Toward Green Energy MCQ with Answers|سبز توانائی کی جانب معروضی سوالات مع جوابات

سبز توانائی کی جانب معروضی سوالات مع جوابات

جماعت:  دہم
مہاراشٹرا سٹیٹ بورڈ آف ایجوکیشن کے نصاب کے مطابق
Toward Green Energy MCQ with Answers
Class: 10
Maharashtra State Board of Secondary and Higher Secondary Education
 

کونسی چیزے جدید تہزیب میں کی بنیادی ضرورت  بن چکی ہے؟

۱

کھیل کود

الف

روٹی ،کپڑااور مکان

ب

تعلیم

ج

سفر

د

روٹی ،کپڑااور مکان

صحیح جواب

 

ہمارے مختلف کاموں کے لیے کس کی مختلف شکلوں کی ضرورت ہوتی ہے؟

۲

توانائی

الف

پانی

ب

ہوا

ج

مٹی

د

توانائی

صحیح جواب

 

زیادہتر بجلی گھروں میں برقی توانائی کی پیداوار کس اصول پر کی جاتی ہے؟

۳

قانون بقائے توانائی

الف

برقی مقناطیسی امالہ

ب

حرارتی پھیلاوء

ج

کشش ثقل

د

برقی مقناطیس امالہ

صحیح جواب

 

برقی مقناطیسی امالہ کا اصول کس سائنسدان  نے دریافت کیا؟

۴

آئن سٹائن

الف

نیوٹن

ب

مائیکل فیراڑے

ج

تھامس ایڈیسن

د

مائیکل فیراڑے

صحیح جواب

 

اگر موصل تاراپنی جکہ قائم رہے اور مقناطیس گھومنے تو کیا ہونگا؟

۵

کچھ نہیں  ہونگا

الف

حرارت پیدا ہو گئی

ب

مقناطیسی میدان  بدلےنگا

ج

روشنی ختم ہو گئی

د

مقناطیسی میدان بدلے نگا

صحیح جواب

 

کچھ مقناطیس قائم رہے اور موصل تار گھومے تو نتیجہ کیا ہونگا؟

۶

برقی قوّت کا فرق پیدا ہونگا

الف

پانی پیدا ہونگا

ب

آواز پیدا ہونگا

ج

کچھ نہیں ہونگا

د

برقی قوّت کا فرق پیدا ہونگا

صحیح جواب

 

اس اصول پر کام کرنے والے آلے کو کیا کہتے ہیں؟

۷

موٹر

الف

بیڑی

ب

برقی جنریٹر

ج

ٹرانسفار مر

د

برقی جنریٹر

صحیح جواب


برقی پیداوار کے مرکز میں کس آلے استعمال ہوتا ہے؟

۸

موٹر

الف

جنریٹر

ب

بیٹری

ج

ٹرانسفارمر

د

جنریٹر

صحیح جواب

 

مقناطیس کو گھمانے کے لیے کیا استعمال کیا جاتا ہے؟

۹

پنکھا

الف

ٹربائن

ب

سیل

ج

تار

د

ٹربائن

صحیح جواب

 

ٹرنائن کو اردو میں کیا کہتے ہیں

۱۰

چراغ

الف

چرخاب

ب

چرخہ

ج

چکی

د

چرخاب

صحیح جواب

 

ٹربائن میں کیا لگے ہوتے ہیں جن پر مائع یا ہوا گزاری جاتی ہے؟

۱۱

تار

الف

پلیٹیں

ب

پرے/ بلیڈز

ج

کنڈلیاں

د

پرے/بلیڈز

صحیح جواب

 

مائع یا ہوا کے جھونکےسے کیا ہوتا ہے؟

۱۲

جنیٹر رک جاتا ہے

الف

تار  گرم ہو جاتی ہے

ب

ٹربائن گھومنے لگتی ہے

ج

بیڑی چارج ہوتی ہے

د

ٹربائن گھومنے لگتی ہے

صحیح جواب

 

