Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ربا عی - کشن پر شاد شاؔد Rubai By Kishan parshad Shad


ربا  عی - کشن پر شاد شاؔد
Rubai By Kishan parshad Shad

مندرجہ ذیل رباعی کشن پرشاد شاد کی لکھی ہوئی  مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری ایند ہائر سیکنڈری ایجوکیشن   کی جماعت دہم کے مضمون اردو سے ماخذ ہے۔ یہ مضمون طلباء ، اساتذہ اور سرپرستوں کی رہنمائی کے لئے یہاں شائع کیا جاتا ہے۔

غفلت میں گنوا کے صبح کوشام کیا

افسوس ، یہاں آکے نہ کچھ کام کیا

کس طرح  خدا کو منہ دِکھاؤ ں گا ، شام

عقبیٰ کا نہ کچھ ہائے ، سر انجام

Post a Comment

0 Comments