Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Chemical Reactions and Equations-MCQ|کیمیائی تعملات اور مساواتییں معروضی سوالات

 

سبق نمبر: ۳ کیمیائی تعملات اور مساواتیں
معروضی سوالات
جماعت دہم سائنس اور ٹکنالوجی حصہ اوّل
مہاراشٹرا سٹیٹ بورڈ

Chemical Reactions and Equations-MCQ



Chemical Reactions and Equations-MCQ
Class 10th Science and  Technology  Part – 1
Maharashtra State Board
 #SSCUrdu

۱

............... کے دوران مادّے کی ساخت میں تبدیلی واقع ہوتی ہے ۔

الف

طبعی تبدیلی

ب

کیمیائی تبدیلی

ج

کیمیائی تعامل

د

درجہ حرارت میں تبدیلی

جواب

کیمیائی تعامل

 

 

۲

نیفتھالین (ڈامر)   کی گولی کو ہوا میں کھلا رکھنے پر اس  کی جسامت کا کم ہونا ۔ یہ.....................ہے۔

الف

دباو

ب

کیمیائی تعامل

ج

کیمیائی تبدیلی

د

طبعی تبدیلی

جواب

کیمیائی تبدیلی

 

۳

 برف کا پانی میں تبدیل ہونا ۔یہ ایک ................... ہے ۔

الف

دباو

ب

کیمیائی تعامل

ج

کیمیائی تبدیلی

د

طبعی تبدیلی

جواب

طبعی تبدیلی

 

 

۴

...................جیسے ابعاد (parameters ) کے بدلنے کی وجہ سے طبعی تبدیلی (physical change ) واقع ہوتی ہے۔

الف

درجہ حرارت

ب

دباو

ج

درجہ حرارت ، دباو

د

کیمیائی تعامل

جواب

درجہ حرارت ، دباو

 

 

۵

طبعی تبدیلی ....................  ہوتی ہے ۔

الف

غیر رجعی (Irreversible)

ب

رجعی ( Reversible  )

ج

کیمیائی عمل

د

حرارت

جواب

غیر رجعی (Irreversible)

 

 

۶

طبعی تبدیلی میں ................ میں تبدیلی نہیں ہوتی  ہے۔

الف

مادّے کی کمیت

ب

مادّے کی حالت

ج

مادّے کی حرارت

د

مادّے کی ساخت

جواب

مادّے کی ساخت

 

 

۷

کسی عمل میں مادّے کی ساخت میں تبدیلی ہو تو اسے ............... کہتے ہیں ۔

الف

طبعی تبدیلی

ب

کیمیائی تبدیلی

ج

کیمیائی عمل

د

طبعی عمل

جواب

کیمیائی تبدیلی 

 

۸

جو اشیاءگرفت ٹوٹنے کے ذریعے کیمیائی عمل میں حصہ لیتی ہیں انھیں ............... کہتے ہیں ۔

الف

کیمیائی عمل

ب

عامل  اشیاء

ج

طبعی تبدیلی

د

درجہ حرارت

جواب

عا مل اشیا ء

 

 

۹

کیمیائی عمل کی وجہ سے نئی گرفت تیار ہوکر نئی گرفت تیار ہو کر نئی اشیاء تیار ہوتی ہیں اسے .................. کہتےہیں ۔

الف

حاصل اشیاء

ب

عامل  اشیاء

ج

طبعی تبدیلی

د

کیمیائی تعمل

جواب

حاصل اشیاء

 

 

۱۰

کوئلے کے احتراق سے .................... گیس تیار ہوتی ہے ۔

الف

آکسجن

ب

نائٹروجن

ج

کاربن ڈآئی اکسائڈ

د

ہائیڈروجن

جواب

کاربن ڈآئی اکسائڈ

 

  

۱۱

کیمیائی تعامل لکھنے کے لیے..................... لکھتے ہیں ۔

الف

سالمی ضابطہ

ب

کیمیائی مساوات

ج

کیمیائی تبدیلی

د

مشاہداتی خاکہ

جواب

کیمیائی مساوات

 

 

۱۲

کاپر سلفیٹ ( CuSO4 ) کے نیلے رنگ کے محلول میں جست کا سفوف (Zn dust ) ڈالنے پر ................... کا بے رنگ محلول تیار ہوتا ہے ۔

