ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈ کر مراٹھواڑا یونیورسٹی ، اورنگ
آباد
AECC-2بی۔ اے، بی۔ایس۔ سی، بی۔کام، (سال اوّل) زبان دوّم(SL)
مضمون : اردو: میقات(سمیسٹر)دوّم
کریڈیٹس:۳=۲+۱
تدریسی گھنٹے: ۶۰
امتحانی پرچہ
دورانیہ: دو گھنٹے
AECC-2: داستان، ناول،
ڈرامہ اور تلخیص نویسی(SL)
خاکہ امتحانی پرچہ اور تقسیم نشانات
Question paper Structure and Distribution of Marks
نوٹ: امتحانی پرچہ دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ۔ حصہ اول و
حصہ دوم
حصہ اوّل لازمی ہے اور حصہ دوم میں چھ سوالات میں سے چار کے
جوابات مطلوب ہیں۔
حصہ اول ۸ نشانات اور حصہ دوم ۳۲ نشانات ، جملہ نشانات ۴۰ ہیں۔
دورانیہ: دو گھنٹے
حصہ اول (لازمی)
سوال ۱: معروضی مطالعہ: ۸
نشانات
جملہ
آٹھ جُز (تین متبادلات کے ساتھ)
ہرجُز کے لئے ایک نشان مختص ہے۔ ۸=۱x۸ (تمام یونٹ پر مبنی)
حصہ دوم
سوال ۲ تا سوال ۷: جملہ چھ سوالات میں سے چار کے جوابات
مطلوب ہیں۔ ۳۲
نشانات
۳۲=۴x۸
(سوالیہ پرچہ۱،۲،۳یونٹ پر مشتمل ہوگا۔ تمام یونٹ پر دو ،دو
سوالات ہوں گے۔ایک سوال متن کے حوالے سے تشریح کے لئے مختص ہوگا۔)
۴۰
نشانات
یونٹ IV تلخیص نویسی :ٹیوٹوریل پر مبنی ۔کریڈیٹ
۱(ایک) یعنی ۱۰(دس) نشانات پر مشتمل۵۰=۴۰+۱۰
اغراض و مقاصد:Aims and Objectives
- اردو نثر کا عمومی تعارف۔
- مختلف اصناف نثر (افسانہ، انشائیہ اور خاکہ ) کا مطالعہ۔
- صحیح اور اچھی اردو سمجھنے، بولنے اور لکھنے کی صلاحیت پیدا کرنا۔
- "تلخیص نویسی" سے واقفیت کرائی جائے۔
- تلخیص نویسی جماعت میں باضابطہ مشق لازمی۔
- آج کے دور کے جدید منظر نامے کے تحت حصول علم کی طرف کوشاں ہونا۔
یونٹ:I: : یونٹ
I,II اور IIIکے لئے دو کریڈٹس ہیں جو ۴۰(چالیس) تدریسی گھنٹوں پر مشتمل
ہے۔
داستان: تدریسی گھنٹے:۱۴
منتخب
حصہ متن: نثر اردو برائے بی۔ اے ایجوکیشنل
بک ہاوس ، علی گڑھ
شامل نصاب داستان کے منتخب متن کو پڑھنے کے لئے دئے گئےعنوان پر کلک کریں۔
۱ ) سب رس ملّا وجہی سوال کرنے کی مذمت
۲ ) باغ و بہار ،میر امن دہلوی سیر تیسرے درویش کی
یونٹ:II :
ناول
: تدریسی گھنٹے:۱۴
شاملِ نصاب ناول منتخب حصّہ متن
شامل نصاب ناول کو پڑھنے کے لئےدئے گئے عنوان پر کلک کریں۔
یونٹ:III
ڈرامہ:
تدریسی گھنٹے۱۲(بارہ)
شامل
ِنصاب ڈرامے
شامل نصاب ڈرامے کے منتخب متن کو پڑھنے کے لئےدئے گئے عنوان پر کلک کریں۔
یونٹ: IV: تلخیص نویسی۔ کریڈٹ ۰۱(ایک) ٹیوٹوریل کے
لئے مختص ہے۔ جملہ ۱۰(دس)نشانات
تلخیص
نویسی: تدریسی گھنٹے:۲۰
۱ جماعت میں
مشق لازمی۔
*********
0 Comments