Force and Pressure MCQ with Answers|قوت اور دباؤ معروضی سوالات مع جوابات

 Force and Pressure MCQ with Answers

قوت اور دباؤ معروضی سوالات مع جوابات

Subject: General Science   Class: 8th
مضمون: جنرل سائنس           جماعت:  ہشتم
As per Maharashtra State Board of Education
مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ کے نصاب کے مطابق

 

 

1

ساکن پر کوئی قوت عمل نہ کرے تو وہ .........ہی رہتا ہے۔

الف

مترک

ب

جسم

ج

ساکن

د

قانون

صحیح جواب

ساکن

   


2

یہ حرکت کے متعلق نیوٹن کا ............قانون ہے۔

الف

ساکن

ب

جسم

ج

تیسرا

د

پہلا

صحیح جواب

پہلا

 

3

محترک جسم پر کوئی قوت عمل نہ کرے تو وہ اسی رفتا ر سے اسی سمت مسلسل آگے............ہے۔

الف

بڑھتا

ب

نہیں

ج

ہاں

د

شکل

صحیح جواب

بڑھتا

 

4

اُڑکر بیٹھے ہوئے کتے کو مالک کھینچ ..............ہے۔

الف

نہیں

ب

ہاں

ج

رہا

د

اثر

صحیح جواب

رہا

 

5

اور فٹ بال کھیلنے والا لڑکا پیرسے .........کو اُچھال رہاہے۔

الف

بال

ب

فٹ

ج

گینڈ

د

موٹر

صحیح جواب

گینڈ

 

6

دواشیا کے درمیان ناہمی عمل سے اس نے قوت.................ہوتی ہے۔

الف

شکل

ب

اثرانداز

ج

گیند

د

بول

صحیح جواب

اثرانداز

 

7

شکل 3.1 میں موٹر دھکینے کےلیے آدمی پھپلی جانب سے ........لگاکر آگےدھکیل رہا ہے۔                                                                                                                                                            

الف

قوت

ب

اثر

ج

انداز

د

تعلق

صحیح جواب

قوت

 

8

شکل 3.2 میں دِکھایاگیا ہے کہ مقناطیس کے قطبین پر مقناطیسی قوت کی وجہ سے..........چیک جاتی ہے۔

الف

آم

ب

جام

ج

پھول

د

کییلیں

صحیح جواب

کیلیں

 

9

ناریل کے درخت سے ...........نیچے گرتا ہے۔

الف

آم

ب

جام

ج

تربوز

د

ناریل

صحیح جواب

ناریل

 

10

ثقلی قوت کی وجہ سے اشیا زمین کی طرف ................... ہیں۔

الف

نہیں

ب

ہاں

ج

انداز

د

کھنچتی

صحیح جواب

کھنچتی

 

11

بالوں پر پھیرے ہوئے کنگھے کی جانب میز پر رکھے کاغذ کے ٹکڑے کے........... ہوہے ہیں۔

الف

مائل

ب

برق

ج

مشابہ

د

مخالف

صحیح جواب

مائل

 

12

یا کسی اور شے کے ذریعے ربط میں آنےسے قوت کے ........... دِکھائی دیتے ہیں۔

الف

اثرات

ب

متعلقہ

ج

قوت

د

شے

صحیح جواب

اثرات

 

13

ایسی قوت کو متعلقہ............کہتے ہیں۔

الف

قوت

ب

شکل

ج

عضلات

د

برعکس

صحیح جواب

قوت

 

14

ان کے درمیان قوت کا اثر ہوتا دِکھا ئی .........ہے۔

الف

نہیں

ب

ہاں

ج

دیتا

د

اُٹھانا

صحیح جواب

دیتا

 

15

متعلقہ قوت کی ایک مثال .............قوت ہے۔

الف

عضلات

ب

پھسل

ج

چھلکے

د

اجسام

صحیح جواب

عضلات

 

16

جو ہمارے  عضلات کی مدد سے اشیا پر اثر ............ ہوتی ہے۔

الف

انداز

ب

پھسل

ج

عضلات

د

قوت

صحیح جواب

انداز

 

17

یہ اُٹھانا، دھکیلنا ، کھینچا ایسے بہت افعال کے ذریعے ........... ہوتی ہے۔

الف

اظہار

ب

ظاہر

ج

متعلقہ

د

ربط

صحیح جواب

ظاہر

 

18

اس کے برعکس مقناطیسی قوت ثقلی قوت کسی ربط کے بغیر اثرانداز ہوتی .........