الف

CuZn

ب

SO4

ج

زنک سلفیٹ ( ZnSO4 )

د

ZnSO

جواب

زنک سلفیٹ ( ZnSO4 )

 

۱۳

مساوات میں عامل اشاء میں عناصر کے جوہروں کی تعداد کے مساوی دکھائی دیتی ہے ۔ ایسی مساوات کو ................ کہتے ہیں ۔

الف

غیر متوازن مساوات

ب

متوازن مساوات

ج

کیمیائی مساوات

د

کیمیائی تعامل 

جواب

متوازن مساوات

 

 

۱۴

اگرہر عنصر  کے جوہروں کی تعداد کیمیائی مساوات کے طرفین میں مساوی نہ ہو ں تو ایسی مساوات کو ...................  کہتے ہیں ۔  

الف

غیر متوازن مساوات

ب

متوازن مساوات

ج

کیمیائی مساوات

د

کیمیائی تعامل 

جواب

غیر متوازن مساوات

 

 

۱۵

کسی بھی تعامل کے دوران ہر عامل شے میں عنصر کی کمیت حاصل اشیاء کے عناصر کی کل کمیت کے................. ہوتی ہے ۔

الف

متوازن

ب

غیر متوازن

ج

مساوی

د

غیر مساوی

جواب

مساوی

 

  

۱۶

کیمیائی مساوات کو مر حلہ وار ............... کیا جاتا ہے ۔

الف

متوازن

ب

غیر متوازن

ج

مساوی

د

غیر مساوی

جواب

متوازن

 

 

۱۷

متوازن کے لیے .............. کے طریقے کا استعمال کرتے ہیں ۔

الف

کیمیائی مساوات

ب

متوازن مساوات

ج

رجعی ( Reversible )

د

سعی وخطا ( Trial and error method )

جواب

سعی وخطا ( Trial and error method )

 

 

۱۸

مساوات کو متوازن کرنے کے  کا آسان طریقہ یہ ہے کہ اس کی ابتدا ایسے مرکب سے ہو جس میں .................. ہو ۔

الف

جوہروں کی تعداد سب سے کم

ب

جوہروں کی تعداد سب سے ذیادہ

ج

جوہروں کی تعداد متوازن ہو

د

جوہروں کی تعدا د ذیادہ نہ ہو

جواب

جوہروں کی تعداد سب سے ذیادہ

 

 

۱۹

جوہروں کی تعداد مساوی کرتے وقت آپ مرکبات کے .................  تبدیل نہیں کر سکتے ۔

الف

کیمیائی  تعامل

ب

عنصر

ج

کیمیائی ضابطے

د

جوہر

جواب

کیمیائی ضابطے

 

 

۲۰

مناسب عامل یا حاصل شے کا انتخاب کر کے اسے مناسب ............... لگا کر غیر متوازن مساوات کو متواز ن کیا جاتا ہے ۔

الف

جوہر

ب

ضریب

ج

عنصر

د

کیمیائی ضابطہ 

جواب

ضریب

  

۲۱

تعا ملا ت میں .............. کی نوعیت او ر تعداد کے لحاظ سے چار قسمیں ہیں ۔

الف

جوہروں کی تعداد

ب

متوازن مساوات

ج

کیمیائی ضابطے

د

عامل اشیاءاور حاصلات

جواب

عامل اشیاءاور حاصلات

 

 

۲۲

  جس تعامل  میں ایک عامل شے سے دو یا زائد اشیاء حاصل ہوتی ہیں اس تعامل کو ................ کہتے ہیں ۔

الف

تحلیلی تعامل

ب

تر کیبی تعامل

ج

ہٹاؤ کا عمل

د

دوہرا ہٹاؤکاعمل

جواب

تحلیلی عمل

 

 

۲۳

تیزابی پانی سے ................. گزاری جائے تو پانی کا تجزیہ ہو کر  ہا ئیڈروجن اور آکسجن گیس  تیار ہوتی ہے ۔

الف

تماسی عامل

ب

برق

ج

عنصر

د

ضریب

جواب

برق

 

 

۲۴

نامیاتی کچرے کا خورد بینی جانداروں کے ذریعے تجزیہ ہوکر کھا د اور ................. تیار ہوتی ہے ۔

