Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

علامہ اقبال Qita By Allama Iqbal

 

علامہ اقبال
Qita By Allama Iqbal

مندرجہ ذیل قطعہ علامہ اقبال لکھی ہوئی  مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری ایند ہائر سیکنڈری ایجوکیشن   کی جماعت دہم کے مضمون اردو سے ماخذ ہے۔ یہ مضمون طلباء ، اساتذہ اور سرپرستوں کی رہنمائی کے لئے یہاں شائع کیا جاتا ہے۔

مجھے ڈرا نہیں سکتی فضا کی تاریکی

مری سرشت میں ہے پاکی و درخشانی

تو اے مسافرِ شب ، خود چراغ بن اپنا

کر اپنی رات کو داغِ جگر سے نورانی

Post a Comment

0 Comments