ٹربائن کس آے سے جڑی ہوتی ہے؟

۱۳

موٹر

الف

بلب

ب

برقی جنریٹر

ج

سوئچ

د

برقی جنریٹر

صحیح جواب

 

ٹربائن کے گھومنے سے جنریٹر میں کیا گھومتا ہے؟

۱۴

تار

الف

مقناطیس

ب

بلب

ج

بیڑی

د

مقناطیس

صحیح جواب

 

مقناطیس کے گھومنے سے کیا پیدا ہوتی ہے؟

۱۵

حرارت

الف

آواز

ب

برق

ج

روشنی

د

برق

صحیح جواب

 

برقی توانائی پیدا کرنے کے لیے کون سا اصول استعمال ہوناہے؟

۱۶

حرارتی  اصول

الف

برقی مقناطیسی امالہ

ب

میکانکی اصول

ج

 کیمیائی اصول

د

برقی مقناطیس امالہ

صحیح جواب

 

برقی  پیدا کرنے کے لیے کس آلے کی ضرورت ہوتی ہے؟

۱۷

موٹر

الف

جنریٹر

ب

بیڑی

ج

ٹرانسفامر

د

جنریٹر

صحیح جواب

 

جنریٹر کو گھمانے کے لیے کیا  استعمال ہوتا ہے؟

۱۸

کمپر یسر

الف

ٹربائن

ب

پمپ

ج

پنکھا

د

ٹربائن

صحیح جواب

 

ٹربائن کو گھومانے کے لیے کس چیز کی ضررت ہوتی ہے؟

۱۹

روشنی

الف

آواز

ب

توانائی  کا زریعہ

ج

مقناطیس

د

توانائی کا زریعہ

صحیح جواب

 

برقی توانائی  مراکز کی اقسام کس چیز پر منحصر ہوتی ہیں؟

۲۰

تاروں کی لمبائی پر

الف

توانائی کے استعمال شدہ زریعے پر

ب

عمارت کے سائنرپر

ج

موسم پر

د

توانائی کے استعمال شدہ زریعے پر

صحیح جواب

 

ہر قسم کے لڑبائن کی ساخت  کیو ں مختلف ہوتی ہے؟

۲۱

رنگ کی وجہ سے

الف

سائر کی وجہ سے

ب

توانائی کے زریعے کی مناسبت سے

ج

رفتار کی کمی کی وجہ سے

د

توانائی کے زریعے کی مناسبت سے

صحیح جواب

 

بھاپ سے چلنے والے نظام میں ٹربائن کس چیز سے گھومتا ہے؟

۲۲

ہوا سے

الف

پانی سے

ب

بھاپ کی طاقت

ج

تیل سے

د

بھاپ کی طاقت

صحیح جواب

 

کوئلہ جلا کر کون سی توانائی حاسل کی جاتی ہے؟

۲۳

برقی توانائی

الف

حرارتی توانائی

ب

ضیائی توانائی

ج

صوتی توانائی

د

حرارتی توانائی

صحیح جواب

 

پانی کو گرم کرنے کا کام کہاں کیا جاتا ہے؟

۲۴

کنڈینسر میں

الف

ٹربائن  میں

ب

بائیلر میں

ج

جنریٹر میں

د

بائیلر میں

صحیح جواب

 

پانی بھاپ میں کیوں تبدیل ہوتا ہے؟

۲۵

کم دباو کی وجہ  سے

الف

کم درجہ حرارت کی وجہ سے

ب

زیادہ تپش اور دباو کی وجہ سے

ج

ہوا کی وجہ سے

د

زیادہ تپش اور دباو کی وجہ سے

صحیح جواب

 

ٹربا ئن کے ساتھ جڑا ہوا  کون سا حصہ گھومتا ہے؟

۲۶

کنڈینسر

الف

جنریٹر

ب

بائیلر

ج

بیڑی

د

جنریٹر

صحیح جواب

 

بجلی کس چیز کے گھومنے سے پیدا ہوتی ہے؟

۲۷

بائیلر

الف

کوئلہ

ب

جنریٹر

ج

پانی

د

جنریٹر

صحیح جواب

 

