Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Periodic Classification of Elements MCQ|عنا صر کی دوری جماعت بندی -معروضی سوالات

 

دہم جماعت سائنس و ٹیکنالوجی حصّہ اوّل
سبق نمبر ۲:عنا صر کی دوری جماعت بندی -معروضی سوالات
Class 10th Science and Technology
 Part 1 Chapter No. 2
Periodic Classification of Elements MCQ

Periodic Classification of Elements MCQ

 

۱

اٹھارویں  صدی کے اختتام تک صرف ..............عناصر کا علم حاصل تھا ۔

الف

40

ب

30

ج

29

د

35

جواب

30

 

۲

............میں جرمن سائنسداں دوبے  رائنر نے عناصر  کی خصوصیات اور کے جو ہری اوزان کے درمیان مخصوص  تعلق بتایا تھا ۔

الف

1869

ب

1872

ج

1866

د

1817

جواب

1817

 

 

۳

یکساں کیمیائی خصوصیات رکھنے والے تین تین عناصر کے گروہ  بنائے جنھیں ...............کے تثلیث کہتے ہیں ۔

الف

نیولینڈس

ب

مینڈیلیف

ج

دوبے رائنر

د

ڈالٹن

جواب

دوبے رائنر

 

۴

1866میں ..............نے اس وقت کے معلوم شدہ تمام عنا صر کو ان کی کمیتوں کی صعودی ترتیب کے مطابق رکھا ۔

الف

نیولینڈس

ب

مینڈلیف

ج

دوبے رائنر

د

ڈالٹن

جواب

نیولینڈس

 

 

۵

................کیمیا داں جان نیولینڈس نے الگ الگ ڈھنگ سے عناصر کے جوہری اوزان کا ان عناصر کی خصوصیات سے تعلق کی وضاحت پیش کی ۔

الف

روسی

ب

امریکی

ج

برطانوی

د

فرانسیسی

جواب

برطانوی

 

 

۶

نیو لینڈس کے مثمن کا کلیے سے معلوم ہوا  کہ ہر آٹھویں عنصر کی................ خصوصیت پہلے عنصر کی خصوصیت کے مشابہ ہے۔ 

الف

مادّی

ب

کیمیائی

ج

جسمانی

د

ان میں سے کوئی نہیں

جواب

کیمیائی

 

۷

نیولینڈ نے مثمن کے کلیے کی یکسانیت کا موازنہ موسیقی کے ..............سروں سے کیا۔

الف

آٹھ

ب

سات

ج

چھے

د

نو

جواب

سات

 

۸

یہ کلیہ صرف .................کی حد تک ہی صحیح ثابت ہوا ۔

الف

گیلیم

ب

بیریلیم

ج

کیلشیم

د

کاربن

جواب

کیلشیم

 

 

۹

روسی سائنسداں ................نے عناصر کی دوری جدول ترتیب دی ۔

الف

دیمیتری مینڈیلیف

ب

نیولینڈس

ج

دوبےرائنر

د

رودرفورڈ

جواب

دیمیتری مینڈیلیف

  

۱۰

مینڈیلیف نے .................کے زمانے کے عنا صر کی دوری جدول ترتیب دی۔

الف

1769سے 1771

ب

1881سے1883

ج

1869سے 1872

د

1891سے 1893

جواب

1869سے1872

 

۱۱

مینڈیلیف  نے عناصر کے ...................کو بنیادی خصوصیات مان کر تمام 63عناصر کو صعودی ترتیب  میں سلسلہ وار رکھا۔

الف

ما  دّی کمیت

ب

جوہری کمیت

ج

طبعی کمیت

د

جوہری وزن

جواب

جوہری کمیت

 

۱۲

عناصر کی دوری جدول کی تشکیل کےدوران کیمیائی خصوصیات جیسے عناصر اور اُن کے  ہائیڈروجن اور  آکسجن سے بننے والے.................. مرکبات کا سالمی ضابطے کا خصوصی خیا ل رکھا گیا ۔ 

الف

برومائیڈ اور سلفائڈ 

ب

سلفائڈ اور آ یو ڈائڈ

ج

کرومیٹ اور سلفیٹ

د

ہائیڈرائڈ اور  آکسائڈ

جواب

ہائیڈرائڈ اور  آکسائڈ

 

۱۳

عناصر کے ..................خواص کے مطا بق مینڈیلیف نے عناصر کی دوری جدول تشکیل دی ۔

الف

مادّی

ب

طبعی اور کیمیائی

ج

طبعی

د

کیمیائی

جواب

طبعی اور کیمیائی

 

۱۴

.................... (1834-1907) سیٹ پیٹرس برگ یونیورسٹی میں پروفیسر تھے ۔

الف

نیولینڈس

ب

دیمتری مینڈیلیف

ج

دوبے رائنر

د

ڈالٹن

جواب

دیمتری مینڈیلیف

  