الف

ہیں

ب

نہیں

ج

غیر

د

ثقلی

صحیح جواب

ہیں

 

19

اسی لیے وہ غیر ......قوت کی مثالیں ہیں۔

الف

میز

ب

گیند

ج

متعلقہ

د

ہلکی

صحیح جواب

متعلقہ

 

20

میز پر ایک گیند رکھ کر اسے ہلک ضرب لگانے پر وہ آگے کرتے ہوئے دھیر ےدھیرے....... ہوجاتی ہے۔

الف

ساکن

ب

ضرب

ج

گینڈ

د

ہموار

صحیح جواب

ساکن

 

21

موٹر گاڑی کا انجن بند کرنے پر وہ کچھ فاصلے تک جاکر ............ جائے گی۔

الف

نہیں

ب

ہاں

ج

رُک

د

سکتی

صحیح جواب

رُک

 

22

میز اور زمین کی سطح اور اس پر محترک اجسام کے درمیان قوت .......... کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے ۔

الف

رک

ب

رگڑ

ج

حرکت

د

برعکس

صحیح جواب

رگڑ

 

23

اگر قوت رگڑ نہ ہوتی تو نیوٹن کے حرکت کے پہلے قانون کے مطابق محترک جسم......... ہی رہتا ۔

الف

محترک

ب

زمین

ج

قوت

د

میز

صحیح جواب

محترک

 

24

روز مرہ زندگی میں قوت رگڑ بہت ہی ............ہے۔

الف

نقصان

ب

مفید

ج

فائدے

د

برباد

صحیح جواب

مفید

 

25

زمین پت چلتے وقت ہم اپنےقدموں سے زمین کو پیھچے ............ہیں

الف

دھکیلتے

ب

نہیں

ج

ہاں

د

اجسام

صحیح جواب

دھکیلتے

 

26

اگر رگڑ نہ ہوتی تو ہم چل نہیں پاتے اور .......کر گر جاتے۔

الف

پھسل

ب

رُگ

ج

قدموں

د

زمین

صحیح جواب

پھسل

 

27

قوت رگڑ تمام محترک ............پراثر کرتی ہے۔

الف

اجسام

ب

سمت

ج

مخالف

د

عمل

صحیح جواب

اجسام

 

28

اور یہ حرکت کی مخالف سمت میں ............کرتی ہے۔

الف

عمل

ب

پھسل

ج

وجہ

د

قوت

صحیح جواب

عمل

 

29

آپ نے دیکھا ہوگا کہ راستےپر لوگ  کیلے .............کی وجہ سے پھسل جاتے ہے۔

الف

راستہ

ب

وقت

ج

چھلکے

د

پھسل

صحیح جواب

چھلکے

 

30

اسی طرح کیچڑ کی وجہ سے بھی .............. سکتے ہیں۔

الف

پھسل

ب

متعلقہ

ج

کنگھے

د

ہلکی

صحیح جواب

پھسل

 

31

ان دونوں مثالوں میں پھسلنے کا عمل رگڑ کی..............کی وجہ سے ہوتا ہے۔

الف

کمی

ب

متعلقہ

ج

قوت

د

بوتلیں

صحیح جواب

کمی

 

32

دو چھوٹی اور چوکونی شکل کی پلاسٹک کی ................ لیجیے۔

الف

پلاسٹک

ب

بوتلیں

ج

متعلقہ

د

قوت

صحیح جواب

بوتلیں

 

33

ان کے منہ ..........سے اچھی طرح بند کیجیے۔

الف

مثالوں

ب

دبّہ

ج

ڈھکن

د

ٹیپ

صحیح جواب

ڈھکن

 

34

دونوں بوتلوں پر چھوٹی مقناطیسی پٹیاں.........کی مدد اچھی طرح چیکاہیئے۔

الف

ٹیپ

ب

جنوبی

ج

قطب

د

بوتل

صحیح جواب

ٹیپ

 

35

ایک بڑے پلاسٹک کے ٹپ میں پانی بھر کر اس میں یہ بوتلیں اس طرح تیرتی ہوئی رکھیں..........پیٹاں اور پر کی جانب ہوں۔

الف

مقناطیسی

ب

بوتل

ج

دوسری

د

پہلی

صحیح جواب

مقناطیسی

 

36

ایک بوتل کو دوسری کے ......... لیے جایئے۔

الف

مقناطیسی

ب

شکل

ج

قریب

د

ٹیپ

صحیح جواب

قریب

 

37

مقناطیسی کے مخالف ...........ایک دوسرے کوکشش کرتے ہیں

الف

قطبین

ب

مقناطیس

ج

پلاسٹک

د

بوتلیں

صحیح جواب

قطبین

 

38

ایک بوتل کا شمالی قطب اوردوسری بوتل کا جنوبی قریب ہوں تو دونوں بوتلیں ایک دوسرے کو ........ کرتی ہیں۔

الف

کشش

ب

بو تلوں

ج

جنوبی

د

قطب

صحیح جواب

کشش

 

39

راست تعلق نہ ہوتے ہوئے بھی ہم کو بوتلوں کی حرکت میں.......... نظر آتی ہے۔

الف

تبدیلی

ب

مقناطیس

ج

متعلقہ

د

بوتلوں

صحیح جواب

تبدیلی

 

