گوپال متّل
Qita By Gopal Mittal
مندرجہ ذیل قطعہ گوپال متّل کی لکھی ہوئی مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری ایند ہائر سیکنڈری ایجوکیشن کی جماعت دہم کے مضمون اردو سے ماخذ ہے۔ یہ مضمون طلباء ، اساتذہ اور سرپرستوں کی رہنمائی کے لئے یہاں شائع کیا جاتا ہے۔
ہر
حال میں پرہیز کر اس عادت ِ بد سے
ہر
عیب سے ہے بُرا تلخیِ گفتار
یہ
چیز بنا دیتی ہے احباب کو دشمن
حق
میں ہے محبت کے، یہ چلتی ہوئی تلوار
0 Comments