ربا عی - جمیل مظہری
Rubai By Jameel Mazhari
مندرجہ ذیل رباعی جمیل
مظہری کی
لکھی ہوئی مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف
سیکنڈری ایند ہائر سیکنڈری ایجوکیشن کی
جماعت دہم کے مضمون اردو سے ماخذ ہے۔ یہ مضمون طلباء ، اساتذہ اور سرپرستوں کی
رہنمائی کے لئے یہاں شائع کیا جاتا ہے۔
اے ہم نفسو ، سوز جگر
دیتے جاؤ
پروانوں کو اک رقص شرر
دیتے جاؤ
تم آئے شبستاں میں سحر
کیا دو گے
ہاں ، یہ کہ تمنائے سحر
دیتے جاؤ
0 Comments