40

یعنی  مقناطیس میں غیر متعلقہ ................کام کرتی ہے۔

الف

قوت

ب

قطب

ج

کشش

د

بوتلوں

صحیح جواب

قوت

 

41

برق سکونی ایک غیر .............قوت ہے۔

الف

متعلعہ

ب

برق

ج

متعلق

د

سکونی

صحیح جواب

متعلعہ

 

42

دھاگے کو میز کی دونوں .............. نیچے لٹکائیے۔

الف

جانب

ب

میز

ج

ڈبے

د

پھٹے

صحیح جواب

جانب

 

43

          دونوں سروں پر یکساں کیمت کے ...............باندھے

الف

پلڑے

ب

کمیت

ج

مقوے

د

دکھائے

صحیح جواب

پلڑے

 

44

دونوں پلڑوں میں ایک ہی کمیت کی (یا اور ...............)رکھے۔

الف

زان

ب

ڈبا

ج

ساکن

د

مقابلے

صحیح جواب

زان

 

45

ڈبا میز پر ساکن .......دیتا ہے۔

الف

دِکھائی

ب

پلڑے

ج

مقابلے

د

کمیت

صحیح جواب

دکھائی

 

46

کمیت کی اشیارکھنے پر ڈبا زیادہ کمیت کی جانب ..........ہے

الف

ہٹتا

ب

دوسرے

ج

پلڑوں

د

کمیٹ

صحیح جواب

ہٹتا

 

47

جب پلڑوںمیں یکساں کمیت ہوتی ہے تو دونوں پر مساوی ............قوت عمل کرتی ہے۔

الف

ثقلی

ب

حصل

ج

متوازن

د

کمیت

صحیح جواب

ثقلی

 

48

یعنی ڈبے پر متوازن قوت ............کرتی ہیں۔

الف

 عمل

ب

ثقلی

ج

حصل

د

متوازن

صحیح جواب

عمل

 

49

جو مخالف سمت میں ہونے کی وجہ سے ماحصل قوت ...........ہوجاتی ہے۔

الف

صفر

ب

جانب

ج

کمیت

د

زیادہ

صحیح جواب

صفر

 

50

اور ڈبا نہیں .................۔

الف

ہلتا

ب

عمل

ج

قوت

د

پلڑے

صحیح جواب

ہلتا

 

51

جبکہ ایک پلڑے میں زیادہ کمیت رکھنے سے ڈبا زیادہ کمیت والے پلڑے کی سمت ...........لگتا ہے ۔

الف

ہٹنے

ب

جانب

ج

رسّی

د

قوت

صحیح جواب

ہٹنے

 

52

ڈبے کی دونوں جانب غیر مساوی قوت لگانےسے غیر متوازن ............عمل کرتی ہے۔

الف

قوت

ب

 جانب

ج

رسّی

د

آدمی

صحیح جواب

قوت

 

53

جس کے نتیجے میں ڈبا .............میں آتا ہے۔

الف

پلڑے

ب

حرکت

ج

رسّی

د

قوت

صحیح جواب

حرکت

 

54

رسہ کشی مقابلے میں بچے اپنی اپنی جانب .............کینچتےہیں۔

الف

رسّی

ب

حرکت

ج

عمل

د

پلڑے

صحیح جواب

رسّی

 

55

دونوں جانب ..............قوت ہوتو رسّی نہیں ہلے گی۔

الف

مساوی

ب

سمت

ج

قوت

د

متوازن

صحیح جواب

مساوی

 

56

اگر کسی قوت............ ہو تو رسّی اسی جانب ہٹتی ہے ۔

الف

قوت

ب

متوازن

ج

زیادہ

د

پلڑے

صحیح جواب

زیادہ

 

57

یعنی ..............قوت متوازن رہتی ہے۔

الف

پہلے

ب

دوسری

ج

تیسری

د

رسّی

صحیح جواب

پہلے

 

58

اس کے غیر متوازن ہوتے ہی رسّی زیادہ قوت والی سمت میں .........جائے گی۔

الف

کھنچی

ب

متوازن

ج

مساوی

د

سمت

صحیح جواب

کھنچی

 

59

قوت سمتی مقدار ہے اس لیے قوت کو قدر اور سمت میں ..............کہا جاتا ہے۔

الف

ظاہر

ب

اظہار

ج

عمل

د

توشے

صحیح جواب

ظاہر

 

60

قوت کی  وجہ سے ساکن جسم ............ہوتا ہے۔

الف

متحرک

ب

عمل

ج

جسم

د

قوت

صحیح جواب

متحرک

 

62

اور متحرک جسم کی چال اور سمت میں ...........ہوتی ہے۔

الف

تیز

ب

اکائی

ج

قوت

د

تبدیلی

صحیح جواب

تبدیلی

 

