سبق نمبر۱
ثقلی کشش- معروضی وسوالات
جماعت دہم
سائنس اور ٹیکنالونی،
مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ
Gravitational
Attraction
SSC 10 Chapter No.1
MCQ
Maharashtra State Board
۱ |
............نے ثقلی قوت دریافت کی ۔ |
الف |
سر آئزک نیوٹن |
ب |
جو ہانس کیپلر |
ج |
تھا مس اڈسن |
د |
ڈالٹن |
جواب |
سر آئزک نیوٹن |
۲ |
کسی جسم کی رفتار کی قدر یا حرکت کی سمت میں تبدیلی پیدا
کرنے کے لیے اس پر ........... ضروری ہے ۔ |
الف |
قوت کا عمل |
ب |
توانائی کا عمل |
ج |
دباو کا عمل |
د |
الف اور ب |
جواب |
قوت کا عمل |
۳ |
سر آ ئزک نیو ٹن نے حرکت کے قوانین ،حرکی مساوات ، ثقلی کشش کے قوانین
اپنی کتاب ...........میں درج کیے ہیں ۔ |
الف |
Optics |
ب |
Calculus |
ج |
Principia |
د |
Philosophy of natural selection |
جواب |
Principia |
۴ |
........... میں گھومنے والے جسم پر مدار کے مرکز کی سمت
میں عمل کرتی ہے۔ اس قوت کو مرکز جو قوت
centripetal force)) کہتے ہیں ۔ |
الف |
مرکزی مدار |
ب |
مستقل مدار |
ج |
یکساں دائروی مدار |
د |
دائروی مدار |
جواب |
دائروی مدار |
۵ |
انھوں نے ریاضی کی ایک نئی شاخ علم الاحصاء
.............نام سے ایجاد کی ۔ |
الف |
Principia |
ب |
Optics |
ج |
Calculus |
د |
ان میں سے کوئی نہیں |
جواب |
Calculus |
۶ |
............ سے پہلے سیاروں کے مقامات کا مشاہدہ صرف
آنکھوں سے کیے جائے تھے ۔ |
الف |
کیپلر |
ب |
گیلیلیو |
ج |
نیوٹن |
د |
رودرفورڈ |
جواب |
گیلیلیو |
۷ |
سیارے کا مدار بیضوی ہوتا ہے ،سورج اس کا مدار کا ایک
نقطہ ماسکہ ہوتا ہے۔ ہی کیپلر کا
........... قانون ہے ۔ |
الف |
پہلا |
ب |
دوسرا |
ج |
تیسرا |
د |
چوتھا |
جواب |
پہلا |
۸ |
سیارے کو سورج سے جوڑنے والا ............یکساں وقفہ وقت
میں .............طے کرتا ہے ۔ |
الف |
خط مستقیم ، غیر یکساں علاقہ رقبہ |
ب |
خط استوا ،غیر یکساں علاقہ رقبہ |
ج |
خط مستقیم ، یکساں علاقہ رقبہ |
د |
خط استوا ، یکساں علاقہ رقبہ |
جواب |
خط مستقیم ، یکساں علاقہ رقبہ |
۹ |
سورج کے اطراف مدار میں گردش کرنے والے سیارے کا گردش کے
لیے درکار وقت کا مربع ،...................... کے راست تناسب میں ہوتا ہے ۔ |
الف |
زمین سیارے کا سورج سے کم فاصلے کے مکعب |
ب |
اس سیارے کا سورج سے اوسط فاصلے کے مکعب |
ج |
اس سیارے کا چاند سے اوسط فاصلے کے مکعب |
د |
زمین کا سورج سے اوسط فاصلے کا مربع |
جواب |
اس سیارے کا سورج سے اوسط فاصلے کے مکعب |
۱۰ |
کائنات کا ہر ایک جسم دوسرے ہر جسم کو ............سے کشش
کرتا ہے ۔ |
الف |
ثقلی قوت |
ب |
مستقل قوت |
ج |
مقررہ قوت |
د |
متحرک قوت |
جواب |
مقررہ قوت |
۱۱ |
SI نظام میں Gکی
قیمت ............ہے۔ |
الف |
6.67 |
ب |
