اور نائے گل

ج

زرریشہ اور کھنی

د

زرریشہ اور بزرہ دان

صحیح جواب

 

بزرہ دان میں موجاد چار حصےّکو کیا کہتے ہیں؟

۸۵

بیضے

الف

قطبی مرکزے

ب

جوف

ج

چینی تھیلی

د

جوف

صحیح جواب

 

جوفوں میں کس کے زریعے بزرے تیار ہوتے ہیں؟

۸۵

ثقلیلی تقسیم

الف

مساوی تقسیم

ب

سادہ تقسیم

ج

تقلی تقسیم

د

ثقلیلی تقسیم

صحیح جواب

 

مادہ کوٹ کے نچلے حصےّپر کیا پاےا جاتا ہے؟

۸۵

کلغی

الف

بیضہ دان

ب

نائے گل

ج

زرریشہ

د

بیضۃ دان

صحیح جواب

 

نائے گل کے سر پر کیا ہوتا ہیں؟

۸۵

بیضہ دان

الف

زرریشہ

ب

کلغی

ج

جوف

د

کلغی

صحیح جواب

 

ہر بیضہ میں کس کے زریعے جیننی تھیلی تیار ہوتی ہے؟

۸۵

مساوی تقسیم

الف

ثقلیلی تقسیم

ب

تکلی تقسیم

ج

غیر مستقیم تقسیم

د

ثقلیلی تقسیم

صحیح جواب

 

بذدہ دان سے بذرے مادہ کوٹ کی کلغی پر منتقل ہونے کے عمل کو کیا کہتے ہے؟

۸۵

نائے گل

الف

بیضہ دان

ب

عملی زیرگی

ج

زیرہ نلی

د

عملی زیرگی

صحیح جواب

 

زیرگی کا عمل کس زریعے انجام پاتاہیں؟

۸۵

صرف جاندار

الف

صرف غیر جاندار

ب

ہوا اور پانی

ج

جانداراور غیر جاندار دونوں

د

جانداراور غیر جاندار دونوں

صحیح جواب

 

پہلا نر زواجہ بیض خلیہ سے ملاپ کر کے جفتہ تیار کرنے کے عمل کو کیا کہتے ہیں؟

۸۵

عملی زیرگی

الف

بیضہ دان

ب

بارآوری

ج

نائے گل

د

بارآوری

صحیح جواب

 

وہ کون سا جنسی  کروموزوم ہے جو عورت اور مرد دونوں میں ہوتا ہے؟

۸۵

X

الف

Y

ب

Xx

ج

Xy

د

X

صحیح جواب

 

نالیوں میں موجود نابتی تہہکے خلیات ثقلیلی تقسیم  کے زریعے تقسیم  ہو کر کیا تیار کرتے ہیں؟

۸۵

خلیات

الف

منویہ

ب

سفن فوطہ

ج

فوطے

د

منویہ

صحیح جواب

 

منویہ اور بیضہ کے ملاپ سے کیا تیار ہونے کے عمل کو با آوری عمل کہتے ہیں؟

۸۵

جفتہ

الف

بیضہ دان

ب

نائے گل

ج

 جنین

د

جفتہ

صحیح جواب

 

 

 

 

Post a Comment

Previous Post Next Post

Ad 1

Ad 2