63

اسی طرمتحرک کو ساکن کرنے کے لیے بھی قوت کی...............  ہوتی ہے۔

الف

شکل

ب

مثالیں

ج

وقت

د

ضرورت

صحیح جواب

ضرورت

 

64

قوت کی وجہ سے جسم کی ساخت بھی .........ہوسکتی ہے۔

الف

وزنی

ب

شکل

ج

کام

د

تبدیل

صحیح جواب

تبدیل

 

65

جیسے آٹا گونڈھتے وقت آٹے کے گولے پر قوت لگانے سے اس کی ...........بدلتی ہے۔

الف

شکل

ب

جسم

ج

قوت

د

ماحصل

صحیح جواب

شکل

 

66

کمھار گھڑے کو شکل دیتے وقت مخصوص ........ میں قوت لگاتا ہے۔

الف

ربر

ب

شے

ج

شمار

د

سمت

صحیح جواب

سمت

 

67

ربر بینڈ کو تاننے پر وہ ...........جاتا ہے ۔

الف

پھیل

ب

قوت

ج

وقت

د

ربر

صحیح جواب

پھیل

 

68

اگر قوت نہ لگائی جائے تو چیز کی حرکت جس حالت میں ہےاسی حالت میں قائم رہنے کی ....... کرتی ہے۔

الف

جسم

ب

کوشش

ج

وجہ

د

شے

صحیح جواب

کوشش

 

69

ایک کانچکے گلاس پر پوسٹ ...........رکھیے۔

الف

شے

ب

ساکن

ج

پوسٹ

د

کارڈ

صحیح جواب

کارڈ

 

70

اس پر .......... روپے کا سکہ رکھیے۔

الف

بدلتی

ب

قوت

ج

جسم

د

5

صحیح جواب

5

 

71

اب کارڈ کو اس ...............سے یک لخت کھینچ لیجیے۔

الف

سطح

ب

قوت

ج

کام

د

شے

صحیح جواب

سطح

 

72

سکہ سیدھے گلاس میں.......گا۔

الف

نیئں

ب

ہاں

ج

گرے

د

سکہ

صحیح جواب

گرے

 

73

لوہے کے اسٹینڈس ایک دھا گے کے ذریعے نصف کلو گرام ............شے لٹکائیے۔

الف

گرام

ب

دوسرا

ج

وزنی

د

ایک

صحیح جواب

وزنی

 

74

اس وزن کو دوسرادھاگا باندھ کر ...........چھوڑے ۔

الف

جسم

ب

قائم

ج

آزادانہ

د

سکہ

صحیح جواب

آزادانہ

 

75

دھاگا کو جھٹکادے کر ...............کھینچے ۔

الف

اوپر

ب

سامنے

ج

آگے

د

نیچے

صحیح جواب

نیچے

 

76

دھاگا ٹوٹ ..........گا۔

الف

جائے

ب

نہیں

ج

ہاں

د

اوپر

صحیح جواب

جائے

 

77

وزنی شے نیچے نہیں گرے گی اور نہ اپنی جگہ سے ............ کرے گی۔

 الف

دھاگا

ب

آزادانہ

ج

حالت

د

کانچ

صحیح جواب

حالت

 

78

اب دوبارہ دھاگاکو آہستہ آہستہ .........کھینچے۔

الف

اوپر

ب

آگے

ج

نیچے

د

سامنے

صحیح جواب

نیچے

 

79

اب ٹوٹ جائے گا اور وزنی ........ گر پڑےگی۔

الف

کام

ب

نام

ج

جام

د

شے

صحیح جواب

شے

 

80

کیونکہ دھاگا میں وزنی شےکی وجہ سے ...........پیدا ہوگیا تھا۔

الف

تناؤ

ب

کوشش

ج

عمل

د

دھاگا

صحیح جواب

تناؤ

 

82

دوپہیوں اور چار پہیوں کی گاڑیوں میں ہوابھرتے ہوئے آپ نے ..........ہوگا۔

الف

جمود

ب

کام

ج

نام

د

دیکھا

صحیح جواب

دیکھا

 

83

ہوا بھرنے کی مشین پر دباؤدِکھانے والی ..........ہوتی ہے۔

الف

بھرے

ب

قرص

ج

گاڑیوں

د

اعداد

صحیح جواب

قرص

 

84

یا ڈیجیٹل میز پردباؤ ظاہر کرنے والے ............ دِکھائی دیتے ہیں ۔

الف

مشین

ب

کسان

ج

کام

د

اعداد

صحیح جواب

اعداد

 

85

مشین کے ذریعے ٹائر میں مخصوص دباؤ تک ہی ہوا ...........جاتی ہے۔

الف

اعداد

ب

کام

ج

مشین

د

بھری

صحیح جواب

بھری

 

86

آپ جانتے ہیں کہ سائیکل کے ٹائر میں ہاتھ ......سے ہوا بھرتے وقت قوت لگانا پڑتی ہے۔