۱۵

عناصر  کے خواص ان کی جوہری  کمیت سے ................رکھتے ہیں۔

الف

یکسانیت

ب

دوری تفا عل

ج

ستونی تفاعل

د

تبدیلی

جواب

دوری تفاعل

 

۱۶

مینڈلیف کے ابتدائی دوری جدول میں ...................کے لیے جگہ نہیں چھوڑی گئی تھی۔

الف

دھات

ب

ادھات

ج

رئیس گیسوں

د

دھات اور ادھات

جواب

رئیس گیسوں

 

۱۷

میڈیلیف کی دوری جدول بننے کے بہت عرصے بعد ..................کی دریافت ہوئی ۔

الف

ہم جا

ب

عناصر

ج

جوہر

د

دوری جدول

جواب

ہم جا

 

 

۱۸

ہائیڈروجن کا سالمی ضاطہ ..................ہے۔

الف

Cl2

ب

F2

ج

H2

د

Ne2

جواب

H2

 

۱۹

1913 میں برتانوی سائنسداں ....................نے ایکسرے (X-ray )  نلی کا استعمال کر کے  تجربے کے زریعے  دکھایا ۔

الف

نیولیڈس

ب

دوبے رائنر

ج

میڈیلیف

د

ہینری موزلے

جواب

ہینری موزلے

 

۲۰

زیادہ  تر عناصر کے بنیادی ٖ خواص  کے  ................. دوری تفاعل ہوتے ہیں ۔

الف

عنصر کے مرکز

ب

جوہری عدد

ج

دوری کلیہ

د

جوہری کمیت

جواب

جوہری عدد

  

 

۲۱

عناصر کو ا ن کے جوہری عدد کی صعودی ترتیب میں رکھنے پر عناصر کی جو جماعت بندی حاصل ہوتی ہے اسے ..................... کہتے ہیں ۔

الف

دوری تفاعل

ب

جدید دوری جدول

ج

دوری جدول کی تشکیل

د

دوری جدول کی خامیاں

جواب

جدید دوری جدول

 

 

۲۲

عناصر جدید دوری جدول میں عناصر کی..................ا ن کے جوہری عدد کے مطابق کی گئی ہے ۔  

الف

تبدیلی

ب

ترتیب

ج

تعداد

د

درجہ بندی

جواب

ترتیب

 

۲۳

البتہ ................. کے مقام سے متعلق شبہ جدید دوری جدول میں بھی ختم ہیں ہو سکا ۔ 

الف

کاربن

ب

آکسجن

ج

ہائیڈروجن

د

کلورین

جواب

ہائیڈروجن

 

۲۴

عنصر کا جوہری عدد اور اس کی ..................کے درمیان  تعلق جدید جدول میں واضح طور پر دکھائی دیتا ہے ۔

الف

الیکٹرونی تشکیل 

ب

دوری جدول

ج

مرکزی قوت

د

دوری کلیہ

جواب

الیکٹرونی تشکیل

 

۲۵

سات دورو ں کے علاوہ دوری جدول کے ینچے مزید دو دور علیحدہ سے دکھائی دیتے ہیں ۔ انھیں بالترتیب  .....................سلسلے کہتے ہیں ۔

الف

برومائی ئئیڈ اور سلفائیڈ 

ب

آکسائڈ  اور ہائیڈرائیڈ

ج

لینتھینائیڈ اور اکٹینائڈ

د

عبوری عناصر

جواب

لینتھینائیڈ اور اکٹینائڈ

  

۲۶

گروپ 13 اور گروپ 18 .............. میں آتے ہیں ۔

الف

-pبلاک

ب

-fبلاک

ج

-dبلاک

د

-sبلاک

جواب

-pبلاک

 

 

۲۷

لینتھیائڈ اور ایکٹیائڈ سلسلے .................. میں آتے ہی ۔

الف

-pبلاک

ب

-fبلاک

ج

-dبلاک

د

-sبلاک

جواب

-fبلاک

 

۲۸

-dبلاک عناصر کو ...................... کہتے ہیں ۔

الف

برومائی ئئیڈ اور سلفائیڈ 

ب

آکسائڈ  اور ہائیڈرائیڈ

ج

لینتھینائیڈ اور اکٹینائڈ

د

عبوری عناصر ( Transition element )

جواب

عبوری عناصر ( Transition element )

 

 

۲۹

کسی عناصر کو جدید دوری جدول کے کس گروپ میں اور کس دور میں رکھیں اس کا انحصار .................. پر ہوتا ہے ۔

الف

دوری جدول

ب

جوہری عدد

ج

الیکٹرونی تشکیل

د

جوہری کمیت

جواب

الیکٹرونی تشکیل

 

۳۰

کسی بھی ایک گروپ میں اوپر نیچے جاتے وقت الیکٹرون کا .................. بڑھتا  جاتا ہے۔

