Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

بہادر شاہ ظفر Qita By Bahadur Shah Zafar

 

بہادر شاہ ظفر

Qita By Bahadur Shah Zafar

مندرجہ ذیل قطعہ بہادر شاہ ظفر لکھی ہوئی  مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری ایند ہائر سیکنڈری ایجوکیشن   کی جماعت دہم کے مضمون اردو سے ماخذ ہے۔ یہ مضمون طلباء ، اساتذہ اور سرپرستوں کی رہنمائی کے لئے یہاں شائع کیا جاتا ہے۔

کتنے ہی بن کے ، شہر کے اور گاؤں کے نشان

یوں مٹ گئے ، زمین پر جوں پاؤں کے نشان

گر نخل خشک کوئی کہیں رہ گیا ، ظفر

پائے نہ اس کے پاؤں تلے چھاؤں کے نشان

Post a Comment

0 Comments