الف

پمپ

ب

جم

ج

نم

د

گم

صحیح جواب

پمپ

 

87

قوت لگاکر      ہواکا دباؤبڑھا کر اسے........... بھرا جاتاہے۔

الف

ٹائر

ب

چار

ج

دو

د

تین

صحیح جواب

ٹائر

 

88

چند نوک دارکیلییں لے کر ہتھوڑی کی مدد سے .......... کے تختے میں ٹھونکیے۔

الف

لکڑی

ب

میز

ج

پھیل

د

کوشش

صحیح جواب

لکڑی

 

89

اسی میں سے ایک کیل لے کر اس کے ہموار سرے کو تختے پر رکھ کر نوک کی جانب ........سے ٹھونکیے۔

الف

قوت

ب

وقت

ج

ہتھوڑی

د

لوہے

صحیح جواب

ہتھوڑی

 

90

کیل نوک دار سرے سے تختے میں دھنستی ہے لیکن ..........سرے سے نہیں دھنستی۔

الف

مخالف

ب

ہوا

ج

کام

د

قوت

صحیح جواب

مخالف

 

91

ڈرائنگ بورڈ پر .......... آسانی سے دھنس جاتی ہیں۔

الف

پن

ب

من

ج

بن

د

جن

صحیح جواب

پن

 

92

اپنے انگوٹھے سے قوت لھا کر ہم ......لگا سکتے ہیں۔

الف

جن

ب

پن

ج

ہتھوڑی

د

کیل

صحیح جواب

پن

 

93

اس کے بر خلاف ،ڈرائنگ بورڈ پر پیپر پن لگاتے وقت .........ہے۔

الف

برخلاف

ب

انگوٹھے

ج

تکلیف

د

ممکن

صحیح جواب

ممکن

 

94

کیل کے نکیلے سرے سے کیل لکڑی  میں بآسانی .......ہے۔

الف

سطح

ب

بات

ج

کام

د

دھنستی

صحیح جواب

دھنستی

 

95

کیل کے سپاٹ سرے پر قوت لگانے سےکیل تختے میں ...........آسان ہوتا ہے۔

الف

ٹھونکنا

ب

اظہار

ج

عمل

د

مساوی

صحیح جواب

ٹھونکنا

 

96

تیز دھاروالی چھریسے سبزی ،پھل کاٹنا .............ہوتا ہے۔

الف

آسان

ب

کاموں

ج

کند

د

ذہن

صحیح جواب

آسان

 

97

جبکہ اسے کاموں کےلیے کندچھرں نا .............. ہوتی ہے۔

الف

کارہ

ب

کاموں

ج

کند

د

کاٹنا

صحیح جواب

کارہ

 

98

اکائی رقبے کی سطح پر عموداََ عمل کرنے والی قوت کو دباؤ................ کہتے ہیں۔

الف

Pressure

ب

Forces

ج

And

د

Balanced

صحیح جواب

Pressure

 

99

رقبہ بڑھتے پر جس قوت کے لگانے پر .................. کم ہوتا ہے۔

الف

دباؤ

ب

رقبہ

ج

قوت

د

بڑھتا

صحیح جواب

دباؤ

 

100

رقبہ کم ہونے پر اسی قوت سے لگایا گیا دباؤ..........ہے۔

الف

قوت

ب

گھٹتا

ج

بڑھتا

د

ریت

صحیح جواب

بڑھتا

 

101

مثلاََ اونٹ کے پیر کے ..................پھیلے ہوئے ہوتے ہیں۔

الف

رقبہ

ب

فضائی

ج

تلوے

د

ہاتھ

صحیح جواب

تلوے

 

102

اسی لیے اونٹ کاوزن .........رقبہ پر پڑتا ہے۔

الف

کم

ب

زیادہ

ج

حساب

د

ریت

صحیح جواب

زیادہ

 

103

اور ریت پر پڑنے والا دباؤ...............ہوتا ہے۔

الف

کم

ب

زیادہ

ج

ریت

د

قوت

صحیح جواب

کم

 

104

اسی لیے ............کے پیر ریت میں نہیں دھنستے۔

الف

اونٹ

ب

گھوڑا

ج

کتُا

د

بلی

صحیح جواب

اونٹ

 

105

اور .............پر چلنا اس کے لیے آسان ہوتا ہے۔

الف

ریت

ب

راستہ

ج

گھر

د

پیاڑ

صحیح جواب

ریت

 

106

ہوا میں رکھی ہوئی تمام ٹھوس اشیاپر .............کا دباؤ پڑتا ہے۔

الف

اشیا

ب

ہوا

ج

گھر

د

کام

صحیح جواب

ہوا

 

107

کسی ٹھوس پر وزن رکھنے سے اس ٹھوس پر اس.......... کی اجہ سے دباؤ پڑتا ہے۔

الف

وزن

ب

ہوا

ج

گھر

د

اشیا

صحیح جواب

وزن

 

