D.El.Ed. Examination JUNE, 2026
First Year (2016 Revised Syllabus)
PEDAGOGY OF LANGUAGE (I & III Language)
URDU
Time: 11.00 to 1.00 Hrs.
Date: 6/6/2026 (4 Pages) Max. Marks: 40
(A)
.1مناسب الفاظ کی مدد سے
خانہ پری کیجئے : (4)
(1)
........................ سے مراد ایک ہی خیال کو کئی جملوں میں
لکھنا ہے۔
(2) ............................
کی بدولت ہمیں علم کے خزانے کی کنجی حاصل ہوتی ہے ۔
(3) مضمون
کی مکمل تشکیل کو واضح کرنے والا ڈھانچہ ........................ کہلاتا ہے۔
(4) ...................... ایک مسلسل جاری
رہنے والا عمل ہے۔
(B)مندرجہ
ذیل کی جو ڑیاں
لگا ہے
|
نمبر
شمار |
گروپ’ الف ‘ |
گروپ’
ب‘ |
|
1 |
سرگرمی
اساس آموزش |
کتاب |
|
2 |
ذاتی محنت سے اکتساب |
تعلیمی
وسائل |
|
3 |
تصورات
کی وضاحت |
خود
آموزی |
|
4 |
علم
کا خزانہ |
ڈیوڈ
ہارس برگ |
|
|
|
معلم
|
2. مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات 50 تا 80 الفاظ پر مشتمل لکھئے : (8)
(1) قدر پیمائی کی کوئی دو تعریفیں لکھئے۔
(2)تعلیمی
وسائل کی تدریس میں اہمیت و ضرورت کو واضح کیجئے ۔
(3) قصہ
گوئی کے طریقے کی خامیاں بیان کیجئے۔
(4) آموزشی
عمل میں طلبہ کے کردار پر روشنی ڈالئے ۔
.3 مندرجہ
ذیل سوالات کے جوابات 120 تا 180 الفاظ پر مشتمل لکھئے : (12)
(1) اردو زبان کی
آموزش و تدریس کے اصول بیان کیجئے۔
یا
کمپوزٹ
زبان سے کیا مراد ہے ؟ کمپوزٹ زبان کی ضرورت و اہمیت کو تحریر کیجئے۔
(2) شمولیاتی طریقہ تدریس کی خوبیوں اور خامیوں
پر روشنی ڈالئے ۔
(3) سماعت سے کیا مراد ہے ؟ سماعت کی خامیوں کو
دور کرنے کے اقدامات کیجئے۔
(4) تعیین مقام قدر پیائی
کی اہمیت و ضرورت پر روشنی ڈالئے ۔
یا
مجموعی
قدر پیائی کے تصور کی وضاحت کیجئے ۔
.4 مندرجہ
ذیل سوالات کے جوابات 220 تا 250 الفاظ پر مشتمل لکھئے : (12)
(1) لکھنے سے کیا مراد ہے ؟ اصناف ادب کے لحاظ
سے تحریر لکھنے کی کوئی چار اقسام تحریر کیجئے ۔
2) ) ادنی پرائمری سطح کی اردو کی درسی
کتاب سے ایک اکائی کا انتخاب کرتے
ہوئے
اکائی کی منصوبہ بندی تیار کیجئے ۔
(3) نصاب سے کیا مراد ہے ؟ نصاب کی اقسام بیان کیجئے
۔
یا
عمدہ درسی کتاب کا علمی
تجزیہ کیجئے ۔