ربا عی - یاس یگانہ
چنگیزی
Rubai By Yas Yagana Changezi
مندرجہ ذیل رباعی یاس یگانہ چنگیزی کی لکھی ہوئی مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری ایند ہائر
سیکنڈری ایجوکیشن کی جماعت دہم کے مضمون
اردو سے ماخذ ہے۔ یہ مضمون طلباء ، اساتذہ اور سرپرستوں کی رہنمائی کے لئے یہاں
شائع کیا جاتا ہے۔
مردان خدا کسی کے آگے نہ
جھکے
دل شعلۂ غم سے پھک رہا
تھا ، پچھکے
جادہ اپنا ہے اور ارادہ
اپنا
دھارا کیا پھروں پہاڑوں
سے رکے
0 Comments