Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Life Process in living organism Part 1 MCQ with Answers| جانداروں میں حیاتی افعال حصہ ۱۔ معروضی سوالات مع جوابات

 جانداروں میں حیاتی افعال حصہ ۱۔ معروضی سوالات مع جوابات
جماعت:  دہم
مہاراشٹرا سٹیٹ بورڈ آف ایجوکیشن کے نصاب کے مطابق

 Life Process in living organism Part 1, MCQ with Answers

 
Class: 10
Maharashtra State Board of Secondary and Higher Secondary Education

 

Life Process in living organism Part 1 MCQ with Answers

۱

کاربوہاہاہیڈ سے ہمیں کتنے kcal/gmتوانائی حاصل ہوتی ہیں؟

الف

۴

ب

۵

ج

۳

د

۲

صحیح جواب

۴                                  

 

۲

            خلیے میں خلوی تنفس  کتنے قسم کا ہوتا ہیں؟          

الف

دو

ب

چار

ج

ایک

د

دو

صحیح جواب

دو

  

۳

ہمارے جسم میں تقریباً کتنے فیصد پانی ہوتا  ہیں؟

الف

۶۵ سے۷۰         

ب

۷۲ سے ۶۵         

ج

۷۱ سے ۶۵          

د

۷۰سے ۷۰         

صحیح جواب

۷۰ سے۶۵      

 

۴

امینوایسڈ کے کئی سالمات ایک دوسرے  سے مل کر جوا کبر سالمہ بناتے ہیں اسے کیا کہتے ہیں؟

الف

کاربوہائیڈریٹ

ب

پروٹین

ج

دونوں بھی

د

کوئی نہیں

صحیح جواب

کاربوہائیڈریٹ

 

     ۵

سر ہیز کریب کو کتنے صدی میں نو بیل انعام سے نوازا گیا؟

الف

۱۹۶۰

ب

۱۹۵۳

ج

۱۹۷۰

د

۱۹۵۴    

صحیح جواب

۱۹۵۳

 

۶

حیاتی افعال سے کیا مراد ہے؟

الف

صرف حرکت

ب

صرف  سانس لینا

ج

وہ تمام عمل جو زندگی کو بر قرار رکھیں

د

صرف خوراخ حاصل کرنا

صحیح جواب

وہ تمام عمل جو زندگی کو بر قرار رکھیں

 

۷

جانداروں میں خوراک حاصل  کرنے کے عمل کو کیا کہتے ہیں؟

الف

تنفس    

ب

تغذیہ

ج

اخراج

د

نقل وحمل

صحیح جواب

تغذیہ

 

۸

ہولو زوئک تغذیہ کہا پںایا جاتا ہے؟

الف

پودوں میں

ب

بیکٹیریا میں

ج

جانوروں میں

د

فنگس میں

صحیح جواب

جانوروں میں

 

۹

انسان میں ہضم کاآغاز کہا ں سے ہوتا ہے؟         

الف

معدہ

ب

منہ       

ج

چھوٹی آنت

د

بڈی آنت

صحیح جواب

منہ

 

۱۰

لعاب دہن میں کونسا انزائم ہوتا ہیں؟

الف

پیپسن

ب

امئلیذ

ج

ٹرپسن

د

لائیپیذ

صحیح جواب

امئلیذ

 

۱۱

خلیہ مایہ میں ہو نے والے عمل میں گلوکوزکے سالمے کا مر لہ  اور تجزیہ ہو کر پائروک ایسڈ، NADH2,ATPاور پانی کے کتنے سالمے تیار ہوتے ہیں؟

الف

ایک

ب

چار

ج

دو

د

نو

صحیح جواب

دو

           

۱۲

شکر پاشیدگی کے عمل میں تیار ہونے والے پائروِک ایسڈ کے سالمات کویسی شکل اختیار کرتے ہیں؟

الف

ایسی ٹل -کو -اینزائم-B

ب

ایسی ٹل -کو -اینزائم-O

ج

ایسی ٹل -کو -اینزائم-A

د

ایسی ٹل -کو -اینزائم-E

صحیح جواب

ایسی ٹل -کو -اینزائم-A

 

۱۳

شکر پاشیدگی عمل کے دوران کاربن ڈائی آکسائیڈ کر کتنے سالمات تیار ہوتے ہیں؟

الف

چھ

ب

چار

ج

دو

د

آٹھ

صحیح جواب

دو

 

۱۴

ایسی ٹک-کو-اینزائم-Aکے سالمات کس میں داخل ہوتے  ہیں؟

الف

آکسیجن

ب

جسم

ج

توانیے

د

غذا

صحیح جواب

توانیے

 

۱۵

الیکٹرون منتقلی زنجیر تعامل کس میں انجام پاتا ہے؟

الف

آکسیجن

ب

جسم

ج

توانیے

د

غذا

صحیح جواب

توانیے

 