6.673 |
ج |
75 |
د |
5.34 |
جواب |
6.673 |
۱۲ |
SIنظام
میں Gکی اکائی ..............ہے ۔ |
الف |
Kg/g2 |
ب |
Nm/Kg2 |
ج |
Nm2/Kg2 |
د |
J/Kg2 |
جواب |
Nm2/Kg2 |
۱۳ |
سمندر میں مد و جزر میں پانی کی سطح ..............کی وجہ
سے بدلتی ہے ۔ |
الف |
زمین کی کمیت |
ب |
زمین کی ثقلی قوت |
ج |
ثقلی لہروں |
د |
چاند کی ثقلی قوت |
جواب |
چاند کی ثقلی قوت |
۱۴ |
کسی بھی یکساں کثافت کے اجسام مرکز کمیت اس کے
...............پر ہوتا ہے ۔ |
الف |
ہندسی مرکز ( Centroid) |
ب |
سطح زمین |
ج |
آزادانہ حرکت |
د |
مرکز کمیت |
جواب |
ہندسی مرکز ( Centroid) |
۱۵ |
زمین کی ثقلی قوت ..........کے مرکز کے سمت ہوتی ہے ۔ |
الف |
زمین |
ب |
چاند |
ج |
سورج |
د |
اسراع |
جواب |
زمین |
۱۶ |
زمین کا ...........اس کے مرکز میں ہوتا ہے ۔ |
الف |
دباو |
ب |
مرکز قوت |
ج |
مرکز کمیت |
د |
مرکز ثقلی قوت |
جواب |
مرکز کمیت |
۱۷ |
کسی شے پر عمل کرنے والی قوت سے اس شے میں
............پیدا ہوتا ہے ۔ |
الف |
ارتعاش |
ب |
مرکز جو قوت |
ج |
ثقلی قوت |
د |
اسراع |
جواب |
اسراع |
۱۸ |
سطح زمین پر gکی قیمت ............ پر سب سے ذیادہ یعنی
.............ہوتی ہے ۔ |
الف |
قطبین ، m/s2 983.2 |
ب |
قطبین، m/s2 9.832 |
ج |
قطبین، m/s2 98.32 |
د |
قطبین ، .1 m/s2 9832 |
جواب |
قطبین، m/s2 9.832 |
۱۹ |
سطح زمین سے اوپرجاتے وقت نقطے کا مرکز سے فاصلہ بڑھتا
جاتا ہے اور مساوات کے مطابق .............. ہوتی جاتی ہے ۔ |
الف |
mکی
قیمت کم ہوجاتی ہے |
ب |
gکی
قیمت کم ہو تی ہے |
ج |
gکی
قیمت بڑھ جاتی ہے |
د |
ان میں سے کوئی نہیں |
جواب |
gکی
قیمت کم ہو تی ہے |
۲۰ |
زمین کے اندر
گہرائی میں جاتے وقت بھی gکی قیمت ............... ہوتی رہتی ہے ۔ |
الف |
تبدیل نہیں ہوتی |
ب |
بڑھتی ہے |
ج |
کم ہوتی ہے |
د |
تبدیل |
جواب |
تبدیل |
۲۱ |
کسی بھی شے کی کمیت اس میں موجود .................کی
مقدار ہوتی ہے ۔ |
الف |
وزن کی |
ب |
کشش کی |
ج |
مادّے کی |
د |
ثقلی قوت کی |
جواب |
مادّے کی |
۲۲ |
کمیت ہر جگہ ............... ہوتی ہے ۔ |
الف |
متحرک |
ب |
یکساں |
ج |
غیر یکساں |
د |
غیر سمتی |
جواب |
یکساں |
۲۳ |
وزن ایک قوت ہونے کی وجہ سے SIنظام
میں اس اکائی ............... ہے ۔ |
الف |
Kg |
ب |
N |
ج |
K |
د |
J |
جواب |
N |
۲۴ |
اگر جسم صرف ثقلی قوت کے اثر سے متحرک ہو تو اُ س حرکت کو
............کہتے ہیں ۔ |
الف |
دائروی حرکت |
ب |
یکساں حرکت |
ج |
آ زادانہ حرکت |
د |
غیر یکسا ں حرکت |
جواب |
ٓ زادانہ حرکت |
۲۵ |
شے زمین سے لا محدود فاصلے پر ہو تو gکی
قیمت ہوتی ہے اور شے پر زمین کی ثقلی قوت اثر نہیں کرتی ۔ |
الف |
9.8 |
ب |
100 |
ج |
صفر |
د |
4.1 |
جواب |
صفر |
0 Comments