الف

دو مدار

ب

ایک ایک مدار

ج

جوہری عدد

د

جوہری کمیت

جواب

ایک ایک مدار

 

۳۱

جیسے جیسے ہم کسی گروپ میں اوپر سے نیچے جاتے ہیں ویسے ویسے ................. میں اضافہ ہوتا جاتا ہے ۔

الف

جوہری کمیت

ب

مداروں کی تعداد

ج

جوہری عدد

د

الیکٹرونی تشکیل

جواب

مداروں کی تعداد

 

۳۲

عناصر کے جوہر کے بیرونی مدا ر میں موجود الیکٹرون کی تعداد سے عناصر کی ..................... طے  کی جاتی ہے ۔

الف

جوہری تعداد

ب

مداروں کی تعداد

ج

جوہری عدد

د

الیکٹرونی تشکیل

جواب

مداروں کی تعداد

 

۳۳

جوہر کی جسامت کو  اس کے ................... سے ظاہر کرتے ہیں ۔

الف

نصف قطر

ب

قطر

ج

زا ویہ

د

جسامت

جواب

نصف  قطر

 

۳۴

جوہری نصف قطر یعنی جوہر کے ....................۔ 

الف

مرکز سے اندرونی مدار کا فاصلہ

ب

بیرونی مدار سے بیرونی مدار کا فاصلہ   

ج

مرکز اور بیرونی مدار  کے درمیان کا فاصلہ

د

اندرونی مدار سے بیرونی مدار کے درمیان کا فاصلہ

جواب

مرکز اور بیرونی مدار  کے درمیان کا فاصلہ

 

 

۳۵

جوہری نصف قطر ظاہر کرنے کے لیے ............... اکائی استعمال کرتے ہیں ۔

الف

نانو میٹر (nm)

ب

پیکو میٹر (pm)

ج

ملی میٹر (mm)

د

سینٹی میٹر (cm)

جواب

پیکو میٹر (pm)

  

 

۳۶

1pm =………………………?       

الف

(1pm = 10-11 m)

ب

(1pm = 10-10m)

ج

(1pm = 10-9m)

د

(1pm =10-12m)

جواب

(1pm =10-12m)

 

 

۳۷

Li

Be

N

C

B

O

عناصر

?

111

74

77

88

66

نصف قطر

الف

175

ب

169

ج

142

د

152

جواب

152

 

 

۳۸

دور میں بائیں سے دائیں جاتے ہوئے جوہری نصف قطر بتدریج .................. ہوتا جاتا ہے ۔

الف

بڑھتا

ب

کم

ج

ختم

د

ذیادہ

جواب

کم

 

 

۳۹

دھاتوں کے جوہروں کا رجحا ن اپنے گرفتی الیکٹرو ن کھو کر کٹاین بنانا ہے ۔ اسے ہی عنصر کی ................. کہتے ہیں۔

الف

مثبت بر قیدگی

ب

گرفت

ج

قوت کشش

د

الیکٹرونی تشکیل

جواب

مثبت برقید گی

 

 

۴۰

مر کزی برقی بار کم ہونے سے گرفتی الیکٹرون پر .................. کم ہونے لگتی ہے ۔

الف

مثبت بر قیدگی

ب

گرفت

ج

قوت کشش

د

الیکٹرونی تشکیل

جواب

قوت کشش

 

  

۴۱

گرفتی  الیکٹرون زیادہ قوت کشش سے مضبو طی   سے کھینچے ہوئے رکھتے جاتے ہیں ۔ اسے ہی جوہر کا ................کہتے ہیں ۔

الف

گرفت

ب

برقی ایناین

ج

مثبت برقیدگی

د

قوت کشش

جواب

برقی ایناین

 

 

۴۲

عناصر کے ایناین بنانے رجحان کو .................. کہتے ہیں ۔

الف

دھاتی خصوصیت

ب

ادھاتی خصوصیت

ج

مثبت برقیدگی

د

مداروں کی تعداد

جواب

ادھاتی خصوصیت

 

۴۳

کسی بھی دور میں .................طرف جاتے ہوئے عناصر کے منفی برقی بار میں بتد ریج  اضافہ ہوتا ہے اور مثبت برقی بار میں کمی واقع ہوتی ہے

الف

دائیں سے بائیں طرف

ب

اوپر سے نیچے طرف

ج

نیچے سے اوپر 

د

بائیں سے دائیں طرف

جواب

بائیں سے دائیں طرف

 

۴۴

عناصر کے مثبت برقی  بار یا منفی برقی بار جتنے ذیادہ ہوتے ہیں وہ اتنے ہی ذیادہ ................ ہوتے ہیں ۔

الف

دھاتی خواص

ب

ایناین

ج

متعامل

د

غیر متعامل

جواب

متعا مل 

  


Post a Comment

0 Comments