استعمال کے بعد بھاپ کا کیا ہوتا ہے؟

۲۸

ختم  ہو جاتی ہے

الف

 ہوا میں مل جاتی ہے

ب

ٹھنڈی ہو کر پانی بن جاتی ہے

ج

کوئلہ بن جاتی ہے

د

ٹھنڈی ہو کر پانی بن جاتی ہے

صحیح جواب

 

بائیلر میں ایندھن کا احتراق ہونے پر نکلنے والی گرم گیس دھیوں کے ساتھ کہاں  چھوڑی جاتی ہے؟

۲۹

زمین میں

الف

پانی میں

ب

ہوا میں

ج

ندی میں

د

ہوا میں

صحیح جواب

 

کس دباؤ کی وجہ سے ٹربائنگومتا ہے؟

۳۰

ٹھنڈے پانی کی وجہ سے

الف

گرم اور اونچے دباؤکی وجہ سے

ب

دھوئیں کی وجہ سے

ج

کولنگ ٹاور کی ہوا کی وجہ سے

د

گرم اور اونچے  دباؤ کی وجہ سے

صحیح جواب

 

باپ کی حرارت جزب کرنے کا کام کون کرتاہے؟

۳۱

کولنگ ٹاور کا پانی

الف

کوئلہ

ب

ٹربائن پر

ج

چمنی

د

کولنگ ٹاور کا پانی

صحیح جواب

 

کولنگ ٹا ر میں کیا خارج ہوتا ہے؟

۳۲

پانی

الف

کوئلہ

ب

گرم ہوا

ج

بھاپ کا دباؤ

د

گرم ہوا

صحیح جواب

 

یورینیم -۲۳۵ کے جو ہر پر کیا ڈالاجاتا ہے؟

۳۳

پروٹون

الف

الیکٹران

ب

نیوٹرون

ج

فو ٹون

د

نیوٹرون

صحیح جواب

 

یو رینیم-۲۳۵ میں جو ہر پر نیو ٹرون ڈالے تو وہ کس مین تبدیل ہوتا ہے؟

۳۴

یورینیم -۲۳۴

الف

یورینیم -۲۳۶

ب

یورینیم -۲۳۲

ج

یورینیم -۲۲۶

د

یورینیم -۲۳۶

صحیح جواب

 

جو ہری توانائی پر منحصر برقی  توانائی کے  پیدا واری مرکز میں بھی جنریٹر کو گمانے کے لیے کیا استعمال ہوتا ہے؟

۳۵

ہوا

الف

 پانی

ب

بھاپ

ج

تیل

د

بھاپ

صحیح جواب

 

جوہروں کے انشقاق سے حاصل ہونے والی کونسی توانائی ہے؟

۳۶

ببرقی توانائی

الف

صوتی توانائی

ب

حرارتی توانائی

ج

نوری توانائی

د

حرارتی توانائی

صحیح جواب

 

بھاپ کی توانائیبھاپ کی ٹربائن گھومنے کے وجہ سے کیا گھومتاہے؟

۳۷

بلب

الف

جنریٹر

ب

بیڑی

ج

تار

د

جنریٹر

صحیح جواب

 

آخر میں جنریٹرکی توانائی بالحرکت کہ کس میں تبدیل کرتے ہے؟

۳۸

حرارتی توانائی

الف

کیمیائی توانائی

ب

برقی توانائی

ج

صوتی توانائی

د

برقی توانائی

صحیح جواب

 

قدرتی گیس کی توانائی پر منحصر برقی توانائی مرکز میں کتنے اہم حصّے ہوتے ہیں؟

۳۹

ایک

الف

دو

ب

تین

ج

چار

د

تین

صحیح جواب

 

کمپیریسر کی مدد سے آتشی خانے میں زیادہ دباؤ کی وجہ سے کیا داخل کیا جاتا ہے؟

۴۰

پانی

الف

ہوا

ب

تیل

ج

مٹی

د

ہوا

صحیح جواب

 

