D.El.Ed.
Examination
JUNE, 2026
First Year
(2016 Revised Syllabus)
ENVIRONMENTAL
SCIENCE PEDAGOGY
(Urdu Medium)
Time: 11.00 to
1.00 Hrs.
Date: 10/6/2026 (4 Pages) Max. Marks: 40
(1) اکائی
کی منصوبہ بندی کرنے کے بعد کونسی منصوبAہ
بندی ضروری ہوتی ہے؟
(2) تہذیب
کی منتقلی کس کے ذریعے ہوتی ہے؟
(3) ما
حولیاتی مطالعہ حصہ- 10 کو کتنے شعبوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟
(B) مناسب جوڑیاں لگائیے: (3)
|
نمبرشمار |
گروپ ’الف
‘ |
گروپ ’ ب ‘ |
|
(1) |
طبیعی جز رعوامل |
بارش |
|
(2) |
جغرافیائی عوامل |
چاند |
|
(3) |
فلکیاتی عوامل |
بند /ڈیم |
|
|
|
ریگستان |
(1) ہومو شپینس (Homo sapiens) یعنی عقل مند انسان ہے۔
(2) ماحولی نظام سے مراد جانداروں کی قدرتی
طور پر رہنے کی جگہ ۔
2
.مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات 60 تا 80 الفاظ میں لکھئے : (8)
(1) عقلی سوچ (Rational
thinking) کا مطلب اپنے الفاظ میں لکھئے۔
(2)درسیات کی تشکیل کے ستون کے نام لکھئے ۔
(3)باہمی اکتساب (
شراکتی آموزش ) کو فروغ دینے والے کوئی دو طریقے بتائیے۔
’ (4)صحت
اور صحت مندی ‘اس تصور کی وضاحت
کیجئے ۔
.3مندرجہ
ذیل سوالات کے جوابات 120 تا 160 الفاظ پر مشتمل لکھئے :) 3(
(1)سندھ کی تہذیب کی
خصوصیات واضح کیجئے ۔
یا
مصری
تہذیب میں اہرام کی تعمیر کا کردار واضح کیجئے۔
(2) جِکسا
(Jigsaw) تکنیک کا استعمال آپ تدریس میں کس طرح کرو گے ؟
(3)تشکیلی
قدر پیمائی کرتے وقت آپ کون کونسے وسائل کا استعمال کرو گے؟
(4)طلباء
کی کونسی خصوصیات کو ذہن میں رکھتے ہوئے تدریس کرنی چاہئے؟
یا
طلباء میں کام کرنے کی صلاحیت کے فروغ
کے لئے آپ کیا اقدامات کرو گے؟
مع مثال واضح کیجئے ۔
.4مندرجہ
ذیل سوالات کے جوابات 200 تا 250 الفاظ پر مشتمل لکھئے (12) :
(1)
اختلافات ( جماعتی تنوع ) کی اقسام مع مثال واضح
کیجئے ۔
(2)تصور سازی (Concept
map) کرتے وقت آپ کن کن مراحل کو مد نظر رکھو
گے؟
یا
نقشے کی تعریف لکھ کر نقشے کے بنیادی اجزاء
مع مثال واضح کیجئے ۔
(3)
قابل
توشیق ترقی کے اجزاء اپنے الفاظ میں واضح کیجئے ۔
