قطعات - نظیر اکبر آبادی
Qitaat By
Nazeer Akbarabadi
مندرجہ ذیل قطعہ نظیر اکبر آبادی لکھی ہوئی مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری ایند ہائر سیکنڈری ایجوکیشن کی جماعت دہم کے مضمون اردو سے ماخذ ہے۔ یہ مضمون طلباء ، اساتذہ اور سرپرستوں کی رہنمائی کے لئے یہاں شائع کیا جاتا ہے۔
نظیر ، یار
کی ہم نے جو کل ضیافت کی
پکایا ، قرض منگا کر ، پلاؤ اور قلیا
سو یار آپ نہ آیا ، رقیب کو بھیجا
ہزار حیف ، ہم ایسے نصیب کے بلیا
ادھر تو قرض ہوا اور
اُدھر نہ آیا یار
پکائی کھیر تھی ، قسمت سے
ہو گیا دلیا
0 Comments