108

جو اس وزن پر اور زون کے ذریعے ٹھوس کے گھر ے ہوئے دمے کے .........پر منصر ہوتا ہے۔

الف

رقبے

ب

اشیا

ج

حرکت

د

جمود

صحیح جواب

رقبے

 

109

آپ نے سبزی والی کو سبزی کی ٹوکری سر پر لے جاتے ہوئے...............ہوگا۔

الف

نہیں

ب

ہاں

ج

دیکھا

د

حرکت

صحیح جواب

دیکھا

 

110

اس کے سر پر ٹوکری کے نیچے کپڑے کی ........رکھی ہوتی ہے۔

الف

کنڈی

ب

جگہ

ج

حرکت

د

جمود

صحیح جواب

کنڈی

 

111

ہم ایک ہی جگہ زیادہ ...........تک کھڑے نہیں رہ سکتے۔

الف

دیر

ب

زیادہ

ج

کھڑے

د

کام

صحیح جواب

دیر

 

112

لیکن ایک ہی جگہ آٹھ آٹھ .............کیے سو سکتے ہیں۔

الف

گھنٹے

ب

زیادہ

ج

دیر

د

نہیں

صحیح جواب

گھنٹے

 

113

برف پر پھیلنے کے لیے چوڑے...........کا استعمال کیوں کیا جاتاہے۔

الف

برف

ب

تختوں

ج

استعمال

د

گھنٹے

صحیح جواب

تختوں

 

114

شکل کے مطابق بوتل سے پانی کی دھار ...........آتی ہے۔

الف

دھار

ب

باہر

ج

عمود

د

جمود

صحیح جواب

دھار

 

115

ایک ہی سطح کے دوسوراخوں سے پانی کی دھار مساوی ..........پر گرتی ہیں۔

الف

فاصلے

ب

واضح

ج

مشاہدات

د

برتن

صحیح جواب

فاصلے

 

116

ایک ہی سطح پر ......کا دباؤ مساوی ہوتا ہے ۔

الف

مائع

ب

مشاہدات

ج

سطح

د

گہرائی

صحیح جواب

مائع

 

117

کسی غبارے میں منہ سے ہوابھرتے    وقت وہ ہر سمت سے ..........ہے۔۔

الف

غبارہ

ب

دباؤ

ج

پھولتا

د

برتن

صحیح جواب

پھولتا

 

118

اگرغبارہ سوراخ والا ہو تو پھونکنے پر ہوا .......... نکلتی رہتی ہے۔

الف

باہر

ب

غبارہ

ج

مشاہدات

د

منہ

صحیح جواب

باہر

 

119

یہ مشاہدات اوپر کیے کئے مائع کےتجربات کے نتائج کی ........... ہے۔

الف

طرح

ب

وزن

ج

باہر

د

زمین

صحیح جواب

طرح

 

120

ایسا دِکھائی دیتا ہے کہ مائع کی طرح ہی گیس جس برتن میں بند ہوا س کی ........... پر دباؤ ڈالتی ہے ۔

الف

گیس

ب

دیواروں

ج

برتن

د

مائعات

صحیح جواب

دیواروں

 

121

اس لیے گیس اور تمام مائعات کو .............. کہا جاتا ہے۔

الف

گیس

ب

برتن

ج

بندر

د

سیال

صحیح جواب

سیال

 

122

برتن میں سیال تمام سطحوں دیواروں اور تہہ میں اندرونی طور پر ......... ڈالتا ہے۔

الف

اندرونی

ب

طور

ج

دباؤ

د

برتن

صحیح جواب

دبا ؤ

 

123

برتن میں بند محدودکمیت کے سیال کادباؤ اندرونی طور پر ہر سمت میں مساوی طور پر .......کرتا ہے،

الف

سیال

ب

اندرونی

ج

عمل

د

بندر

صحیح جواب

عمل

 

124

زمین کے اطراف ہوا کا ............ ہے۔

الف

برتن

ب

غلاف

ج

فضا

د

ہوا

صحیح جواب

غلاف

 

125

اسی غلاف کو ہی ...........کہتے ہیں۔

الف

آسمان

ب

زمین

ج

چاند

د

فضا

صحیح جواب

فضا

 

126

سطح زمین سے ............. بلندی تک فضا ہے۔

الف

ہوا

ب

وجہ

ج

کام

د

16 کلو میٹر

صحیح جواب

16 کلومیٹر

 

127

اس کے ؤگے تقریباََ ............. تک فضا بہت ہی ہلکی ہوتی ہے۔

الف

300 کلو میٹر

ب

23 کلو میٹر

ج

400 کلو میٹر

د

100 کلو میٹر

صحیح جواب

400 کلومیٹر

 

128

ہوا کی وجہ سے ہونے والا دباؤ ہی ............دباؤ کہلاتا ہے ۔

الف

فضائی

ب

کام

ج

نام

د

بہت

صحیح جواب

فضائی

 