بجلی کیسے پیدا ہوتی ہے؟

۴۱

گیس جلانے سے براہ داست

الف

جنریٹرکے گھومنے سے

ب

ہوا کے دباؤ سے

ج

پانی  کے بہاؤسے

د

جنریٹر کے گھومنے سے

صحیح جواب

 

کوئلے سے چلنے والے برقی توانائی مرکزہ کے مقابلے میں کس پر منحصر برقی توانائی مرکز کے کام کرنے کی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے؟

۴۲

ہوا پر

الف

 پانی پر

ب

قدرتی گیس

ج

زمین پر

د

قدرتی گیس

صحیح جواب

 

قدرتی گیس جیسے معدنی ایندھن کے احتراق سے کیا بنتا ہے؟

۴۳

آکسیجن

الف

آکسیجناور زرّات

ب

پانی

ج

ہائیڈروجن

د

آکسیجن اور زرّات

صحیح جواب

 

ایندھن کے مکمل احتراق سے کیا تیار ہوتا ہے؟

۴۴

نائٹروجن

الف

کاربن ڈائی آکسائیڈ

ب

ہیلیم

ج

ہائیڈوجن

د

کابن ڈائی آکسائیڈ

صحیح جواب

 

نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ کی وجہ سے کیا ہوتا ہے؟

۴۵

برف باری

الف

تیزابی بارش

ب

زلزلہ

ج

کہر ختم

د

تیزا بی بارش

صحیح جواب

 

کوئلہ ،معدنی تیل اور قدرتی گیسیس یہ تمام کازی ایندھن تیار ہونے کے لیے کتنے سال لگتے  ہیں؟

۴۶

چند سال

الف

سیکڑوں سال

ب

لاکھوں سال

ج

ایک سال

د

لاکھوں سال

صحیح جواب

 

دنیا کے کوئلے کے زخائر آئندہ کتنے سالوں میں ختم ہو سکتے ہیں؟

۴۷

۱۰۰

الف

۲۰۰

ب

۳۰۰

ج

۴۰۰

د

۲۰۰

صحیح جواب

 

قدرتی گیسوں کے دخائر آئندہ کتنے سالوں  میں ختم ہو سکتے ہیں؟

۴۸

۵۰-۱۰۰

الف

۳۰۰-۲۰۰

ب

۵۰۰-۴۰۰

ج

۶۰۰-۵۰۰

د

۳۰۰-۲۰۰

صحیح جواب

 

بہتے  ہوئے  پانی میں کونسی توانائی  پائی جاتی ہے؟

۴۹

حرارتی توانائی

الف

توانائی بالحرکت

ب

توانائی بالقوی

ج

کیمیائی توانائی

د

توانائی باحرکت

صحیح جواب

 

بہتے ہوئے رفتار کو کس کے زریعے بند کے قاعدے میں موجود ٹربائن تک پہنچایا جاتا ہے؟

۵۰

نہر

الف

پائپ

ب

نالی

ج

سرنگ

د

پائپ

صحیح جواب

 

بہتی ہوئی ہوا کی توانائی بالحرکت کو کس میں تبدیل کرتی ہے؟

۵۱

حرارتی توانائی

الف

کیمیائی توانائی

ب

تکنیکی توانائی

ج

نوری توانائی

د

تکنیکی توانائی

صحیح جواب

 

ٹربائن کے پنکھوں کے گھومنےسے کیا ہوتا ہے؟

۵۲

بائیلر

الف

کمپریسر

ب

جنریٹر

ج

پمپ

د

جنریٹر

صحیح جواب

 

جنریٹر کے گھومنے سے  کیا تیار  ہوتا ہے؟

۵۳

حرارت

الف

روشنی

ب

بجلی

ج

آواز

د

بجلی

صحیح جواب

 

KW۱ سے کم گنجائش سے MW۷ تک گنجائش سے کیا دستیاب ہوتا ہے؟

۵۴

کمپریسر

الف

پون چکّی

ب

جنریٹر

ج

بجلی

د

پون چکّی

صحیح جواب

 