۱۶

الیکٹرون منتقلی زنجیر تعاملے عمل میں ATPکے سالمات کے ساتھ اور کس کے سالمات تیار ہوتے ہیں؟

الف

ہوا

ب

پانی

ج

دونوں

د

دونوں نہیں

صحیح جواب

پانی

 

۱۷

خلیہ کے سالمات تیار کرنے کے لیے کس نام کے سالمات کی ضرورت ہوتی ہیں؟

الف

پروجسٹیرون

ب

فاسفولیپڈ

ج

ایسٹروجین

د

امینوایسڈ

صحیح جواب

فاسفولیپڈ

 

۱۸

روغنی ترشوں اور الکوحل کے سالمات کو مخصوص کیمیایئ بندش سے جوڑ کر تیار کی گئی شے کونسی شے کہلاتی ہیں؟

الف

روغنی

ب

غیر روغنی

ج

کوئی نہیں

د

دونوں

صحیح جواب

روغنی

 

۱۹

ہماری کھائی گئی روغنی اشیا ہضم ہونے کا باد روغنی ترشوں اور کس میں تبدیل ہوتی ہیں؟

الف

الکوحل

ب

پروٹین

ج

توانیے

د

کوئی نہیں

صحیح جواب

الکوحل

 

۱۹

چربی آ میز مادّوں سے ہم کو کتنی توانائی حاصل ہوتی ہے؟

الف

Kcal/gm۳

ب

Kcal/gm۶

ج

Kcal/gm۹

د

Kcal/gm۱۲

صحیح جواب

Kcal/gm۹

 

۲۰

امینو ایسڈ کے کئی سالمات ایک دوسرے سے مل کر جو اکبر سالمہ بناتے ہیں اسے کیا کہتے ہیں؟

الف

گلوکوز

ب

توانائی

ج

پروٹین

د

خلیہ

صحیح جواب

پروٹین

 

۲۱

ایک گرام پروٹین سے کتنی توانائی حاصل ہوتی ہیں؟

الف

Kcal۲

ب

Kcal۳

ج

Kcal۷

د

Kcal۴

صحیح جواب

Kcal۴

 

۲۲

حیوانی اشیا سے حا صل شدہ پروٹین کو کیا کہتے ہے؟

الف

سیکنڈ کلاس پروٹین

ب

فرسٹ کلاس پروٹین

ج

تھرڈ کلاس پروٹین

د

فورتھ کلاس پروٹین

صحیح جواب

فرسٹ کلاس پروٹین

 

۲۳

کسی بھی قسم کی خلوی تقسیم سے پہلے خلیہ اپنے مرکزہ میں موجود کروموزوم کی تعداد کتنی کرتا ہیں؟

الف

چار گنہ

ب

دُگنی

ج

آٹھ گنہ

د

نہیں کرتا

صحیح جواب

دُگنی

 

۲۴

کس حالت میں ہر قسم کے کروموزوم کی کایک ایک  جوڑی بنتی ہیں؟

الف

n

ب

2n

ج

4n

د

3n

صحیح جواب

2n

 

 

۲۵

Nحالت میں ہر قسم کے کےکتنے کتنے کروموزوم  ہوتے ہیں؟

الف

دو دو

ب

ایک ایک

ج

تین تین

د

نہیں  بنتے ہے

صحیح جواب

ایک ایک

 

۲۶

پیپسن انزائم کس کو ہضم کرتا ہے؟

الف

نشاستہ

ب

چکنائی

ج

پروٹین

د

وٹامن

صحیح جواب

پروٹین

                                                                                                                         

۲۷

جسمی خلیہ اور ساق خلیہ کس کے ذریعے تقسیم ہوتے ہیں؟

الف

مساوی تقسیم

ب

تقلیلی تقسیم

ج

دونوں

د

کوئی نہیں

صحیح جواب

مساوی تقسیم

 

۲۸

حیاتین کتنے مخصوص اقسام کے ہوتے ہیں؟

الف

چھے

ب

چار

ج

دو

د

ایک

صحیح جواب

چھے

 

۲۹

حیاتین کے مخصوص اقسام کی صحیح ترتیب کیا ہے؟

الف

E,C,D,A,BاورK

ب

A,B,C,D,EاورK

ج

E,D,C,B,AاورK

د

C,B,E,D,AاورK

صحیح جواب

E,D,C,B, AاورK

 

 

۳۰

حیاتین کے کو نسے اقسام چربی میں حل پذیر ہوتے ہیں؟

الف

D,C,BاورK

ب

E,D,AاورK

ج

B,A,CاورK

د

E,D,CاورK

صحیح جواب

E,D,AاورK

 

۳۱

حیاتین کے مخصوص اقسام Bاور Cکس میں حل پذیر ہوتے ہیں؟

الف

پانی

ب

چربی

ج

گلوکوز

د

وٹامن

صحیح جواب

پانی

 

۳۲

خلوی تقسیم کی کتنی قسمیں ہیں؟

الف

۲

ب

۴

ج

۱

د

۳

صحیح جواب

۲

 