129

اس ہوا کا وزن زمینکی سمت لگائی گئی .........ہے۔

الف

ہوا

ب

دباؤ

ج

قوت

د

وزن

صحیح جواب

قوت

 

130

یہی ہوا کا دباؤ ہے جو وزن اور سطح کے رقبے کا حاصل ............ہے۔

الف

ضرب

ب

بندر

ج

سبزی

د

حرکت

صحیح جواب

ضرب

 

131

ہم جیسے جیسے سمندر سے ...........جاتے  ہیں۔

 

الف

اوپر

 

ب

موجود

 

ج

دباؤ

 

د

سمندر

 

صحیح جواب

اوپر

 

 

132

ہوا میں کسی بھی ایک نقطے پر  فضائی دباؤ ہر .............. میں  ہوتا ہے۔

الف

سمت

ب

قوت

ج

وقت

د

سمندر

صحیح جواب

سمت

 

133

ایک بند ڈبے میں ہوا ہو تو ہوا کے  ذرّات اپنی بے ہنگم حرکت سے ڈبے کی اندرونی سطح سے .......ہیں۔

الف

پیمائش

ب

کان

ج

کام

د

ٹکراتے

صحیح جواب

ٹکراتے

 

134

اس اندرونی عمل سے ڈبے کی اندرونی دیواروں پر قوت ........ کرتی ہے۔

الف

قوت

ب

وقت

ج

کام

د

عمل

صحیح جواب

عمل

 

135

ہم بھی اپنے سر پر ہمیشہ فضائی دباؤ پر .............. کرتے رہتے ہیں۔

الف

سر

ب

گھر

ج

برداشت

د

سر

صحیح جواب

برداشت

 

136

لیکن ہمارے جسم کے کہفوں میں .......ہوتی ہے۔

الف

ہوا

ب

کام

ج

نام

د

جام

صحیح جواب

ہوا

 

137

اور خون کی نالیوں میں..........بھی ہوتا ہے۔

الف

خون

ب

ہم

ج

اونچائی

د

سبب

صحیح جواب

خون

 

138

اور اس کا دباؤفضائی دباؤکے ............ہوتا ہے۔

الف

برابر

ب

کام

ج

نام

د

گھر

صحیح جواب

برابر

 

139

زمین کا فضائی دباؤسطح سمندرسے اونچائی کے مطابق........... ہے۔

الف

متوازان

ب

بدلتا

ج

نہیں

د

ہاں

صحیح جواب

بدلتا

 

140

یہ کس طرح بدلتا ہے اسے شکل .......... میں دِکھایا گیا ہے۔

الف

3.9

ب

4.3

ج

1.3

د

4.3

صحیح جواب

3.9

 

141

پلاسٹک کی ایک خالی ہلکی بوتل لے کر اس کو ڈھکن سے اچھی طرح............ کیجئے۔

الف

بند

ب

واضح

ج

مشاہدات

د

برتن

صحیح جواب

بند

 

142

بوتل پانی میں ............کر دیکھے کیا ہوتا ہے۔

الف

بند

ب

دیکھے

ج

بوتل

د

پھینک

صحیح جواب

پھینک

 

143

پلاسٹک کی کھوکھلی گیند لے کر بھی ایسا ہی ...........کر سکتے ہیں۔

الف

بوتل

ب

خلاف

ج

تجربہ

د

برف

صحیح جواب

تجربہ

 

144

بوتل پانی کے اندر ..............ہے۔

الف

تیرتی

ب

نہیں

ج

مکمل

د

طور

صحیح جواب

تیرتی

 

145

بوتل کے اندر کے پانی کے وزن کے مقابلے خالی بوتل کا وزن بہت ............ہوتا ہے ۔

الف

بوتل

ب

معمولی

ج

مکمل

د

تیرتی

صحیح جواب

معمولی

 

146

یہ بوتل بھرنے پر نہ ہی مکمل طور پر .........ہے۔

الف

ڈوبتی

ب

تیرتی

ج

طور

د

مکمل

صحیح جواب

ڈوبتی

 

147

یہ قوت بوتلکے اطراف کے پانی میں.............. جاتی ہیں۔

الف

جاتی

ب

ہاں

ج

نہیں

د

ہوا

صحیح جواب

جاتی

 

148

اب اسی پترے کو موڑ کر چھوٹی سی ناؤ بنانیے اور پانی پر ..........