سورج سے کم شعاعوں میں موجود نوری توانائی کا استعمال کر کے کتنے طریقوں سے برقی توانائی پیدا کی جاتی ہے؟

۵۵

ایک

الف

دو

ب

تین

ج

چار

د

دو

صحیح جواب

 

ضیائی توانائی کو براہ راست برقی توانائی میں تبدیل ہونے کے عمل کو کیا کہتے ہیں؟

۵۶

برقی مقناطیس امالہ

الف

ضیائی برقی اثر

ب

حرارتی اثر

ج

مقناطیس  اثر

د

ضیائی برقی اثر

صحیح جواب

 

توانائی کی تبدیلی سے برقی قوت راست برقی طاقت کے کس حلت میں ہوتی ہے؟

۵۷

AD

الف

DC

ب

دونوں

ج

کوئی نہیں

د

DC

صحیح جواب

 

مربع سینٹی میٹر رقبے کے ایک شمسی شعاعی خانے سے تقریباََ کتنے برقی رو حا صل ہوتی ہے؟ 

۵۸

MA۳

الف

MA۳۰

ب

MA۳۰۰

ج

MA۳۰۰۰

د

MA۳۰

صحیح جواب

 

مسلسل جوڑ سے کس کا مجموعہ نہیں ہوتا ہے؟

۵۹

برقی قوی کا فرق

الف

برقی زدوں کا مجموعہ

ب

توانائی

ج

حرارت

د

برقی زدوں کا مجموعہ

صحیح جواب

 

متوازی طور پر جوڑنے سے کس چیز کا مجموعہ نہیں ہوتا ہے؟

۶۰

برقی رو

الف

برقی قوی کا فرق

ب

توانائی

ج

طاقت

د

برقی قوی کا فرق

صحیح جواب

 

شمسی برقی خانے کس طرح جوڑ کر شمسی پینل بنتا ئے جاتے ہے؟

۶۱

صرف متوازی

الف

صرف مسلسل

ب

دونوں

ج

علیحدہ علیحدہ

د

دونوں

صحیح جواب

 

شمسی خانوں کا متوازی جوڑ کے مثال کتنے  خانے مسلسل جوڑے گیا ہے؟

۶۲

۱۲

الف

۲۴

ب

۳۶

ج

۴۸

د

۳۶

صحیح جواب

 

۳۶ خانے جوڑ نے سے حاصل ہونے والی برقی قوی کا فرق کتنا ہے؟

۶۳

V۱۲

الف

V۱۸

ب

V۱۸۷

ج

V۲۲۰

د

V۱۸

صحیح جواب

 

ایک اچھی برقی خانے کی صلاحیت تقریباََ کتنی ہوتے ہیں

۶۴

%۱۵

الف

%۲۰

ب

%۳۵

ج

%۳۶

د

%۱۵

صحیح جواب

 

ہمارے گھروں اور صنعت میں اسعمال ہونے والے زیادہ آلا کسی برقی رو پر چلتے ہیں؟

۶۵

مستقیم برقی رو

الف

متبادل برقی رو

ب

شمسی رو

ج

حرارتی رو

د

متبادل برقی رو

صحیح جواب

 

برقی توانائی پیدا کرنے کے لیے حرارتی توانائی  کن زرائع سے حٓصل کی جا سکتی ہے؟

۶۶

ہوا اور پانی

الف

کوئلہ اور جوہری توانائی

ب

مٹی اور پتھر

ج

پودے اور درخت

د

کوئلہ اور جوہری توانائی

صحیح جواب

 

حرارتی توانائی سورج کے کس چیز سے حاصل کی جاتی ہے؟

۶۷

کشش ثقل سے

الف

سورج کی روشنی سے

ب

ہوا سے

ج

بارش سے

د

سورج کی روشنی سے

صحیح جواب

 

Post a Comment

Previous Post Next Post

Ad 1

Ad 2