۳۳

خلوی تقسیم کے کون سے دو قسمیں ہیں؟

الف

مائٹوسس اور میوسس

ب

سائنس اور اخراج

ج

غذائیت اور اخراج

د

بڈگ اورتقسیم

صحیح جواب

مائٹوسس اور میوسس

 

۳۴

مساوی تقسیم کہا ہوتی ہیں؟

الف

جنسی خلیوں میں

ب

جسمانی خلیوں میں

ج

بیجوں میں

د

جراثیم میں

صحیح جواب

جسمانی خلیوں میں

 

۳۵

تقلیلی تقسیم کہاں ہوتی ہیں؟

الف

جراثیم میں

ب

بیجوں میں

ج

جنسی خلیوں میں

د

جسمانی خلیوں میں

صحیح جواب

جنسی خلیوں میں

 

۳۶

ہر مرکزہ بردار خلیے میں کتنے مرکزہ ہوتے ہے؟

الف

ایک

ب

دو

ج

تین

د

ہوتے ہی نہیں

صحیح جواب

ایک

 

۳۷

مرکزہ کی تقسیم کتنے مراحل میں انجام پاتی ہے؟

الف

تین

ب

دو

ج

چار

د

کوئی نہیں

صحیح جواب

چار

 

۳۸

کس حالت میں مرکزہ جھلی مکمل طور پر ختم ہوتی ہے؟

الف

ابتدائی حالت

ب

درمیانی حالت

ج

مابعد حالت

د

آخری حالت

صحیح جواب

درمیانی حالت

 

۳۹

تمام کروموزوم  خلیے کے درمیانی خط پر کس حالت میں ترتیب پاتے ہیں؟

الف

درمیانی حالت

ب

مابعد حالت

ج

متوازی حالت

د

آخری حالت

صحیح جواب

متوازی حالت

 

۴۰

کس حالت میں تکلے نما ریشوں  کی جوڑی کی مدد سے مرکزہ پارے کی تقسیم ہوتی ہے؟

الف

متوازی حالت

ب

درمیانی حالت

ج

آخری حالت

د

مابعد حالت

صحیح جواب

مابعد حالت

 

۴۱

مابعد حالت میں الگ ہونے  والے کرومیٹید کو  کیا کہتے ہیں؟

الف

دختر  کراموزوم

ب

کروموزوم

ج

غیر کروموزوم

د

کوئی نہیں

صحیح جواب

دختر  کراموزوم

  

۴۲

آخری حالت میں خلیے کے دونوں سروں پر موجود کروموزوم کیا کرتے ہیں؟

الف

الگ ہوتے ہیں۔

ب

بند ہوتے ہیں۔

ج

کھُلتے ہیں۔

د

جوڑ جاتے ہیں۔

 صحیح جواب

کھُلتے ہیں۔

 

۴۳

تقلیلی تقسیم کتنی مر حلوں میں مکمل ہوتی ہے؟

الف

ایک

ب

دو

ج

تین

د

کوئی نہیں

صحیح جواب

دو

 

۴۴

2nکسے کہتے ہیں؟

الف

ہا پلائیڈ حالت

ب

ڈپلائیڈ حالت

ج

پو لی پلا ئیڈ حالت

د

اینیوپلائیڈ حالت

صحیح جواب

ڈپلائیڈ حالت

 

۴۵

Nخلیے سے کیا مراد ہیں؟

الف

ڈپلائیڈ حالت

ب

ہا پلائیڈ حالت

ج

اینیوپلائیڈ حالت

د

پو لی پلا ئیڈ حالت

صحیح جواب

ہا پلائیڈ حالت

 

۴۶

زواجے 2nہوتے ہیں یا n؟

الف

n

ب

2n

ج

3n

د

n+n

صحیح جواب

N

 

۴۷

گلو کوز کے ایک سالمے کی مکمل تکسید ہو تو ATPکے کتنے سالمات حاصل ہو تے ہیںْ

الف

33

ب

37

ج

38

د

35

صحیح جواب

38

 

۴۸

تنفس یعنی کیا؟

الف

خوراک بنانے کا عمل

ب

توانائی حاصل کرنے کا عمل

ج

خلیوں کی تقسیم کا عمل

د

پانی کے ضیاع کا عمل

صحیح جواب

توانائی حاصل کرنے کا عمل

 

۴۹

کس تنفس میں گلوکوز کی تحلیل اور تخمیر دو مرحلے ہوتی ہے؟

الف

آکسیجن

ب

غیر آکسیجن

ج

دونوں

د

کوئی نہیں

صحیح جواب

آکسیجن

 

۵۰

آکسیجن تنفس کے دوران کتنے مرا حل میں گلوکوز کی تکسید ہوتی ہے؟

الف

نو

ب

چھے

ج

تین

د

ساتھ

صحیح جواب

تین

 

Post a Comment

0 Comments