الف

چھوڑے

ب

ہاں

ج

نہیں

د

چیزوں

صحیح جواب

چھوڑے

 

149

ایک چھوٹا سا پتلا پتر (ورق) لیجیے اور ایک بالٹ میں پانی لے کر اس میں ............اُڈبائیے۔

الف

پتر

ب

ہاں

ج

طور

د

مکمل

صحیح جواب

پتر

 

150

اب اسی پترے کو موڑ کر چھوٹی سی .......بنایئے۔

الف

ناؤ

ب

گھر

ج

یاتھ

د

کام

صحیح جواب

ناؤ

 

151

لوہے کی کیل پانی میں............ جاتی ہے۔

الف

ڈوب

ب

گھر

ج

کام

د

نام

صحیح جواب

ڈوب

 

152

لیکن سسٹیل سے بنے بڑے بڑے ........... تیرتے ہیں

الف

جہاز

ب

گھر

ج

طور

د

عمود

صحیح جواب

جہاز

 

153

میٹھےپانی کے تالاب کے مقابلے میں سمندر کے پانی میں تیرنا زیادہ ............ہوتا ہے۔

الف

کتاب

ب

آسان

ج

چیزوں

د

جاندار

صحیح جواب

آسان

 

 

154

اس کی اہم وجہ سمندر کے پانی کی کثافت سادے پانی کی کثافت سے ..........ہوتی ہے۔

الف

زیادہ

ب

نمک

ج

لگتا

د

اُچھال

صحیح جواب

زیادہ

 

155

کیونکہ سمندری پانی میں ...............ملاہوتا ہے۔

الف

زہر

ب

نمک

ج

شہد

د

آم

صحیح جواب

نمک

 

 

 

156

اس کتاب میں آپ نے پڑھا ہے کہ گلاس میں پانی بھر کے اس لیمو ڈالنے پروہ...........جاتاہے۔

الف

ڈوب

ب

نمک

ج

شہد

د

زہر

صحیح جواب

ڈوب

 

157

لیکن پانی میں دو چمچے نمک حل کرنے پر لیمو اس میں...........لگتا ہے۔

الف

تیرتے

ب

کثافت

ج

بڑھ

د

وجہ

صحیح جواب

تیرنے

 

158

پانی کی کثافت نمک کی وجہ سے ........جاتی ہے۔

الف

کم

ب

بڑھ

ج

سبب

د

قوت

صحیح جواب

بڑھ

 

159

یہاں پر قوت اُچھال ثقلی ............سے زیادہ ہوتی ہے۔

الف

 قوت

ب

وقت

ج

کم

د

زیادہ

صحیح جواب

قوت

 

160

کثافت جتنی زیادہ ہو قوت ...........اتنی زیادہ  ہوتی ہے۔

الف

اُچھال

ب

جتنی

ج

طور

د

عمود

صحیح جواب

اُچھال

 

161

اب ایک برتن میں پانی بھر کے .........کو اُس میں ڈوبا ہوارکھے۔

الف

پتھر

ب

کام

ج

نام

د

عمود

صحیح جواب

پتھر

 

162

پانی میں پتھر جیسے جیسے ڈوبتا ہے ویسے ویسے ربر کی لمبائی ............ہوتی جاتی ہے۔

الف

کم

ب

 زیادی

ج

حساب

د

طور

صحیح جواب

کم

 

163

اور مکمل ڈوبنے پر ............. سب سے کم ہوجاتی ہے۔

الف

ربر

ب

لمبائی

ج

طور

د

جمود

صحیح جواب

لمبائی

 

164

پتھر پانی میں ڈوبنے سے اس پر اوپر کی سمت قوت اُچھال .........کرتی ہے۔

الف

کام

ب

گھر

ج

انسان

د

عمل

صحیح جواب

عمل

 

165

پتھر کاوزن نیچے کی .........عمل کرتا ہے۔

الف

جانب

ب

وزن

ج

والی

د

قوت

صحیح جواب

جانب

 

151

 

الف

 

ب

 

ج

 

د

 

صحیح جواب

 

 

151

لوہے کی کیل پانی میں............ جاتی ہے۔

الف

ڈوب

ب

گھر

ج

کام

د

نام

صحیح جواب

ڈوب

 

151

لوہے کی کیل پانی میں............ جاتی ہے۔

الف

ڈوب

ب

گھر

ج

کام

د

نام

صحیح جواب

ڈوب

 

151

لوہے کی کیل پانی میں............ جاتی ہے۔

الف

ڈوب

ب

گھر

ج

کام

د

نام

صحیح جواب

ڈوب

 

151

لوہے کی کیل پانی میں............ جاتی ہے۔

الف

ڈوب

ب

گھر

ج

کام

د

نام

صحیح جواب

ڈوب

 

151

لوہے کی کیل پانی میں............ جاتی ہے۔

الف

ڈوب

ب

گھر

ج

کام

د

نام

صحیح جواب

ڈوب

 

151

لوہے کی کیل پانی میں............ جاتی ہے۔

الف

ڈوب

ب

گھر

ج

کام

د

نام

صحیح جواب

ڈوب

 

151

لوہے کی کیل پانی میں............ جاتی ہے۔

الف

ڈوب

ب

گھر

ج

کام

د

نام

صحیح جواب

ڈوب

 

Post a Comment

Previous Post Next Post

Ad 1

Ad 2