الف

تیزابی پانی

ب

نائٹروجن گیس

ج

قدرتی گیس (biogas )

د

ہائیڈروجن گیس

جواب

قدرتی گیس (biogas )

 

 

۲۵

جب ایک مرکب میں سست عامل عنصر کے آین کی جگہ دوسرا تیز عامل عنصر ایناآین بنا کر لے لیتا ہے  تو اس کیمیائی تعامل کو ...............  کہتے ہیں ۔

الف

ترکیبی عمل

ب

ہٹاؤکا عمل

ج

تحلیلی عمل

د

حرارت زا عمل

جواب

ہٹاؤکا عمل

  

۲۶

ایسا تعمل جس میں عامل اشیاء کے درمیان آینوں کے تبادلے سے رسوب تیار ہوتا ہے اُسے ............... کہتے ہیں ۔

الف

تر کیبی عمل

ب

ہٹاؤ کا عمل

ج

دوہرا ہٹاؤ کاعمل

د

حرارت زاعمل

جواب

دوہرا ہٹاؤ کا عمل

 

۲۷

جن طبعی تبدیلیوں کے دوران حرارت  خارج کی جاتی ہے اسے ............... کہتےہیں ۔

الف

حرارت گیر عمل

ب

ہٹاؤ کا عمل

ج

دوہرا ہٹاؤ کا عمل

د

حرارت زا عمل

جواب

حرارت گیر عمل

 

۲۸

 جس طبعی  تبدیلی میں باہر سے حرارت کا استعمال ہوتا ہے اسے ................. کہتے ہیں ۔

الف

حرارت گیر  عمل

ب

ہٹاؤ کا عمل

ج

دوہرا ہٹاؤ کا عمل

د

حرارت زا عمل

جواب

حرارت گیر  عمل

 

۲۹

مختلف کیمیائ تعاملات کی شرح ............... ہوتی ہے۔

الف

یکساں

ب

مختلف

ج

غیر یکساں

د

متفق

جواب

مختلف

 

۳۰

Zn  کی بہ نسبت Al ............... عامل ( Reactive ) ہے۔ 

الف

مساوی

ب

غیر مساوی

ج

تیز

د

کم تیز

جواب

تیز

  

۳۱

کیمیائی عمل میں حصہ لینے والے اشیاء کے............... جتنی چھوٹی ہوتی ہے ان کے تعامل کی شرح اتنی ہی ذیادہ ہوتی ہے۔ 

الف

ذرات کا درجہ حرارت

ب

عامل اشیا ء کی نو عیت

ج

ذرات کی  جسامت

د

درجہ حرارت

جواب

ذرات کی جسامت

 

۳۲

مرتکز ترشے کے ساتھ تعامل ................ کی بہ نسبت

الف

ہلکا ئے ہوئے ترشے

ب

مرتکز ترشے

ج

عامل اشیاء نوعیت

د

ذرات  کا درجہ حرارت

جواب

ہلکائے ہوئے ترشے 

 

۳۳

................. بڑھانے میں تعامل کی شرح میں  اضافہ  ہوتا ہے ۔

الف

درجہ حرارت

ب

عامل اشیاکی جسامت

ج

حرارت

د

عامل اشیا ء کی نوعیت

جواب

حرارت

 

۳۴

............... کی شرح حرارت پر منحصر ہوتی ہے ۔

الف

عامل اشیاء

ب

درجہ حرارت کی

ج

تعامل

د

اشیاء کی جسامت

جواب

تعامل

 

۳۵

جس شے کی موجودگی کی وجہ سے کیمیائی تعامل کی شرح میں تبدیلی واقع ہوتی ہے لیکن اس شے میں کوئی کیمیائی تبدیلی نہیں ہو تی ، اس شے کو.................. کہتےہیں ۔ 

الف

کیمیا ئی تعامل 

ب

تماسی عامل

ج

ضریب

د

شامل اشیاء

جواب

تماسی عامل

 

۳۶

ہائیڈروجن پر اکسائڈ کی تحلیل ہو کر پانی اور آکسجن  بننے کا تعامل کمرے کے درجے حرارت پر  بہت دھیما ہوتا ہے لیکن وہی تعامل ................. کا سفوف ڈالنے پر تیز ا رفتار ی سے ہوتا ہے ۔

الف

رانی نکل

ب

KClO3

ج

MnO2

د

HCl

جواب

MnO2

 

۳۷

ہمارے جسم میں .............. .حیاتی کیمیائی تعامل کی شرح میں اضافہ کرتے ہیں اور جسم کا درجہ حرارت بر قرار رکھتے ہیں ۔

الف

خامرہ ( Enzymes ) 

ب

تماسی عامل

ج

ترشہ

د

ہلکایہ

جواب

خامرہ (Enzymes)

 

۳۸

جس کیمیائی عمل میں متعامل ( عامل ) کا آکسجن سے  ملاپ ہوتا ہے جس تعامل میں متعامل  سے ہائیڈروجن خارج ہوتی ہےاور ماحصل ملتا ہے اسیےتعامل کو ................ کہتے ہیں ۔ 

الف

عمل تحویل

ب

ترکیبی عمل

ج

عمل تکسید

د

تحلیلی عمل

جواب

عمل تکسید

 

۳۹

جس کیمیائی تعامل میں عامل شے ہائیڈروجن حاصل کرتاہے اس تعامل کو .............. .. کہتے ہیں ۔

الف

ترکیبی عمل

ب

عمل تحویل

ج

تحلیلی عمل

د

عمل تکسید

جواب

عمل تحویل

 

۴۰

جس کیمیائی عمل کے وقت CuO ( کا پر اکسائڈ ) سے آکسجن باہر نکلتی ہے یعنی کاپر آکسائڈ کی تحویل ہوتی ہے تب ہائیڈروجن کا جوہرقبول  کرتا ہے اور پانی (H2O )بنتا ہے ۔ 

الف

تحویلی  تعامل

ب

تکسیدی تعامل

ج

ریڈاکس تعامل

د

ترکیبی تعامل

جواب

ریڈاکس تعامل

  

۴۱

                                   2MgO                        2Mg + O2  

   یہ ایک ...............تعامل کی مثال ہے ۔

الف

عمل ترکیبی

ب

عمل تحویلی

ج

عمل تکسید

د

عمل ریڈاکس

جواب

عمل تکسید

 

۴۲

Cu+ H2O                                          Cu  + H2           

یہ ایک ............  .... تعامل کی مثال ہے ۔

الف

عمل تر کیبی

ب

عمل تحویل

ج

عمل ریڈاکس

د

عمل تکسید

جواب

عمل تحویل

 

۴۳

3S     +  2H2O                             2H2S + SO2         

یہ ایک .............تعامل کی مثال ہے۔

الف

ہٹاؤ کا عمل

ب

دوہرا ہٹاؤ کا عمل

ج

حرارت زا عمل

د

ریڈاکس  تعامل

جواب

ریڈاکس تعامل

 

۴۴

......?.............              CH3 – CH2 OH        [O]

الف

K2Cr2O/ H2O

ب

CH3 – COOH

ج

CH2 – COOH

د

CH3 - COOl

جواب

CH3 – COOH

 

۴۵

?                                  2KMnO4 + 10FeSO4 + 8H2SO4

الف

K2SO4 + 4MnSO4 + 5Fe(SO)3 +8H2O

ب

K2SO4 + 2MnSO4 + 5Fe2(SO4)3 + 8H2O

ج

K2SO6 + MnSO4 + 5Fe2(SO)3+H2O

د

K2SO4 + 2MnSO2 + 4Fe2(SO2) +8 H2O

جواب

K2SO4 + 2MnSO4 + 5Fe2(SO4)3 + 8H2O

  

۴۶

زنک کا کیمیائی ضابطہ ................ ہے ۔

الف

Fe2O3H2O

ب

C12H6O8

ج

K2Cr2O7

د

KClO3

جواب

Fe2O3H2O

 

۴۷

جن غذائی اشیاء کی تیاری میں تیل میں یا گھی کا استعمال کرتے ہیں تو اسے سڑاند یا گواربو سے محفوظ رکھنے کے لیے ............... کا استعمال کیا جاتا ہے ۔

الف

خامرے (Enzymes)

ب

تماسی عامل ( Catalyst  )

ج

تعامل کا درجہ حرارت(  Temperature )

د

ضد تکسیدی عامل ( Antioxidants )

جواب

ضد تکسیدی عامل ( Antioxidants )

 

Post a Comment

1 Comments